Bharat Express
Bharat Express News Network
آسام میگھالیہ سرحد کے قریب پولیس فائرنگ میں 6 افراد ہلاک
گوہاٹی، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): میگھالیہ کی سرحد کے قریب آسام کے مغربی کاربی آنگلونگ ضلع میں واقع ایک گاؤں میں منگل کو جھڑپوں کے بعد پولیس کی فائرنگ میں ایک فاریسٹ گارڈ سمیت کم از کم 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ اس واقعہ میں کئی دیگر دیہاتیوں کے زخمی ہونے …
Continue reading "آسام میگھالیہ سرحد کے قریب پولیس فائرنگ میں 6 افراد ہلاک"
کرگل میں زلزلے سے لوگوں میں خوف
بھارت ایکسپریس /ہندوستان کے شمال میں واقع کرگل میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق، منگل کی صبح 10:05 بجے لداخ سے 191 کلومیٹر شمال میں کرگل میں ریکٹر اسکیل پر 4.3 کی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ ابھی تک کسی قسم کے جانی و مالی …
گجرات میں بی جے پی کے تین لیڈروں کے خلاف ایس سی/ایس ٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
وڈودرا، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): گجرات کے وڈودرا کے دبھوئی قصبے میں بی جے پی کے تین لیڈروں کے خلاف ایس سی-ایس ٹی (پریوینشن آف ایٹروسیٹی ایکٹ) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ وڈودرا کے دیہی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ٹی/ایس سی سیل) آکاش پٹیل نے کہا کہ ایک قبائلی نوجوان (دھرمیش تڈوی) …
Continue reading "گجرات میں بی جے پی کے تین لیڈروں کے خلاف ایس سی/ایس ٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج"
پی ایم مودی نے روزگار میلے میں تقسیم کئے 71 ہزار سے زیادہ کاغذات تقرری
نئی دہلی، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): جون میں وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکز کی تمام وزارتوں اور محکموں کو اس سمت میں کام کرنے کی ہدایت دی تھی۔ دیوالی کے موقع پر منعقدہ روزگار میلے میں ملک بھر سے منتخب نوجوانوں کو تقرری کے کاغذات دئے گئے تھے۔ اب ایک بار پھر روزگار میلے …
Continue reading "پی ایم مودی نے روزگار میلے میں تقسیم کئے 71 ہزار سے زیادہ کاغذات تقرری"
ہائی کورٹ میں شردھا قتل کیس کو CBI کو منتقل کرنے کی عرضی خارج
بھارت ایکسپریس /دہلی ہائی کورٹ نے شردھا والکر کے قتل کی تحقیقات دہلی پولیس سے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کو منتقل کرنے کی ہدایت مانگنے والی ایک PIL کو مسترد کر دیا ۔کورٹ نے کہاکہ یہ صرف’پبلسٹی مفاد کی عرضی لگتی ہے۔ چیف جسٹس ستیش چندر شرما اور جسٹس سبرامونیم پرساد …
Continue reading "ہائی کورٹ میں شردھا قتل کیس کو CBI کو منتقل کرنے کی عرضی خارج"
چین کے پلانٹ میں آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک، 2 لاپتہ
بیجنگ، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): چین کے صوبہ ہینان میں ایک پلانٹ میں زبردست آگ لگنے سے کم از کم 36 افراد ہلاک اور دو لاپتہ ہیں۔ مقامی حکام نے منگل کو اطلاع دی کہ آگ شام 4.22 بجے شروع ہوئی۔ سنہوا نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق پیر کو اینیانگ شہر کے وینفینگ …
Continue reading "چین کے پلانٹ میں آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک، 2 لاپتہ"
آئی ایس کے لئےمبینہ طور پرکام کرنے والی برٹش شہری شمیمہ کی رحم کی برٹش کورٹ سے اپیل
بھارت ایکسپریس/ شمیمہ بیگم کے وکیل نے پیر کو برطانوی حکومت سے ان کی برطانیہ کی شہریت بحال کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ وہ ممکنہ طور پر انسانی اسمگلنگ( ہیومن ٹریفکنگ ) کا شکار ہوئی ہیں۔ بیگم نے 15 سال کی عمر میں مشرقی لندن سے اسکول کے دو دوستوں کے ساتھ 2015 …
شیئر مارکیٹ اپڈیٹس: سینسیکس-نفٹی میں معمولی اضافہ
نئی دہلی، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): آج یعنی 22 نومبر کو، عالمی منڈیوں سے ملے جلے اشاروں کے درمیان ہندوستانی بینچ مارک انڈیکس فلیٹ نوٹ پر کھلا۔ آج کی ابتدائی تجارت میں، سینسیکس 61.98 پوائنٹس گر کر 61,082.86 پر کھلا اور نفٹی 21.2 پوائنٹس گر کر 18,138.75 پر کھلا۔ تاہم تھوڑے ہی وقت بعد مارکیٹ …
Continue reading "شیئر مارکیٹ اپڈیٹس: سینسیکس-نفٹی میں معمولی اضافہ"
پاکستانی درانداز کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا : جموں کشمیر
بھاررت ایکسپریس/بارڈر سیکورٹی فورسز (بی ایس ایف) نے کہا کہ منگل کو جموں و کشمیر کے ارنیا سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد کے ساتھ ایک پاکستانی درانداز کو گرفتار کیا گیا ہے۔ بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اس شخص کے گھسنے کی کوششوں کو جموں کے ارنیا سیکٹر اور سانبہ ضلع …
Continue reading "پاکستانی درانداز کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا : جموں کشمیر"
فائننس منسٹر سیتا رمن کی قبل از بجٹ مشاورت شروع
بھارت ایکسپریس /مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج سے مختلف اسٹیک ہولڈر گروپس کے ساتھ پری بجٹ مشاورت شروع کریں گی۔ پیر کو وہ صنعت کے کپتانوں اور ماہرین سے دو گروپوں میں انفراسٹرکچر اور موسمیاتی تبدیلی پر مشاورت کریں گی۔ 22 نومبر کو سیتا رمن زراعت اور زرعی پروسیسنگ سیکٹر کے نمائندوں سے …
Continue reading "فائننس منسٹر سیتا رمن کی قبل از بجٹ مشاورت شروع"