Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Martyr Army Jawan Pension: شہید فوجی کی پنشن پر بیوی یا والدین کس کا ہے حق ؟ حکومت نے پارلیمنٹ میں کیا واضح
وزیر دفاع نے کہا کہ معلوم ہوا ہے کہ فوج نے اس موضوع پر وزارت دفاع کو ایک تجویز بھی بھیجی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شہید فوجیوں کے والدین نے مالی مدد کے لیے قانون میں ترمیم کا مطالبہ کیا ہے۔
Paris Olympics 2024: وزیر اعظم نریندر مودی نے نیرج چوپڑا سے فون پر کی بات ، چاندی جیتنے پر دی مبارکباد ، چوٹ پر کہی یہ بات
اس سے پہلے پی ایم مودی نے نیرج چوپڑا کو ٹویٹ کرکے مبارکباد دی تھی۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا- سلور میڈل جیتنے پر مبارکباد۔ آپ لاتعداد آنے والے کھلاڑیوں کو ان کے خوابوں کو پورا کرنے اور ہمارے ملک کا سر فخر سے بلند کرنے کی ترغیب دیتے رہیں گے۔
Jaya Bachchan vs Jagdeep Dhankhar: راجیہ سبھا میں جیا بچن اور جگدیپ دھنکھر کے درمیان تیکھی بحث پر ایس پی نے کہا – روایات کی پاسداری نہیں کی جا رہی
اس دوران بولنے کی اجازت نہ ملنے پر ناراض اپوزیشن نے ایوان کا بائیکاٹ کیا اور راجیہ سبھا سے واک آؤٹ کیا۔ ایوان میں اپوزیشن کے کئی ارکان اپوزیشن کو بولنے کا موقع دینے کا مطالبہ کر رہے تھے۔
Manish Sisodia Bail: منیش سسودیا کو ضمانت ملنے کے بعد آتشی کی آنکھوں میں آنسو ، جذباتی ہو کر کہا – ‘آج کا دن ہے…’
جب منیش سسودیا کی ضمانت کی خبر آئی تو آتشی دہلی میں ایک اسکول کا افتتاح کرنے دوارکا میں تھیں۔ جب انہیں بیل کے بارے میں معلومات ملی تو وہ اسٹیج پر ہی جذباتی ہو گئیں۔
Bollywood Celebs On Neeraj Chopra Win In Olympic 2024: نیرج چوپڑا کی اولمپکس میں جیت پر بالی ووڈ میں خوشی کی لہر، ملائکہ اروڑا ،وکی کوشل سے لے کر تاپسی تک نے ‘چمپئن’ کو خاص انداز میں دی مبارکباد
وکی کوشل نیرج کو مبارکباد دینے والے پہلے سلیبرٹی میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے قومی پرچم تھامے نیرج چوپڑا کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، "سیزن کی بہترین کارکردگی، آپ ہمیں ہمیشہ فخر محسوس کراتے ہیں بھائی!!! نیرج چوپڑا۔"
Sajeeb Wazed on Bangladesh Violence: شیخ حسینہ کے بیٹے کا سنگین الزام: بنگلہ دیش میں بغاوت کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ، آئی ایس آئی کی سازش
بالآخر احتجاج پرتشدد ہو گیا اور میری(سجیب واجد) ماں کی حفاظت ایک مسئلہ بن گئی۔ مظاہرین وزیر اعظم کی رہائش گاہ کی طرف مارچ کر رہے تھے۔ میری والدہ آخری وقت میں بھی ملک چھوڑنا نہیں چاہتی تھیں۔
Delhi Police arrested the Terrorist: دہلی پولیس نے آئی ایس آئی ایس دہشت گرد رضوان گرفتار ، این آئی اےنے 3 لاکھ روپے کا انعام
رضوان نے دہلی کے کچھ وی آئی پی علاقوں کی ریکی کی تھی۔ شبہ ہے کہ رضوان 15 اگست سے پہلے دہشت گردی کی کوئی بڑی واردات انجام دینے کا منصوبہ بنا رہا تھا لیکن دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے اسے گرفتار کرلیا۔
Earthquake tremors in Himachal Pradesh: ہماچل پردیش میں زلزلہ کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول
ہماچل پردیش میں صبح 9 بج کر 53 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 3.3 ناپی گئی۔
World Urdu Day: عالمی یوم اردو کی تقریب کی تیاری تیز، اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن 9 نومبر پروگرام کا انعقاد
یہ تنظیم اردو کے ممتاز صحافی اور اسکالر مولانا امداد صابری کی زندگی اور کاموں پر مرکوز ایک یادگاری رسالہ جاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ سینئر صحافی اور مصنف معصوم مرادآبادی کو اس خصوصی ایڈیشن کی تالیف و تدوین کی ذمہ داری دی گئی ہے۔
Neeraj Chopra Wins Silver Medal: نیرج چوپڑا کو اولمپک میں سلورمیڈل جیتنے پرراہل گاندھی ،پی ایم مودی سے لے کر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دی مبارکباد
پیرس اولمپکس 2024 میں سلور میڈل جیتنے پر نیرج چوپڑا کو مبارکباد دیتے ہوئے راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پر لکھا، 'نیرج تم ایک شاندار ایتھلیٹ ہو۔ پیرس اولمپکس میں آپ کی شاندار کارکردگی کے بعد سلور میڈل جیتنے پر مبارکباد۔ آپ نے ایک بار پھر ہندوستان کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔