Bharat Express
Bharat Express News Network
Meerut: یوپی میں چھینک سے نوجوان کی موت
ایک چونکا دینے والا واقعہ کیمرے میں قید ہوا ہے جس میں ایک صحت مند نظر آنے والا نوجوان جو اپنے دوستوں کے ساتھ گلی میں گھومتا نظر آتا ہے چھینکنے سے مر جاتا ہے
Mainpuri: مین پوری میں صبح 11 بجے تک 18.72 فیصد ووٹنگ، اکھلیش نے انتظامیہ پر جانبداری کا الزام لگایا
یوپی کی مین پوری لوک سبھا سیٹ کے ساتھ ساتھ رام پور اور کھتولی اسمبلی سیٹوں پر بھی ضمنی انتخابات کے لئے ووٹنگ جاری ہے۔ ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے اپنے خاندان کے ساتھ ووٹ ڈالا۔
Shahi Imam:گجرات کی جامع مسجد کے شاہی امام نے کہا کہ مسلم خواتین کو ٹکٹ دینے والے اسلام کے مخالف
گجرات اسمبلی الیکشن کے لئے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ کےموقع پر موجود صحافیوں سے بات چیت میں شاہی امام شبیر احمد صدیقی
Bangladesh: ڈھاکہ میں نئے عسکریت پسند گروپ کے 5 ارکان گرفتار
ڈھاکہ میٹروپولیٹن پولیس (DMP) کے انسداد دہشت گردی اور بین الاقوامی جرائم کے یونٹ (CTTC) نے بنگلہ دیش میں نئی عسکریت پسند تنظیم جماعت الانصار فل ہندل شرقیہ کے پانچ ارکان کو گرفتار کر لیا ہے
Bihar: حاجی پور میں جعلی شراب سے اموات پر وزیر شراون کمار کا بیہودہ بیان، کہا- بہار میں شراب منع ہے تو شراب پینے کیوں جا رہے ہو؟
وزیر شراون کمار کے اس بیان کے بعد لوگ لگاتار ان پر طنز کررہے ہیں۔ بہار میں زہریلی شراب کی وجہ سے کئی لوگوں کی جان جا چکی ہے۔
Iran: ایرانی حکومت نے مورالٹی پولیس کو ہٹانے کا کیا اعلان ، احتجاج جاری
میڈیا رپورٹس کے مطابق، ملک کے اٹارنی جنرل نے مطلع کیا ہے کہ ایران کی اخلاقی پولیس، جسے ملک کے اسلامی لباس کوڈ کو نافذ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، کو ختم کیا جا رہا ہے
: Bigg Boss 16بگ باس کے گھر ایموشنل ہوئے شیو ٹھاکرے، دل کا حال بیان کر روئے
بگ باس سے شئیر کیا گھر والوں نے اپنے دل کی بات کا درد،کیا یہ سب سن کر آپ بھی ایموشنل ہوجاینگے؟
Marriage: پیار کا چڑھا ایسا خمار ، نوجوان اپنی ہی منگیتر کے ساتھ فرار
ایک معاملہ سارن ضلع کے پانا پور تھانہ علاقے میں دیکھنے کو ملا جہاں منگنی کے بعد نوجوان اپنی منگیتر کو لیکر گھر سے بھاگ گیا۔
بلیو بی ایس ایس سی بھرتی گھوٹالہ: اس فہرست میں اپنا نام آنے کے بعد تمپرانی بہت مایوس تھی
یہ درخواست ریاستی حکومت کے زیر اہتمام اور سرکاری امداد یافتہ تعلیمی اداروں میں اضافی آسامیوں کے غیر قانونی طور پر بھرتی کئے گئے ملازمین کی جانچ کے لئے ہے۔
Noida: نوئیڈا میں گریپ 3 کے اصول لاگو، تعمیراتی کام بند ہونے سے سینکڑوں پروجیکٹ متاثر
فضائی آلودگی بڑھنے کے ساتھ ہی نوئیڈا میں گریپ 3 کے قوانین کو لاگو کیا گیا ہے۔ اس دوران اب دہلی این سی آر میں تعمیراتی کام پر مکمل پابندی لگا دی گئی ہے۔