Bharat Express
Bharat Express News Network
David Lammy met S Jaishankar in Delhi: برطانوی خارجہ سکریٹری ڈیوڈ لیمی نے دہلی میں وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے کی ملاقات، دونوں ممالک کے تجارتی تعلقات کی مضبوطی پر ہوئی گفتگو
اس ملاقات کے دوران ڈیوڈ لیمی نے پہلگام کے حالیہ دہشت گردانہ حملے پر تعزیت کا اظہار کیا اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ہندوستان کے لیے برطانیہ کی حمایت کا اعادہ کیا۔
Delhi: دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا گرفتار، دہلی پولیس کر رہی ہے مزید تفتیش
دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے الزام میں پولیس نے ایک 25 سالہ نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔
PM Modi addressed the Nice Summit: وزیر اعظم مودی نے Nice Summit سے کیا خطاب، کہا-موسمیاتی تبدیلی کے سبب بڑھتے ہوئے خطرات کے مقابلے کے لیے ایک بنیادی ڈھانچے کی تعمیر ضروری
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز ایسے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لیے فوری عالمی اقدام پر زور دیا جو آفات اور موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کر سکے۔
Home Minister Amit Shah: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نکسلیوں کے خلاف کامیاب آپریشنز میں شامل افسران سے کی ملاقات، کہا-جلد ہی فوجیوں سے بھی ملنے جاؤں گا چھتیس گڑھ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ان افسروں سے ملاقات کی ہے، جنھوں نے ملک بھر میں نکسلزم کے خلاف حالیہ کامیاب آپریشنز میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
Australian Deputy PM praises Indian leadership: آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم نے پاکستان کے ساتھ جنگ بندی کے فیصلے کے لیے ہندوستانی قیادت کو سراہا، کہا-یہ عالمی امن کے لیے اہم قدم
آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع رچرڈ مارلس نے پاکستان کے ساتھ ہندوستان کی جنگ بندی کی تعریف کرتے ہوئے اسے ہندوستانی قیادت کا بہترین اقدام قرار دیا ہے۔
Former Canadian MP Chandra Arya on PM Modi: ’’جی 7 کے لیے ہندوستان ایک اہم شراکت دار‘‘، کینیڈا کے سابق رکن پارلیمان چندر آریہ نے کہا-پی ایم مودی کی آمد ہوگی باعثِ فخر
کینیڈا کے سابق رکن پارلیمنٹ چندرا آریہ نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم نریندر مودی جی 7 سربراہی اجلاس کے لیے کینیڈا آتے ہیں تو ان کا استقبال کرتے ہوئے ہمیں فخر محسوس ہوگا۔
Indian delegation: ششی تھرور کی قیادت میں ہندوستانی وفد نے امریکی حکام سے کی ملاقات، آپریشن سندور پر کیا تبادلۂ خیال
کانگریس کے سینئر رکن ششی تھرور کی قیادت میں ہندوستانی آل پارٹی پارلیمانی وفد نے اہم امریکی قانون سازوں اور عہدیداروں سے ملاقات کی۔
A taste of Shared Prosperity: اجتماعی خوشحالی کا ذائقہ
صحت افزا نمکین لوازمات سے لے کر خوشیوں بھری مٹھائیوں تک، آہار میں پیش کیے گئے امریکی اجزاء ہندوستانی صارفین کے ذوق و شوق میں وسعت لا رہے ہیں اور دونوں ملکوں کے درمیان زرعی تجارتی تعلقات کو مستحکم کررہے ہیں۔
Qurbani: قربانی صرف روایت نہیں، بلکہ اقتصادی انقلاب، خدمت اور شراکت کی علامت: شاہد سعید
مسلم راشٹریہ منچ نے ہم وطنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بقرعید کو صرف ایک مذہبی تہوار کے طور پر نہ دیکھیں بلکہ اسے قوم کی تعمیر، معاشی ترقی اور انسانیت کی شراکت کے سنہری موقع کے طور پر منائیں۔
Canadian PM called PM Modi: کینیڈین وزیر اعظم نے وزیر اعظم مودی کو کیا فون، G7 سربراہی اجلاس میں کیا مدعو
کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو اس ماہ کے آخر میں کناناسکس میں ہونے والی G7 چوٹی کانفرنس میں مدعو کیا ہے۔





