Bharat Express
Bharat Express News Network
Former Kenyan PM expressed disappointment over cancellation of Adani Airport project: کینیا کے سابق وزیر اعظم رائلا اوڈنگا نے اڈانی ایئرپورٹ منصوبے کی منسوخی پر کیا مایوسی کا اظہار، کہا-اس معاہدے کی ناکامی کینیا کے مفادات کے خلاف
انھوں نے کہا کہ کینیا ایک تزویراتی مقام پر واقع ہے اور انھیں مایوسی ہوئی کہ ملک ایئرپورٹ کے معاہدے کو آگے بڑھانے میں کامیاب نہ ہو سکا۔
PM Modi flags off Patliputra-Gorakhpur Vande Bharat: پی ایم مودی نے پاٹلی پترا-گورکھپور وندے بھارت ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا، لوکو پائلٹ نے کہا- حادثے کے امکانات ہوں گے کم، سفر ہوگا آسان
ریاست کے لوگ نئی وندے بھارت ٹرین کو لے کر بہت پرجوش ہیں۔ ٹرین کے لوکو پائلٹ جینت کمار سنہا نے ٹرین کو اتر پردیش اور بہار کے لوگوں کو جوڑنے والا ایک اہم لنک قرار دیا۔
Railway engine made in Bihar will run in Africa: افریقہ میں چلے گا بہار میں بنایا گیا ریلوے انجن، پی ایم مودی نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
مرہاورا میں واقع ریل انجن فیکٹری نے اب تک ہندوستانی ریلوے کو 700 سے زیادہ انجن دیے ہیں۔ اس فیکٹری نے افریقی ممالک کے لیے 143 ریل انجنوں کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
Digital age begins in Lucknow: ہندوستان کے پہلے اے آئی شہر سے براہموس مینوفیکچرنگ یونٹ تک، سروجنی نگر بن رہا ہے آتم نربھر بھارت نیا ٹیکنالوجی کا قلعہ: ڈاکٹر راجیشور سنگھ
ڈاکٹر سنگھ کے مطابق لکھنؤ جو کبھی ثقافتی دارالحکومت تھا اب ہندوستان کی سب سے بہترین ٹیک سٹی میں تبدیل ہو رہا ہے۔ شہر کی شناخت اب روایت سے جدت کی طرف، ورثے سے ہائی ٹیک کی طرف بڑھ رہی ہے۔
PM Modi Bihar Visit: سیوان میں پی ایم مودی نے ’پنجے‘ اور ’لالٹین‘ کو بنایا نشانہ، کہا- این ڈی اے بہار کو ترقی کی پٹری پر واپس لے کر آیا
پی ایم مودی نے لالو یادو کے دور حکومت کی یاد دلاتے ہوئے کہا کہ وہ بہار جس نے صدیوں تک ہندوستان کی ترقی کی قیادت کی، اسے ’پنجے‘ اور ’لالٹین‘ کے شکنجے نے ہجرت اور ترکِ وطن کی علامت بنا دیا۔
A Humanitarian Perspective on Global Conflicts: جنگ نہیں، مکالمہ ہی ہے حل: عالمی تنازعات پر ایک انسانی نقطۂ نظر
گزشتہ دو سالوں میں دنیا کے مختلف حصوں میں ہونے والی جنگوں اور تنازعات نے نہ صرف سفارتی ناکامیوں کو بے نقاب کیا ہے بلکہ انسانیت کے وجود پر بھی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
Amit Shah will visit Chhattisgarh: وزیر داخلہ امت شاہ 22 تا 23 جون چھتیس گڑھ کا کریں گے دورہ، نکسل مخالف مہم کا لیں گے جائزہ
وزیر داخلہ ریاست کی نئی راجدھانی، نیا رائے پور میں نیشنل فارنسک سائنس یونیورسٹی (این ایف ایس یو) کے لیے وقف ایک کیمپس کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔
Amit Shah on Indian languages: ’’جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم‘‘، وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا-ہندوستانی زبانیں ہیں ملک کی ثقافتی شناخت کی روح
سابق آئی اے ایس افسر آشوتوش اگنی ہوتری کی کتاب ’’میں بوند سویم، خود ساگر ہوں‘‘ کی تقریبِ اجرا کےموقع پر خطاب کر رہے تھے وزیر داخلہ امت شاہ۔
Maharashtra’s Fadnavis government’s new initiative for citizens: شہریوں کے لیے مہاراشٹر کی فڑنویس حکومت کی نئی پہل، ’جیشٹھانو بندھ‘ ایپ اور ’ٹریفک بڈی‘ سسٹم کا آغاز
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ دیویندر فڑنویس نے پمپری چنچواڑ پولیس کے دو نئے تکنیکی اقدامات کا آغاز کیا۔
PM Modi wishes Rahul Gandhi on his birthday: وزیر اعظم مودی سمیت کئی بی جے پی لیڈران نے دی راہل گاندھی کو سال گرہ کی مبارکباد، کیا نیک خواہشات کا اظہار
اس دوران کئی اور بی جے پی لیڈران نے بھی راہل گاندھی کو سال گرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔





