Bharat Express
Bharat Express News Network
11 Years of Modi Government: ’’وزیراعظم کی قیادت میں حکومت نے کی ہے ملکی ثقافت اور فنکاروں کی حوصلہ افزائی‘‘، پدم شری اعزاز یافتہ بھجن گلوکار نے مودی حکومت کے گیارہ سالوں کو ’منفرد‘ قرار دیا
انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ملک کی ثقافت کو فروغ دینے اور گلوکاروں اور فنکاروں کے حوصلے بلند کرنے کا قابل تحسین کام کیا ہے۔
Jio BlackRock Asset Management نے ایگزیکٹو لیڈرشپ ٹیم کا اعلان کیا، ویب سائٹ تک خصوصی ابتدائی رسائی کی پیش کش
اس اقدام کے تحت جیو بلیک راک صارفین کو دعوت دے رہا ہے کہ وہ اپنی دلچسپی کا اندراج کریں تاکہ وہ کمپنی کی ڈیجیٹل فرسٹ سرمایہ کاری سروس کا تجربہ حاصل کر سکیں۔
NMACC: نیو یارک میں ہوگا نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر کا تین روزہ ثقافتی پروگرام، نیتا امبانی نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کی خاص اپیل
ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی کی قیادت میں یہ تقریب 12 سے 14 ستمبر تک نیویارک شہر کے لنکن سینٹر میں منعقد ہوگی۔
11 Years of Modi Government: ’’گزشتہ 11 برسوں میں ملک نے کی زبردست ترقی، غربت میں آئی نمایاں کمی‘‘، مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے اجاگر کیں مودی حکومت کی کامیابیاں
عالمی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق اس درمیان 27 کروڑ 90 لاکھ افراد غربت سے باہر نکلے ہیں اور غربت کی شرح 24 فیصد سے کم ہو کر 5.3 فیصد رہ گئی ہے۔
11 Years of Modi Government: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے مودی حکومت کے گیارہ سال مکمل ہونے پر وزیر اعظم کو پیش کی مبارکباد، لمبی عمر کے لیے کی دعا
سی ایم موہن یادو نے پی ایم مودی کی لمبی عمر کی دعا کی اور اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ 2029 کے پارلیمانی انتخابات میں بھی حکومت کی قیادت کریں گے۔
11 Years of Modi Government: ’’ہم اب جیسی سڑکیں بنا رہے ہیں، ان سے لاجسٹکس لاگت میں آئی ہے کمی‘‘، مودی حکومت کے گیارہ سال مکمل ہونے پر نتن گڈکری نے بیان کی حکومت کی کامیابی
یہ ترقی وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت کے تحت سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے میں نمایاں بہتری کی وجہ سے ہوئی ہے۔
PM Modi Pays Tribute To Birsa Munda: بھگوان برسا منڈا کی ایثار و قربانی لوگوں کو متاثر کرتی رہے گی: پی ایم مودی
مرکزی وزیر نتن گڈکری نے ایک ایکس پوسٹ میں لکھا، ’’قبائلی شناخت کے لیے انگریزوں سے لڑ کر، برسا منڈا جی نے اپنی پوری زندگی ملک کی فلاح و بہبود اور قبائلی بھائیوں کے حقوق اور بااختیار بنانے کے لیے وقف کر دی۔ ایسے عظیم لوک نائک کے یوم شہادت پر، میں انہیں بہت بہت خراج تحسین۔‘‘
11 Years of Modi Government: ’’مودی حکومت پر مسلمانوں کو ہے مکمل اعتماد‘‘، اجمیر درگاہ کے سجادہ نشین نے کہا-گزشتہ گیارہ سالوں میں بدل دیے گئے ہیں مسلمانوں کے حالات
وزیر اعظم نریندر مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد گزشتہ 11 سالوں میں ملک کے حالات بدل گئے ہیں اور مسلمانوں کو ان پر پورا بھروسہ ہے۔
11 Years of Modi Government: وزیر اعظم مودی نے عوام سے این ڈی اے حکومت کے گیارہ سال کے حوالے سے سروے میں حصہ لینے کی اپیل کی، شیئر کیا پورٹل کا لنک
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو شہریوں سے گزشتہ 11 سالوں میں ہندوستان کی ترقی کے سفر کے بارے میں ’نمو ایپ‘ پر سروے میں حصہ لینے کی اپیل کی۔
11 Years of Modi Government: مودی سرکار کے 11 سال: آیوشمان بھارت کارڈ مریضوں کے لیے بن گیا وردان، 5 لاکھ روپے تک کا علاج مفت
آیوشمان بھارت-پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا (AB PM-JAY) کا آغاز پی ایم مودی نے 23 ستمبر 2018 کو رانچی (جھارکھنڈ) میں ہم وطنوں کے لیے کیا تھا۔





