Bharat Express DD Free Dish




Bharat Express News Network


گزشتہ دو سالوں میں دنیا کے مختلف حصوں میں ہونے والی جنگوں اور تنازعات نے نہ صرف سفارتی ناکامیوں کو بے نقاب کیا ہے بلکہ انسانیت کے وجود پر بھی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

وزیر داخلہ ریاست کی نئی راجدھانی، نیا رائے پور میں نیشنل فارنسک سائنس یونیورسٹی (این ایف ایس یو) کے لیے وقف ایک کیمپس کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔

سابق آئی اے ایس افسر آشوتوش اگنی ہوتری کی کتاب ’’میں بوند سویم، خود ساگر ہوں‘‘ کی تقریبِ اجرا کےموقع پر خطاب کر رہے تھے وزیر داخلہ امت شاہ۔

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ دیویندر فڑنویس نے پمپری چنچواڑ پولیس کے دو نئے تکنیکی اقدامات کا آغاز کیا۔

اس دوران کئی اور بی جے پی لیڈران نے بھی راہل گاندھی کو سال گرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

متوفی کی اہلیہ پرینکا نے جیل انتظامیہ اور جیل کے ڈاکٹر پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے شوہر کو بروقت علاج اس لیے نہیں دیا گیا کیوں کہ انھوں نے جیلر کو رشوت نہیں دی۔

وزارت نے مزید ہدایت دی ہے کہ ریاستیں ایک نوڈل افسر بھی مقرر کریں جو وزارتِ ثقافت سے رابطہ رکھے اور ان تقریبات کا مربوط انداز میں انعقاد کرے۔

اس مرتبہ فیسٹیول کی انعامی رقم کو 1,20,000 امریکی ڈالر تک بڑھا دیا گیا ہے، جس میں پچھلے ایڈیشن کے مقابلے 20,000 ڈالر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

یہ پلیٹ فارم خاص طور پر ان اسٹارٹ اپس کے لیے مفید ہے جن کے پاس ایچ آر ٹیم یا وقت کی کمی ہوتی ہے، تاہم اب یہ ماڈل بڑی کمپنیوں میں بھی مقبول ہو رہا ہے۔

ڈاکٹر اندریش کمار نے بدرالدین حالانی کے بیٹے، بیٹی، بھائی اور دیگر اہل خانہ سے تعزیت کی اور اس مشکل وقت میں صبر و حوصلے کی تلقین کی۔