Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Hamas Israel War: بائیڈن کل جائیں گےاسرائیل،نیتن یاہو نے کہا- دشمن ہمیں آزمانے کی کوشش نہ کریں، نتائج بہت خطرناک ہوں گے
امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا کہ اسرائیل کا فرض ہے کہ وہ اپنے عوام کو حماس اور دیگر گروپ سے محفوظ رکھے اور مستقبل میں ہونے والے حملوں کو روکے۔
Rani Mukherjee – Jacqueline Fernandez in Kedarnath: اداکارہ جیکلین فرنانڈیز برف باری کے درمیان کیدارناتھ پہنچی، بابا کیدار کئے درشن
اداکارہ رانی مکھرجی بھی کیدارناتھ دھام پہنچی تھیں اور پوجا ارچنا کی ۔ اس کے بعد وہ بدری ناتھ دھام بھی گئی اور بدری وشال کے درشن کئے۔
Same Sex Marriage In India: ہم جنس کی شادی پرفیصلہ آج ، اس میں کیا ہیں مسائل اور ایسے جوڑوں کو شادی کا حق ملے گا یا نہیں؟
سپریم کورٹ اپریل سے اس کیس کی سماعت کر رہی ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت والی پانچ ججوں کی آئینی بنچ نے دس دن کی سماعت کے بعد اس سال 11 مئی کو اس کیس پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
MP Election 2023: شیوراج سنگھ پر ترس آتا ہے، بی جے پی خود ان پر بھروسہ نہیں کرتی، دگ وجے سنگھ کے بیٹے نے سخت لہجے میں بولا حملہ
کانگریس ایم ایل اے جے وردھن سنگھ نے مزید کہا کہ کانگریس اسمبلی انتخابات جیتنے والی ہے۔ پوری کانگریس کمل ناتھ کے ساتھ ہے۔ ان کی قیادت میں حکومت بنے گی۔
Nithari Case: منیندر سنگھ پنڈھر جیل سے ہو سکتے ہیں رہا، ہائی کورٹ کے فیصلے پر سی بی آئی نے لیا بڑا فیصلہ
سی بی آئی کے وکیل سنجے کمار یادو نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ نے اس ثبوت کی بنیاد پر کولی کو دی گئی موت کی سزا کو منظور کر لیا ہے۔ ایسے میں ہائی کورٹ کا فیصلہ حیران کرنے دینے والا ہے۔
Kuch Kuch Hota Hai: ‘کچھ کچھ ہوتا ہے’ کی خصوصی اسکریننگ میں رانی مکھرجی کی ساڑی کا پلو پکڑے ہوئے نظر آئے ایس آر کے
اسکریننگ سے شیئر کی گئی ویڈیو میں شاہ رخ خان کو رانی مکھرجی کا پلّو اٹھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ۔ شاہ رخ اور رانی مکھرجی نے کرن جوہر کو 25 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی
Road Accident on Rajasthan Gujarat Border: راجستھان گجرات سرحد پرخوفناک حادثہ، ٹرک کروزرمیں ٹکر، 8 افراد ہلاک
دراصل یہ حادثہ ڈنگر پور ضلع کے رتن پور بارڈر پر پیش آیا۔ یہاں تقریباً 20 مزدوروں سے بھری کروزر گاڑی احمد آباد جا رہی تھی ۔
RSS Chief Mohan Bhagwat: آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا- ‘ کمزوروں کو ظالموں سے بچانا ہے تو ہاتھوں میں ہتھیار رکھنا ہی ہوگا
RSS Chief Mohan Bhagwat: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت 13 اکتوبر سے جموں و کشمیر کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ آر ایس ایس چیف نے اتوار کو کہا کہ ملک کو ان لوگوں سے نمٹنا چاہیے جو سماج کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ سنگھ کے رضاکاروں کے ایک …
Hamas Israel War: غزہ کی سرحد پر بڑی تعداد میں ٹینک تعینات، زمینی آپریشن کے لیے گرین سگنل کا انتظار،غزہ میں اسپتالوں پر مسلسل بمباری کی جا رہی
اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دو عمارتوںپر گولہ باری کرتے ہوئے دیکھا جا رہا ہے۔ کم از کم ایک عمارت پر آسمان سے گولہ باری کی جا رہی ہے۔ اس ویڈیو میں نظر آنے والے حملے اتوار اور پیر کی درمیانی شب کیے گئے تھے۔
World Cup 2023: پاک بھارت میچ کے دوران اسٹیڈیم میں پولیس اور شائقین میں جھڑپ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پاک بھارت میچ کے دوران اسٹیڈیم میں پولیس اور شائقین کے درمیان جھڑپ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس کے ساتھ ہی سوشل میڈیا یوزرمسلسل تبصروں کے ذریعے اپنی رائے دے رہے ہیں۔





