Bharat Express




Bharat Express News Network


Gujarat And Himachal Election Result: گجرات اسمبلی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔ ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ خیال کیا جارہا ہے کہ گجرات میں اصل مقابلہ حکمران بی جے پی اور کانگریس کے درمیان ہے۔

دہلی کے وزیر اعلی ٰ اروندر کیجروال نے ایم سی ڈی میں جیت کے بعد پریس کانفرنس کی اور بی جے پی کو نشانہ بنایا۔

اتر پردیش میں نئی حکومت کے قیام کو آٹھ ماہ مکمل ہو چکے ہیں۔ ایسے میں اس طرف بھی توجہ دی جارہی ہے کہ ان 8 ماہ میں کن وزارتوں اور وزراء نے عوام کی توقعات کا ساتھ دیا ہے۔

اوکھلا کے ذاکر نگر، وارڈ نمبر 189 سے نازیہ دانش نے عام آدمی پارٹی کی سلمہ خان کو 473 ووٹ سے شکست دی ہے۔ 4 دسمبر کو ایم سی ڈی انتخابات کے لئے ووٹنگ ہوا تھا جن کے نتائج آج آئے ہیں۔

عْمران ملک اپنی اس پہچان کو اور پختہ کرنے کا موقع نہیں گنوانتے ہیں ۔ عْمران ملک جب گیندبازی کرنے آتے ہیں تو بلے باز کو کافی پریشانی میں ڈال دیتے ہیں

ایم سی ڈی الیکشن میں آپ کی کامیابی پر منیش سسودیا نے دہلی والوں کومبار ک باد پیش کی۔ آپ کے سینئر لیڈر اوردہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے ٹوئٹ کر دہلی والوںکو جیت کی مبارک باد پیش کی۔ منیش سسودیا نے کہا کہ دہلی ایم سی ڈی الیکشن میں عام آدمی پارٹی …

Repo Rate: ریزرو بینک آف انڈیا (RBI) نے ایک بار پھر اپنے ریپو ریٹ میں اضافہ کیا ہے۔ جس کا اثر ہوم لون کے علاوہ تمام قسم کے قرضوں اور EMIs پر پڑے گا۔

عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے بدھ کو میونسپل کارپوریشن آف دہلی (ایم سی ڈی) کی انتخابی جنگ جیت لی، جس سے بی جے پی کی 15 سالہ حکمرانی ختم ہو گئی۔

کچھ عرصے سے خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے راحت ملی ہے۔ جنوری 2022 کے بعد پہلی بار خام تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں..

وہ اکثرت کے کافی قریب ہیں۔ بی جے پی نے 103سیٹیوں پر جیت حاصل کی ہے جب  کہ آپ کی جھولی میں134سیٹیں آئیں   ہیں