Bharat Express
Bharat Express News Network
جموں کشمیر کے چار دوستوں نے کیا ایک ایگ انکیوبیٹر ایجاد
جموں و کشمیر: مرہامہ اننت ناگ کے چار دوستوں نے ایک بہترین ایجاد کر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔ان چروں نے مشترکہ طور پرایک انوکھا ایگ انکیوبیٹر تیارکیا ہے۔ ان دوستوں کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کا سب سے سستا انکیوبیٹر ہوگا اور چار سو کے قریب انڈے اس میں …
Continue reading "جموں کشمیر کے چار دوستوں نے کیا ایک ایگ انکیوبیٹر ایجاد"
افغانستان کے دارالحکومت کابل شہر میں خواتین کے پارک میں جانے پر روک
بھارت ایکسپریس /افغانستان کے دارالحکومت کابل شہر میں خواتین کے پارک میں جانے پر روک لگا دی گئی ہے ،طالبان کی حکومت نے اس بات کی تصدیق بھی کی ہے لیکن اسکی کیا وجہ ہے ؟ اس کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کی گیئں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کی مانیں تو افغان خواتین کو کابل …
Continue reading "افغانستان کے دارالحکومت کابل شہر میں خواتین کے پارک میں جانے پر روک"
گیانواپی مسجد میں مبینہ شیولنگ کی حفاظت جاری رہے گی، سپریم کورٹ نے 3 ہفتوں میں تمام فریقین سے طلب کیا جواب
نئی دہلی، 11 نومبر (بھارت ایکسپریس): اترپردیش کے وارانسی میں گیانواپی مسجد میں مبینہ شیو لنگ نما ڈھانچے کے تحفظ کی حد کو بڑھانے پر جمعہ کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی بنچ نے حکم میں کہا کہ تحفظ جاری رہے گا۔ عدالت نے تمام فریقین سے 3 …
سدھی ونائک مندر پہنچے امیتابھ اور ابھیشیک بچن
بھارت ایکسپریس /اداکار امیتابھ بچن اور ان کے بیٹے اداکار ابھیشیک بچن کو جمعہ کے روز ممبئی کے سدھی ونائک مندر میں پوجا کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ امیتابھ کی نئی فلم اونچائی سینما گھروں میں ریلیز ہوئی۔ پاپرازی اکاؤنٹس پر شیئر کی گئی ویڈیوز میں امیتابھ اور ابھیشیک کو مندر میں سفید کرتوں میں ملبوس …
Continue reading "سدھی ونائک مندر پہنچے امیتابھ اور ابھیشیک بچن"
سپریم کورٹ: یو پی میں اویسی پر حملہ کرنے والوں کی ضمانت خارج
نئی دہلی، 11 نومبر (بھارت ایکسپریس): سپریم کورٹ نے فروری 2022 میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسدالدین اویسی کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والے ملزمین کو ضمانت دینے کے الہ آباد ہائی کورٹ کے منظور کردہ حکم کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے ملزم …
Continue reading "سپریم کورٹ: یو پی میں اویسی پر حملہ کرنے والوں کی ضمانت خارج"
دہلی کی مسجد میں چھیڑچھاڑ :ملزم گرفتار
بھارت ایکسپریس / دہلی کے موج پور علاقے میں ایک مسجد کے اندر 10 سالہ نابالغ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایک سینئر پولیس افسر نے جمعہ کو یہ جانکاری دی۔ 24 سالہ ملزم کی شناخت بہار کے کشن گنج کے رہنے والے محمد عمران …
سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی کے قتل کے تمام مجرموں کو رہا کرنے کا دیا حکم
بھارت ایکسپریس /سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی قتل کیس میں بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے جمعہ کو نلنی سریہر سمیت تمام چھ قصورواروں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے ۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ اگر کوئی اور نہیں تو عدالت یہ قدم اٹھائے گی۔ عدالت نے کہا کہ …
Continue reading "سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی کے قتل کے تمام مجرموں کو رہا کرنے کا دیا حکم"
حکومت پاکستان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کیا
حکومت پاکستان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا ہے۔ نواز شریف 2019 سے لندن میں مقیم ہیں۔ پاکستانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) نے نواز شریف کو پانچ سال کے لیے سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا ہے۔ اس سے وہ …
Continue reading "حکومت پاکستان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کیا"
بہار میں چلتی ٹرین سے 1 کروڑ روپے کا سونا چوری
بھارت ایکسپریس بہار میں چلتی ٹرین سے ایک کروڑ کا سونا اور جے پور کے ایک تاجر کے دو لاکھ غائب ہو گئے ۔ معاملہ آرا سے پٹنہ اسٹیشن کے درمیان کا ہے۔ تاجر کا کہنا ہے کہ وہ کامکھیا ایکسپریس میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران اس کے بیگ میں موجود زیورات …
Continue reading "بہار میں چلتی ٹرین سے 1 کروڑ روپے کا سونا چوری"
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اڑایا ٹیم انڈیا کا مذاق
نئی دہلی، 11 نومبر (بھارت ایکسپریس): آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 میں ہندوستانی ٹیم کی مہم انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد ختم ہوگئی۔ میچ کے بعد پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر ٹیم انڈیا کا مذاق اڑایا۔ تاہم، یہ کارروائی ان پر بھاری پڑ گئی۔ So, this Sunday, …
Continue reading "پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اڑایا ٹیم انڈیا کا مذاق"