Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Uttarkashi Tunnel Collapse: اترکاشی ٹنل حادثہ میں چھٹے دن بھی بچاؤ آپریشن جاری، اندور سے لائی جارہی تیسری مشین
حکام نے بتایا کہ پھنسے ہوئے کارکنوں تک پہنچنے کے لیے مزید 30 سے 40 میٹر تک ملبہ ہٹانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اوجر مشین اپنی پوری صلاحیت کے ساتھ کام کر رہی تھی تاکہ کارکنوں کو جلد از جلد بچایا جا سکے۔
Emraan Hashmi: عمران ہاشمی شاہ رخ خان کی سالگرہ کی تقریب میں بور ہوگئے! بولے- یہ میرے ساتھ بڑا مسئلہ ہے…
منت میں ایس آر کے کی سالگرہ کی تقریب کےتجربے کے بارے میں بات کرتے ہوئے عمران ہاشمی نے کہا کہ میں 12 بجے کے بعد نہیں جاگتا
ICC World Cup 2023:وہ ایک اچھےکرکٹر ہے، کاش وہ بھی اچھے انسان بھی ہوتے، حسین جہاں نے محمد شامی کے بارے میں یہ کیوں کہا
حسین جہاں نے کہا کہ ان کے اور شامی کے رشتے کو ان کے کیرئیر سے نہیں جوڑا جانا چاہیے کیونکہ ان کا ایک کیرئیر ہے جو کہ ان کی ذاتی زندگی کے رشتے سے بالکل مختلف ہے یعنی میرے اور ان کے درمیان تنازع کا ان کے کریئر سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
Katrina Kaif Pregnancy: کٹرینہ کیف کیا ماں بننے والی ہیں؟ وائرل ویڈیو میں شائقین کو ایسا کیا نظر آیا
شائقین نے لکھا کیا کٹرینہ کیف پریگننٹ ہیں؟ جب کہ ایک اور شائقین نے لکھا - وہ پریگننٹ لگ رہی ہے۔ وہ بہت احتیاط سے چل رہی ہے اور ان کے باڈی پاسچر سے لگتا ہے کہ تین مہینے ہوچکے ہیں۔
Nayanthara Birthday: بالی ووڈ میں شاندار انٹری دینے والی ساؤتھ کی ‘لیڈی سپر سٹار نینتارا ‘، پہلی فلم نے 1100 کروڑ سے زائد کمائی کی
سال 2023 میں نینتارا نے شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ یہ ان کی پہلی ہندی فلم ہے۔ اس میں اداکارہ نے نہ صرف شاہ رخ خان کے ساتھ رومانس کیا بلکہ وہ ایکشن موڈ میں بھی نظر آئیں۔
MP Election 2023: ‘مجھے پوری ریاست پر یقین ہے، میں شیوراج نہیں ہوں کہ…’، ووٹنگ سے پہلے کمل ناتھ نے کیا کہا
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان سے بی جے پی کے وزیر اعلی کے چہرے کے بارے میں سوال کیا گیا۔ اس پر انہوں نے کہا، 'میرے لیے یہ اہم نہیں ہے۔
Nirav Modi Extradition: مفرور بھارتی تاجر نیرو مودی نے برطانوی عدالت میں یہ اہم وجہ بتا ئی کہ …
نیرو مودی پر ہندوستان میں پنجاب نیشنل بینک سے 14 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے قرض فراڈ اور منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔ انہیں مفرور قرار دیا گیا ہے۔
ICC World Cup 2023: سیمی فائنل میں شکست کے بعد جنوبی افریقی کپتان نے بیان کیا دل کاحال
بووما نے کہا، 'موسم اور مخالف بولنگ اٹیک خوفناک تھا۔ ہم نے ان دونوں سے لڑنے کی کوشش کی لیکن وہ دباؤ بنانے میں کامیاب رہے۔
Delhi Air Quality Index: دہلی بنی گیس چیمبر، لوگ زہریلی ہوا میں سانس لینے پر مجبور
گوپال رائے نے نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ایس ٹی ایف آلودگی پر قابو پانے کے اقدامات کو لاگو کرنے میں شامل تمام محکموں کے ساتھ تال میل کرے گا اور روزانہ کی بنیاد پر حکومت کو رپورٹ پیش کرے گا۔
Adani Foundation: اڈانی فاؤنڈیشن کے ستوار ارو میلے میں وارانسی کی گنگا تیری اگربتی کی دھوم
کاشی پریرنا سکشم پروڈیوسر کمپنی لمیٹڈ خواتین کا ایک گروپ ہے جو خود انحصاری کے مشترکہ مقصد کے ساتھ کام کر رہا ہے اور مقامی خواتین کو روزی روٹی کے مواقع فراہم کرنے کے لیے کاروباری افراد کی تخلیق کر رہا ہے۔





