Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Earthquake in Iran:ایران میں 5.9 شدت کا زلزلہ ، 7 افراد ہلاک، 440 زخمی
سرکاری میڈیا کے مطابق، ایرانی ایمرجنسی حکام نے کہا کہ امدادی ٹیمیں ایران کے مغربی آذربائیجان صوبے کے علاقے میں بھیجی گئی ہیں اور اسپتالوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ ایک اہلکار نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ کچھ متاثرہ علاقوں میں برف باری ہو رہی ہے
Husband’s Tongue:بیوی نے شوہر کی زبان کاٹ لی، زبان زمین پرکٹ کر گر گئی
میاں بیوی کے درمیان کچھ دنوں سے گھریلو جھگڑا چل رہا تھا۔ جمعہ کو صبح سویرے دونوں کے درمیان زبردست لڑائی ہوئی۔ لڑائی کے دوران بیوی نے موقع ملتے ہی شوہر کی زبان دانت سے کاٹ لی جس سے زبان کٹ کر زمین پر گر گئی
Rahul Gandhi: حفاظتی وجوہات کی وجہ سے بھارت جوڑو یاترا چھوڑ نکلے راہل گاندھی، آگے بڑھے کارکنان
بڑی تعداد میں ترنگا تھامے کانگریس ورکروں اور راہل گاندھی کے ساتھ پدیاترا کرتے نظر آئے۔ بانہال میں جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدرعمرعبداللہ بھی بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوئے
Pathaan Box Office: پٹھان باکس آفس کلیکشن: ’پٹھان‘ کی سونامی نے کئی ریکارڈ اڑا دیے، فلم نے 2 دن میں 120 کروڑ کمائے
تجارتی تجزیہ کاروں کو امید تھی کہ فلم دوسرے دن 55 کروڑ کا بزنس کر سکتی ہے۔ لیکن تجارتی تجزیہ کاروں کے دعووں کے برعکس فلم نے 70 کروڑ کا بزنس کیا ہے۔ یوم جمہوریہ ہونے کی وجہ سے دوسرے دن پٹھان کے کلیکشن میں زبردست اچھال دیکھنے کو ملا۔ شاہ رخ خان کی فلم نے دنیا بھر کے باکس آفس پر 235 کروڑ کا گروس بزنس کیا ہے
Upendra Kushwaha: جے ڈی یو سے استعفیٰ دیں گے یا پارٹی میں رہ کر لڑیں گے؟ اوپیندر کشواہا آج بتائیں گے من کی بات
اوپیندر کشواہا کی جانب سے میڈیا کو ایک پیغام بھیجا گیا۔ پیغام کچھ اس طرح تھا، 'میں میڈیا کے دوستوں سے بات کرنے کے لیے 27 جنوری 2023 کو دوپہر 12.30 بجے اپنی پٹنہ رہائش گاہ پر دستیاب ہوں گا۔' یعنی کشواہا نے بھی اپنا ذہن بنا لیا ہے
Aligarh Muslim University: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں لگے اللہ اکبر کے نعرے، یوم جمہوریہ پر ہو رہا تھا پروگرام
جب یہ مذہبی نعرے لگائے گئے تو یونیورسٹی کے وی سی طارق منصور بھی وہاں موجود تھے۔ سوشل میڈیا پر یہ معاملہ وائرل ہونے کے بعد اس معاملے نے متنازع شکل اخیتار کرلی ہے
Fuel Price in India: شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں بدلی پٹرول وڈیزل کی قیمتیں
خام تیل کی قیمتیں ہر صبح تبدیل ہوتی ہیں۔ درحقیقت، غیر ملکی شرح مبادلہ کے ساتھ ساتھ، بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کے لحاظ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں روزانہ تبدیل ہوتی ہیں
Delhi Cold Wave : دہلی میں پھر سردی نے کیا لوگوں کا براحال! کشمیر کے کئی حصوں میں برفباری جاری
مغربی ہمالیائی علاقے میں 29 اور 30 جنوری کو بارش اور برف باری کے آثار ہیں۔ جس کی وجہ سے شمالی ہندوستان میں دوبارہ سردی کی لہر دیکھنے کو ملے گی
Rohtak: روہتک میں ایک ہی خاندان کے چار لوگوں کی لاشیں ملنے سے برپا کیوں ہنگامہ
ایک شراب کی بوتل ، کچھ سرینج اور نیند کی گولیاں بھی ملی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اس بات کی تحقیق کررہی ہے کہ کیا وہ شخص کسی معاملے کو لے کر ذہنی طور سے پریشان تھا
Women Thrashed: پٹنہ میں پولیس نے لوگوں کو دوڑا دوڑا کرپیٹا ، چائے دکان دار کو گرفتار کرنے پر بھڑکے لوگ
دکان دار کے رشتہ داروں نے بتایا کہ پولیس وصولی کرنے کے لئے آتی ہے۔ روپئے نہیں دینے پر شراب معاملے پر پکڑ کر جیل بھیج دیتی ہے