Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Messi scores 100th international Goal: لیو نل میسی نے تاریخ رقم کر دی، کوراکاؤ کے خلاف گول کرنےکے بعدرونالڈو کے کلب میں شامل
میسی اب ایران کے سابق سینٹر فارورڈ علی ڈائی اور ان کے حریف کرسٹیانو رونالڈو کے بعد تیسرے فٹبالر بن گئے ہیں جنہوں نے بین الاقوامی گولوں کی سنچری بنائی ہے۔
South Africa vs West Indies 3rd T20: ویسٹ انڈیز نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیریز کا تاج اپنے نام کرلیا
تیسرے میچ میں پانچ وکٹیں لینے والے ویسٹ انڈیز کے فاسٹ باؤلر الزاری جوزف کو 'پلیئر آف دی میچ' کا خطاب دیا گیا۔
Atiq Ahmad: راجستھان سےروانہ ہوا گجرات کے لئے مافیا عتیق احمدکاقافلہ سابرمتی جیل کے لئے
پریاگ راج عدالت میں عتیق احمد کو سزا سنائے جانے کے بعد، نینی سینٹرل جیل سے عتیق احمد کو لے کر تین گاڑیوں کا قافلہ گجرات کی سابرمتی جیل کے لیے روانہ
Afghanistan: افغانستان میں صبح سویرے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 ریکارڈ
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بار پھر زمین کانپ گئی ہے۔ بدھ کی صبح 4.3 کی شدت کا زلزلہ آیا
Ashraf Ahmed: مجھے 2 ہفتے بعد مار دیا جائے گا، سینئر افسر نے مجھے جان سے مارنے کی دی دھمکی ‘‘، عتیق کے بھائی اشرف کا بڑا الزام
امیش پال اغوا کیس میں عدالت نے عتیق کے بھائی اشرف کو بے گناہ قرار دے دیا ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے اشرف سمیت 11 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی تھی۔
Lisbon’s Islamic Centre: لزبن کے اسلامی سینٹر پرحملہ، دو افراد ہلاک، متعدد زخمی
پرتگال کے وزیراعظم انتونیو کوسٹا نے اسلامک سینٹر پر حملے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کرکے متاثرین کے اہل خانہ اور پرتگال میں اسماعیلی برادری کے ساتھ تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔
Amritpal Singh: ہوشیار پور میں سرچ آپریشن جاری ،کیا امرت پال سنگھ اب بھی پنجاب میں ہے؟
قابل ذکر بات یہ ہے کہ جس طرح سے دو مشتبہ افراد کار کے اندر سے بھاگے، کہا جا رہا ہے کہ وہ امرت پال سنگھ اور پپل پریت ہیں۔ پولیس نے اس کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے
Ministries of Health and Family Welfare: ہائی کورٹ نے سبھی مرکزی وزارتوں کو ایلوپیتھی سمیت تمام ہندوستانی نظام طب کےلئے دیا مزید وقت
ہائی کورٹ نے سبھی مرکزی وزارتوں کو ایلوپیتھی سمیت تمام ہندوستانی نظام طب کے لیے ایک ہی طبی نصاب معاملے میں اپنا جواب داخل کرنے کے لیے مزید وقت دیا
Gyanvapi Mosque Case: گیان واپی میں داخل سبھی عرضیوں کو ضلع جج کی عدالت میں منتقل کرنے کی سپریم کورٹ میں درخواست
گیان واپی تنازعہ کو لے کر کئی عرضایں دائر کی گئی ہیں۔ اب ان تمام درخواستوں کو ڈسٹرکٹ جج کی عدالت مں منتقل کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں اس معاملے کی سماعت 21 اپریل کو ہوگی۔
Delhi High Court: یمنا میں ریت کی غیر قانونی کانکنی جاری ہے، دہلی ہائی کورٹ نے پولیس کو دی یہ ہدایات
دہلی ہائی کورٹ نے دہلی کی یمناندی میں ریت کی غیر قانونی کانکنی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اس کو روکنے کے لیے عدالت نے دہلی پولیس کو یوپی پولیس کے ساتھ مشترکہ ٹاسک فورس کمیٹی بنانے کا حکم دیا