Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Union Home Minister Amit Shah: غیر قانونی دراندازی کے خلاف ملک گیر حکمتِ عملی تیار، 9 جولائی کو اعلیٰ سطحی اجلاس میں اہم فیصلوں کا امکان-امت شاہ
قومی سلامتی کے نقطۂ نظر سے بھی اس معاملے کو انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ گزشتہ سال یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے سرحدی علاقوں میں آبادی کے تناسب میں آنے والی تبدیلیوں کو قومی سلامتی کے لیے ایک سنگین چیلنج قرار دیا تھا۔
Japan-India Annual Summit: جاپانی کمپنیوں کی جانب سے بھارت میں 12.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان، بھارت- جاپان اقتصادی تعاون کو نئی رفتار
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی کے حیدرآباد ہاؤس میں سانے تاکائچی کا خیرمقدم کیا، جہاں دونوں لیڈروں کے درمیان دوطرفہ مذاکرات ہوئے۔ ملاقات سے قبل دونوں رہنماؤں نے گرمجوشی سے ایک دوسرے کا استقبال کیا، جبکہ سانے تاکائچی نے بھارت اور جاپان کے قومی پرچموں کے سامنے سر جھکا کر احترام کا اظہار بھی کیا۔
PM Modi-Takaichi Mega Summit: وزیر اعظم مودی – سانائےتاکائچی مذاکرات: دفاع، اے آئی اور اقتصادی تعاون میں اہم پیش رفت
یہ ملاقات 16ویں ہند-جاپان سالانہ سربراہی کانفرنس کے موقع پر ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون کے تمام شعبوں کا جائزہ لیا اور علاقائی و عالمی امور پر بھی اپنے خیالات کا تبادلہ کیا۔ جاپان کی وزیرِاعظم سانے تاکائچی کے عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا سرکاری دورۂ بھارت ہے،
Bollywood actor Arshad Warsi: پرانے اور نئے بالی ووڈ اداکاروں میں اصل فرق کیا ہے؟ ارشد وارثی نے سنا یادلچسپ واقعہ
ارشد وارثی نے بتایا کہ جب ہدایتکار نے انہیں لگاتار سین کرتے دیکھا تو وہ ان کے کام سے بہت متاثر ہوئے اور خوب تعریف کی۔ اسی دوران ہدایتکار نے مذاق میں آج کے نئے اداکاروں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ نسل کے فنکار عموماً چند قدم چلنے یا تھوڑا سا کام کرنے کے بعد فوراً آرام کے لیے چلے جاتے ہیں۔
Ayatollah Ali Khamenei’s Funeral: آیت اللہ علی خامنہ ای کی رسومات میں شرکت کریں گی محبوبہ مفتی ، آخری رسومات 4 جولائی سے 9 جولائی 2026 تک رہیں گی جاری
ایرانی حکومت نے صرف محبوبہ مفتی ہی نہیں بلکہ کشمیر اور لداخ کی کئی اہم شخصیات کو بھی سفارتی ذرائع کے ذریعے دعوت نامے روانہ کیے ہیں۔ دعوت پانے والوں میں نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ اور شیعہ لیڈر آغا سید روح اللہ مہدی، جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے لیڈر عمران انصاری، لداخ کے رکن پارلیمنٹ محمد حنیفہ، معروف شیعہ عالم مسرور عباس انصاری اور آغا سید حسن موسوی الصفوی شامل ہیں
Noida Child PGI Ceiling Collapse: نوئیڈا کے چائلڈ پی جی آئی وارڈ میں فال سیلنگ کا حصہ بستر پر گرا، بال بال بچا معصوم
اس واقعے کے بعد سرکاری اسپتالوں کی عمارتوں کے معیار، دیکھ بھال اور حفاظتی انتظامات پر ایک بار پھر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ مریضوں کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ اگر بروقت عمارت کی خامیوں کو دور نہ کیا گیا تو آئندہ اس سے بھی بڑا حادثہ پیش آ سکتا ہے۔
Boulder collapse at Bengaluru: بنگلورو کی پتھر کی کان میں خوفناک حادثہ، بڑی چٹان گرنے سے 7 مزدور ہلاک، کئی کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
ایک بڑی چٹان اچانک سرک کر نیچے کام کرنے والے مزدوروں پر آ گری، جس کے باعث یہ المناک حادثہ پیش آیا۔ادھر کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے اس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ہلاک ہونے والے مزدوروں کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔
Delhi-Dehradun Expressway: دہلی-دہرا دون ایکسپریس وے ہے، جس کی قیمت 12،000 کروڑ؟ تھوڑی سی بارش اور سڑک ٹوٹ گئی، کانگریس نے حکومت پر اٹھائے سوال
کانگریس نے اپنے آفیشل ایکس ہینڈل پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ 14 اپریل 2026 کو وزیر اعظم نریندر مودی کے افتتاح کردہ اس ایکسپریس وے پر صرف دو ماہ بعد ہی بڑے بڑے گڑھے پڑ گئے ہیں۔ پارٹی نے الزام لگایا کہ تقریباً 12 ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے منصوبے میں بدعنوانی اور ناقص تعمیراتی کام کے باعث یہ صورتحال پیدا ہوئی ہے۔
Speaking at the event, Karan Adani, Managing Director of Adani Ports and Special Economic Zone Limited: اڈیشہ میں 1.08 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری، بھارت کی ترقی کی رفتار مزید تیز ہوگی: کرن اڈانی
کرن اڈانی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے "وکست بھارت 2047" کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اس نوعیت کے بڑے صنعتی منصوبے نہایت اہم ہیں۔ ان کے مطابق ترقی یافتہ بھارت کے لیے ترقی یافتہ اڈیشہ ناگزیر ہے،
India Japan Trade: وزیراعظم نریندر مودی اور جاپان کی وزیر اعظم سنائے تاکائیچی کے درمیان نئی دہلی میں دوطرفہ ملاقات، 61 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے تعلقات کو ملے گی نئی رفتار
بھارت اور جاپان کے درمیان اقتصادی تعلقات مسلسل مستحکم ہو رہے ہیں۔ جاپان اس وقت بھارت میں سرمایہ کاری کرنے والا پانچواں بڑا ملک ہے، جبکہ بھارت جاپانی کمپنیوں کے لیے تیزی سے ابھرتی ہوئی اور قابلِ اعتماد سرمایہ کاری کی منزل بن چکا ہے۔




