Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Israel-Hamas War:غزہ میں جاری جنگ پر اسدالدین اویسی نے کہا کہ اسرائیل 80 سال سے فلسطینی سرزمین پر قابض ہے
نیوز ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے اویسی نے کہا تھا، ’’21 لاکھ کی آبادی والے ملک کے 10 لاکھ غریب لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔ دنیا خاموش ہے۔ آپ کو اسرائیلی قبضہ نظر نہیں آتا، آپ کو مظالم نظر نہیں آتے۔
MP Election 2023: ایم پی میں کانگریس نے 6 ایم ایل اے کے ٹکٹ کاٹے تو بھڑکی بغاوت کی آگ، ایم ایل اے راکیش ماوائی نے کہا-بھولوں گادھوکہ نہیں
راکیش ماوائی کانگریس کا سچا کارکن ہوں اور اپنے طالب علمی کے زمانے سے ہی پارٹی سے وابستہ ہوں۔ میں نے این ایس یو آئی اور یوتھ کانگریس کے لیے بھی کام کیا ہے۔
MP BJP Candidates List: مدھیہ پردیش میں بی جی پی نے 5ویں لسٹ کی جاری،شیو پوری سے بی جے پی نے یشودھرا راجے سندھیا کو نہیں دیا ٹکٹ
بی جے پی نے اپنی فہرست میں کئی حیران کرنے دینے والوں ناموں کا اعلان کیا ہے۔ بی جے پی نے شیو پوری اسمبلی سیٹ سے یشودھرا راجے سندھیا کا ٹکٹ منسوخ کرکے دیویندر جین کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔
AAP تمام سیٹوں پر الیکشن لڑنے کی تیاری کر رہی ہے، اتحاد کے سوال پر ونے مشرا نے کہا- اس پر فیصلہ ہائی کمان کریں گے
میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہاں تک راجستھان یونٹ کا تعلق ہے۔میں بڑی ذمہ داری کے ساتھ کہنا چاہتا ہوں کہ عام آدمی پارٹی راجستھان کی 200 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار ہے
Mahua Moitra Dog Case: میں ڈاگ کو واپس کردو ں گی، سی بی آئی سے شکایت واپس لے لو… ، مہوا موئترا کے سابق پارٹنر نے ٹی ایم سی ایم پی پر لگائے سنگین الزامات
دیہا رائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا میں نے صاف کہہ دیا اور کہا کہ میں سی بی آئی کو معلومات دوں گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ 'پیغام بھیجنے والا شخص بہت معصوم ہے۔
Leo Box Office Records: تھلاپتی وجے کی لیو نے باکس آفس پر مچادی دھوم ، تقریباً 6 بڑے ریکارڈ اپنے نام اس وجہ سے کر لئے
قابل ذکر بات یہ ہے کہ تھلاپتی وجے کی فلم لیو نے پہلے دن باکس آفس پر زبردست یعنی بمپر کمائی کی ہے۔ فلم نے گھریلو باکس آفس پر 63 کروڑ روپے کا نیٹ کلیکشن کیا ہے۔
Namo Bharat Train: ملک کی پہلی ریپڈ ٹرین ‘نمو بھارت’ کا سفر شروع، پی ایم مودی دکھائی ہری جھنڈی
وزیر اعظم کے دفتر نے کہا ہے کہ دہلی-غازی آباد-میرٹھ کوریڈور 30,000 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے تیار کیا جا رہا ہے اور یہ غازی آباد، مراد نگر اور مودی نگر کے شہری مراکز کے ذریعے ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں دہلی کو میرٹھ سے جوڑے گا۔
Israel Hamas War: اسرائیل سے جنگ میں حماس کا ساتھ دینے کی قیمت، ایران پر امریکہ نے عائد کی نئی پابندیاں
اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری شدید جنگ میں امریکہ بھی بیک ڈورسے قیادت کر رہا ہے۔ پہلے اسرائیل کو ہتھیار فراہم کیے، پھر 18 اکتوبر کو بائیڈن نے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے ملاقات کی۔
Petrol-Diesel Rates: نوئیڈا میں پٹرول اور ڈیزل ہواسستا، خام تیل کی قیمت میں بھی ہوا اضافہ
خام تیل کی قیمت میں آج بھی اضافہ جاری ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 0.87 فیصد اضافے کے ساتھ 89.14 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی برینٹ خام تیل 0.21 فیصد کمی کے ساتھ 93.05 ڈالر فی بیرل پر آ گیا ہے۔
India-Canada Relations: کینیڈا نے اپنے 41 سفارت کاروں کو بلایا واپس، نجر تنازعہ کے بعد بھارت نے انہیں دیا تھا ملک چھوڑنے کا حکم
وزیر خارجہ میلانیا جولی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا، 'ہندوستان کے اقدامات کی وجہ سے اپنے سفارت کاروں کی سیکیورٹی کو دیکھتے ہوئے ہم نے انہیں بھارت سے واپس بلایا ہے۔





