Bharat Express
Bharat Express News Network
Latvian Woman Rape & Murder Case :لاتویا ئی خاتون کے عصمت دری معاملہ: دو نوںملزمین کو عمر قید کی سزاسنائی
جی پی پی پرکاش نے کہا کہ وہ فیصلے کے بارے میں جان کر بہت خوش ہیں۔
Saket Gokhale Arrested: گجرات پولیس نے ٹی ایم سی کے ترجمان ساکیت گوکھلے کو جے پور سے گرفتار کیا، موربی حادثہ پر پی ایم مودی کو بدنام کرنے کا الزام
ترنمول کانگریس (TMC) کے قومی ترجمان اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے قریبی ساکیت گوکھلے کو گجرات پولیس نے جے پور ہوائی اڈے سے گرفتار کر لیا۔ ٹی ایم سی کے ترجمان ساکیت گوکھلے ..
:Winter session of Parliamentپارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 7 دسمبر سے شروع ہو کر 29 دسمبر تک جاری رہے گا
اس کے بعد اگلے دن گجرات اور ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج آئیں گے۔ توقع ہے کہ سیشن کے پہلے دو دنوں میں انتخابی نتائج حاوی رہیں گے
Afghanistan: افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبہ بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں منگل کو سڑک کنارے نصب بم کے پھٹنے سے سات شہری ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے
Babri Masjid Demolition Day: حیدرآباد میں مسلم خواتین نے دکانیں کرائی بند ، سیاہ جھنڈے لہرائے
30 سال پہلے آج کے دن ایودھیا میں رام جنم بھومی پر بنی بابری مسجد کے ڈھانچے کو کار سیوکوں نے منہدم کر دیا تھا۔ جہاں ہندو تنظیمیں اس دن کو شوریہ دیوس کے طور پر منا رہی ہیں وہیں بابری کمیٹی احتجاج کر رہی ہے۔
Nikay Chunav: میئر، بلدیہ اور پنچایت صدور کا ریزرویشن فائنل، جانیں حکومت کے حکم کے بعد کتنی سیٹوں پر بدل جائےگی صورتحال
یوپی حکومت نے میونسپل اداروں میں میئر اور چیئرمین کی نشستوں کے ریزرویشن کے لیے حتمی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ حکومت نے 762 میں سے 760 سیٹوں کے لیے یہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔
Mathura: سری کرشنا جنم بھومی کمپلیکس میں بڑھائی گئی سیکورٹی
متھرا ضلع انتظامیہ نے اکھل بھارت ہندو مہاسبھا (اے بی ایچ ایم) کی طرف سے سری کرشنا جنم بھومی کمپلیکس میں ہنومان چالیسہ پڑھنے کی درخواست کے پیش نظر سیکورٹی بڑھا دی ہے۔
Curb on speed:یومنا ایکسپریس پر 60 سے 80 کلومٹر کی رفتار سے ہی دوڑے گی گاڑیاں،رفتار پرلگام
(Dr Arun Veer Singh)نے بتایا ہے کہ ہر سال یمنا ایکسپریس وے پر حادثات کو روکنے کے لیے رفتار کم کی جاتی ہے۔ اس بار بھی اس رفتار کو کم کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ جے پی کمپنی کو جلد ہی ایکسپریس وے پر کچھ ٹول بوتھ شروع کرنے کی ہدایت دی گئی ہے
Lakhimpur Violence: عدالت نے آشیش مشرا کی عرضی کو کیا خارج
ایک مقامی عدالت نے 2021 کے لکھیم پور تشدد کیس میں مرکزی وزیر مملکت برائے امور داخلہ اجے کمار مشرا 'ٹینی' کے بیٹے آشیش مشرا سمیت 13 ملزمان کی رہائی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
Columbia:کولمبیا میں مٹی کے تودے گرنے سے 33 افراد ہلاک
کولمبیا میں ایک ہائی وے پر مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 33 افراد ہلاک ہو گئے۔