Bharat Express
Bharat Express News Network
بی جے پی لیڈر بھونیش سنگھل نے مودی حکومت کے 9 سال مکمل ہونے کے موقع پر کھانے پینے کی اشیاء کیں تقسیم
اگر ہم مودی حکومت کے ان نو سالوں پر نظر ڈالیں تو آرٹیکل 370 کی منسوخی، راج پتھ کو کرتویہ پتھ بنانا، انڈیا گیٹ پر سبھاش چندر بوس جیسے عظیم ہیرو کا مجسمہ نصب کرنا، بھگوان شری رام کے مندر کی تعمیر وغیرہ شامل ہیں۔
UP News: ’’یہ اچھا ہے کہ انسپکٹر کے پاس بیلٹ ہے، تھار یا بلڈوزر نہیں، ورنہ…‘‘، اکھلیش نے دلت نوجوان کی پٹائی پر یوپی پولیس کو گھیرا
ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر عام ہونے والی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے سب انسپکٹر سشیل کمار وشنوئی اور چیف کانسٹیبل سنجیو کمار کو لائن پر لگا دیا گیا ہے اور ان کے خلاف محکمانہ انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔
Pakistan IMF asks Pakistan to Follow Constitution to Resolve Political Disputes: پاکستان کی پریشانی میں پھر اضافہ، قرض دینے سے پہلے آئی ایم ایف نے رکھی یہ بڑی شرط
آئی ایم ایف نے قرض کا مطالبہ کر رہے پاکستان کے سامنے ایک اور شرط رکھ دی ہے۔ اس نے پاکستان سے پہلے اپنے یہاں سیاسی تنازعہ کو حل کرنے کے لئے آئینی طریقہ کار پر عمل کرنے کی سفارش کی ہے۔
Manipur Violence: منی پور تشدد کے متاثرین کو 10-10 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان، خاندان کے ایک فرد کو دی جائے گی سرکاری ملازمت
حکام نے کہا کہ ریاست میں فسادات سے متاثر علاقوں میں وقف ٹیلی فون لائن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کا استعمال افواہ پھیلانے والوں کےخلاف کیا جائے گا۔
بھارت کے خلائی شعبے کا کھولا جانا،نئے افق تک رسائی کی کامیاب کوشش
بھارت نے خلائی شعبے میں نہ صرف یہ کہ حوصلہ افزاترقی کی ہے بلکہ انتہائی قلیل مدت میں تکنیکی مہارت حاصل کرکے ایک نئی مثال بھی قائم کی ہے جس کی آج پوری دنیا معترف ہے۔مودی حکومت نے گزشتہ 9برسوں میں خلا کے شعبے کوکافی اہمیت و اولیت دی ہے اور اسی تعلق سے خاص حصولیابیوں کا یہاں تذکرہ کیا جا رہا ہے۔
Gurdwaras: روحانیت کی پناہ گاہیں جو سیاسی، انتہا پسندانہ ایجنڈے سے ہیں خالی
گوردواروں کو سیاسی یا بنیاد پرست ایجنڈوں سے پاک روحانی پناہ گاہیں رہنا چاہیے۔ مصنف خالصہ ووکس میں لکھتا ہے کہ کمیونٹی اس بات کی ضمانت دے سکتی ہے کہ گوردوارے ان مقدس مقامات کی پاکیزگی کی حفاظت کرکے ہم آہنگی، ہمدردی اور اجتماعی بہبود کے احساس کو پروان چڑھاتے رہیں۔
New Parliament building will become basis for creation of a new India: PM Modi: پی ایم مودی نے کہا- نیا پارلیمنٹ ہاؤس خود انحصار ہندوستان کا طلوع آفتاب بنے گا
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا، ’’ہندوستان آج عالمی جمہوریت کا ایک بڑا اڈہ ہے۔ جمہوریت ہمارے لئے ایک رسم، ایک خیال اور روایت ہے۔
Bhutan takes proactive steps to prevent landslides: مانسون میں لینڈ سلائڈینگ کے خطرات سے بچنے کیلئے بھوٹان کے متعدد اضلاع میں قبل از وقت احتیاطی اقدامات
یہ علاقہ انتہائی خطرناک ہے۔ پچھلے سال لینڈ سلائیڈنگ نے دو لوگوں کی جان لی تھی۔ مانسون کی آمد کے ساتھ، کوئی بھی لینڈ سلائیڈنگ سب سے پہلے میرے پیچھے چورٹن کو متاثر کرے گا، اور پھر خانقاہ کو براہ راست خطرہ لاحق ہو گا۔
Fighter Jet deal enters crucial stage: ہندوستانی فضائیہ کا فائٹرجیٹ سودہ وزیراعظم مودی کے آئندہ امریکہ-فرانس دوروں کے ساتھ اہم مرحلے میں ہوگا داخل
ہندوستان کا پہلا مقامی طیارہ برداربحری جہازآئی این ایس وکرانت جلد ازجلد جنگی تیاریوں کو حاصل کرنے کے لئے روٹری ونگ اورفکسڈ ونگ ہوائی جہاز کے ساتھ فضائی سرٹیفیکیشن اور فلائٹ انٹیگریشن ٹرائلزسے گزررہا ہے۔ ہندوستانی بحریہ کے روسی نژاد مگ-29 کے جیٹ طیاروں نے کیریئرپر دن ورات کی لینڈنگ کامیابی سے حاصل کی ہے۔
DRDO assures all possible support to make India a net Defence Exporter: ڈی آر ڈی او نے ہندوستان کو خالص ڈیفنس ایکسپورٹر بنانے کے لئے ہرممکن مدد کی یقین دہانی کرائی
ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے سکریٹری اورچیئرمین، ڈی آرڈی اوڈاکٹرسمیروی کامت نے سیشن کی صدارت کی۔ انہوں نے صنعت کاروں کویقین دہائی کرائی کہ ڈی آرڈی اوان کی ہرممکن مدد کرے گا اورہندوستان کوخالص ڈیفنس ایکسپورٹربنانے کے لئے ان کی صلاحیتوں کو بڑھانے میں ایک سرپرست کا کردار ادا کرے گا۔