Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


ندوستان کی ایل این جی کی درآمدات 2030 تک دوگنی سے بھی زیادہ ہو جائیں گی۔ اس کی وجہ بڑھتی ہوئی مانگ اور نسبتاً سست گھریلو پیداوار ہے۔

8 اپریل کو نیوز 18 کے رائزنگ انڈیا سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے سب سے کم ترقی یافتہ اضلاع کے لیے ان کی حکومت کی طرف سے کیے گئے کام کو یاد کیا۔ انہوں نے کہا کہ کچھ خواہش مند اضلاع نے قومی اور ریاستی اوسط سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

تہور رانا: یہ پوری پوچھ گچھ این آئی اے کے تفتیشی کمرے میں سی سی ٹی وی کے سامنے ہوگی۔ اس کی ویڈیو ریکارڈنگ بھی ہوگی۔ این آئی اے تہور رانا کی حراست کے دوران روزانہ پوچھ گچھ کی ڈائری تیار کرے گی۔

وزیر اعظم مودی کی اسکیموں میں جل جیون مشن کے تحت 130 دیہی پینے کے پانی کی اسکیموں کے لیے 345.12 کروڑ روپے، مختلف سڑکوں کو چوڑا کرنے کے لیے 100 کروڑ روپے سے زیادہ کا بجٹ،

تیجسوی یادو نے بہار حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ تمام متاثرہ خاندانوں کو مناسب معاوضہ فراہم کرے، گہیوں کی تیار فصل برباد ہوگئی ہے، بہار حکومت ان تمام کسانوں کے نقصان کا ازالہ کرے

اے آر مرگادوس کی ہدایت کاری میں بننے والی 'سکندر' ایک ایکشن تھرلر فلم ہے۔ فلم میں سلمان خان کے ساتھ رشمیکا مندانا مرکزی اداکارہ کے طور پر نظر آئی ہیں۔

اکھلیش یادو نے کہا، "بی جے پی پچھلے دروازے سے ریزرویشن چھیننے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ سماجی انصاف اور پسماندہ طبقات کے حقوق پر سیدھا حملہ ہے

دھناشری ورما سے طلاق کے بعدیوزویندر سنگھ چہل کے آر جے مہوش سے محبت کی  افواہیں کافی  تیزی کے گردش کررہیں  ہیں۔ وہیں کل مہیش کو چنئی سپر کنگز کے خلاف  یوزویندرچہل کی ٹیم پنجاب کنگز کے لیے چیئر کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ انہوں نے اسٹیڈیم کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں اور  یوزویندر کے …

اس تحفے کے اعلان کے بعد مقامی شہریوں اور طلباء میں کافی جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔ اسکول انتظامیہ اور اساتذہ نے سی ایم ڈی اپیندر رائے کے اس تعاون کو تاریخی قرار دیا اور ان کے تئیں تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

گلین میکسویل کے بلے نے ابھی تک آئی پی ایل 2025 میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا، انہوں نے 3 اننگز میں 31 رنز بنائے۔