Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Bigg Boss 17: انکیتا کہتی ہیں کہ یہ اچھی بات ہے اور وکی کہتے ہیں – میں نے اپنی شناخت کھو دی ہے۔ اب مجھے کیا کرنا چاہیے؟
انکیتا لوکھنڈے کو لگتا ہے کہ وکی جین انہیں وقت نہیں دے رہے ہیں ۔ وکی جین کوبھی اپنے طور پر ایسا لگ رہا ہے لیکن وہ کہتے ہیں وہ اس شو میں اپنا گیم کھیلنے آئے ہیں
Hamas Israel War: کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کہا کہ اسرائیلی بمباری میں اب تک 48 صحافی ہلاک ، اسرائیلی فوج اس چیز کی پرواہ کرنے والی نہیں ہے کہ اس بمباری سے کون مر رہا ہے اور وہ کس کو قتل کر رہی ہے
صحافیوں کے تحفظ کے لیے قائم کمیٹی کے مطابق ' صحافی پورے خطے میں جاری جنگ کی کوریج کے دوران عظیم قربانی دے رہے ہیں ۔ غزہ کے رہنے والے صحافی بطور خاص اس جنگ کی بھاری قیمت ادرا کررہے ہیں ۔
Delhi Liquor Policy Case: شراب گھوٹالہ کیس میں سپریم کورٹ میں آج سماعت، دہلی ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے، چاہے وہ لیڈر ہو یا عام شہری
سنجے سنگھ کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے 4 اکتوبر کو دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں گرفتار کیا تھا، جس کے بعد وہ فی الحال عدالتی حراست میں ہیں۔
India vs Australia Final World Cup 2023:ٹیم انڈیا ‘وجے تلک’ سے چوکی اور ورلڈ کپ فائنل میں جیت سے بھی چوکی
میچ کے بعد کرک بز سے بات کرتے ہوئے سہواگ نے کہا کہ کوہلی اور راہول اپنی شراکت کے دوران 250 رنز کے ہدف کو ذہن میں رکھتے ہوئے زیادہ بے فکر ہو گئے تھے۔
Muhammad Siraj: کپتان روہت شرما اور تیز گیندباز محمد سراج کی ان تصاویر نے لوگوں کی توجہ آخر اپنی جانب کیوں کھینچ لی
روہت شرما جیسے ہی میکسویل نے اپنے رنز مکمل کر لیے پویلین کا رخ کیا۔ ان کی رفتار سست تھی اور وہ خاموشی سے ڈریسنگ روم کی طرف چل دے۔
Uttarakhand Tunnel Accident: ٹنل میں پھنسے مزدور وں کا ٹوٹتا حوصلہ اور کمزور ہوتی سانسیں، اتراکھنڈ ٹنل حادثہ پر اہل خانہ ناراض
بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق ان مزدوروں کو نکالنے کے لیے دہلی سے لائی گئی اوجر مشین نے جمعہ 17 نومبر کی شام سے کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔
Malayalam actor Vinod Thomas dead: ملیالم فلموں کے مشہور اداکار ونود تھامس 45 سال کی عمر میں ہوانتقال
ونود تھامس کی موت کی خبر سامنے آنے پر سنیما کی دنیا میں ہلچل مچ گئی۔ وہیں پولیس ذرائع نے لاش کی برآمدگی کی اطلاع دی ہے۔
Uttarakhand Tunnel Accident: اکھلیش یادو نےاترکاشی سرنگ میں پھنسے تمام مزدوروں کو محفوظ طریقے سے نکالنا بی جے پی حکومت کی ذمہ داری
قابل ذکر بات یہ ہے کہ 12 نومبر کو دیوالی کی صبح ٹنل کا ایک حصہ گر گیا تھا اور جس کے بعد سے 41 مزدورسرنگ میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ان میں یوپی سمیت کئی ریاستوں کے کارکن شامل ہیں۔
Hasin Jahan Viral Video: ‘شادی کے بعد آپ نے شامی بھائی کی عزت نہیں کی، آج دنیا میں ان کی تعریف ہو رہی ہے، تو تم اسے بہلانے کی کوشش کر رہی ہو، دیکھیں دلچسپ ویڈیو
حسین جہاں کی اس ویڈیو پر محمد شامی کے شائقین حسین جہاں کو مسلسل تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا، 'شامی بھائی اب نہیں پگھلیں گے، وہ آپ سے ناراض ہیں۔
World Cup 2023 Final: نصرت بھروچا ,سونو سود ,روینہ ٹنڈن سے لے کرفلمی ستاروں کا ورلڈ کپ کو لے کر کریز
نصرت بھروچا نے کہا کہ یہ ورلڈ کپ کا فائنل ہے، باقی سب کی طرح میں بھی اس میچ کو لے کر بہت پرجوش ہوں، اب تک بھارت نے ورلڈ کپ میں بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، وہ عام رنز سے نہیں بلکہ 100 یا 150 کے اسکور سے جیتےہیں۔





