Bharat Express
Bharat Express News Network
Air India plane crash: ایک سال پہلے ہی بوئنگ 787-8 ڈریم لائنر میں تکنیکی مسائل کو کیا گیا تھا نشان زد، کمپنی کے ہی ایک ملازم نے کیا تھا خبردار
اکنامک ٹائمز کی ایک پچھلی رپورٹ میں ہائیڈرولک لیکس اور فلیپ کی خرابیوں کی وجہ سے رجسٹریشن کوڈ N819AN کے ساتھ ڈریم لائنر کے بار بار ڈائیورشن کی نشان دہی کی گئی تھی۔
Ahmedabad Plane Crash: ایئر انڈیا طیارہ حادثے کے بعد 40 لاشیں برآمد، گجرات کے سابق سی ایم وجے روپانی بھی تھے سوار
گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی کے قریبی ساتھی نتن بھاردواج نے بتایا کہ گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی بھی ایئر انڈیا کی اس پرواز میں تھے۔ روپانی اپنی بیٹی سے ملنے آرہے تھے۔ روپانی کی سیٹ نمبر 12 تھی۔
Air India plane crash: حادثے کا شکار ہونے والے ایئر انڈیا کے طیارے نے کی تھی MAYDAY کال، جانیے کیا ہے اس کال کی اہمیت
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (DGCA) کے ایک بیان کے مطابق احمد آباد سے لندن جانے والے ایئر انڈیا کے B787 ہوائی جہاز نے ٹیک آف کے فوراً بعد ایئر ٹریفک کنٹرول (ATC) کو MAYDAY کال کی تھی
JBIAPL gets SEBI approval as ‘Investment Advisor’: جیو بلیک راک انویسٹمنٹ ایڈوائزرز کو’سرمایہ کاری صلاحکار‘ کے طور پر ملی سیبی کی منظوری، مارک پیلگریم کو ایم ڈی اور سی ای او کیا گیا مقرر
کمپنی کے مطابق، جیو بلیک راکانوسٹمنٹ ایڈوائزرز کا مقصد ہندوستان میں لاکھوں سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے حل فراہم کرنا ہے۔ اور اس لائسنس کے ساتھ، کمپنی سرمایہ کاروں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈیزائن کردہ ڈیجیٹل فرسٹ مصنوعات تیار کرنے پر توجہ دے گی۔ کمپنی کی پیشکشوں کے بارے میں مزید تفصیلات کا اعلان لانچ کے قریب کیا جائے گا۔
US general on Pak: ہندوستان کی عالمی سطح پر دہشت گردی میں پاکستان کے کردار کو بے نقاب کرنے کی کوششوں کے درمیان امریکی جنرل کا حیران کن بیان، کہا-انسداد دہشت گردی میں پاکستان کا اہم کردار
نئی دہلی نے ایسے تبصروں پر مایوسی اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کوریلا کے تبصروں پر ہندوستانی حکام کی جانب سے فوری طور پر کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا۔
BSF jawans: بی ایس ایف جوانوں کے لیے ناقص انتظامات والی ٹرین فراہم کرنے کے معاملے میں مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کی فوری کارروائی، 4 افسران معطل
مرکزی وزیر ریلوے اشونی ویشنو نے بدھ کے روز سنگین لاپرواہی کے ایک معاملے میں فوری کارروائی کرتے ہوئے چار ریلوے اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔
Amit Shah thanks PM Modi: چھ ہزار کروڑ سے زیادہ کے ریلوے پروجیکٹ کی منظوری کے لیے وزیر داخلہ امت شاہ نے پی ایم مودی کا ادا کیا شکریہ، کہا-متعلقہ ریاستوں کی ترقی کا سفر ہوگا تیز
اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے بدھ کو وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں وزارت ریلوے کے 6,405 کروڑ روپے کے دو پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔
PM Modi will meet Delhi MLAs and MPs today: آج دہلی کے اراکین اسمبلی اور اراکین پارلیمان سے ملیں گے وزیر اعظم مودی، راجدھانی کی ترقی کے لیے شیئر کریں گے اپنا وژن
اس سال کے شروع میں قومی دارالحکومت میں بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد پہلی بار وزیر اعظم دہلی کے تمام بی جے پی اراکین اسمبلی سے ملاقات کریں گے۔
Cabinet led by PN Modi approves two railway projects: وزیر اعظم مودی کی قیادت میں کابینہ نے 6,405 کروڑ روپے کے دو ریلوے پروجیکٹوں کو دی منظوری
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے ریلوے کی وزارت کے دو پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے، جن کی کل لاگت6,405 کروڑ روپے ہے۔
Kabir Jayanti: وزیر اعظم مودی نے سنت کبیر داس کو پیش کیا خراج عقیدت، کہا-معاشرے کی اصلاح کے لیے ان کی خدمات ناقابل فراموش
کبیر جینتی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے سنت کبیر داس کو سماجی ہم آہنگی اور اصلاح کی ایک لازوال علامت کے طور پر یاد کیا۔





