• Live
Bharat Express
Bharat Express DD Free Dish
  • Switch to English Switch to Hindi
Bharat Express DD Free Dish
  • قومی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • Web Stories
  • میری بات
  • نظریہ
  • مُدّعے کی پَرَکھ
  • Hindi
  • English
  • قومی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • Web Stories
  • میری بات
  • نظریہ
  • مُدّعے کی پَرَکھ
  • Hindi
  • English
  1. Home » اسپورٹس » IPL 2023: پنجاب کنگز نے کے کے آر کو 7 رنز سے شکست دی،ڈک روتھ لوئس سے ہوا فیصلہ

IPL 2023: پنجاب کنگز نے کے کے آر کو 7 رنز سے شکست دی،ڈک روتھ لوئس سے ہوا فیصلہ

پنجاب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 191 رنز بنائے۔ جواب میں کولکتہ نے 16 اوورز میں 146 رنز بنائے۔ لیکن بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا۔ پنجاب کی جانب سے دھون نے 40 اور راجا پاکسے نے 50 رنز بنائے۔ ارشدیپ سنگھ نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کی۔

Abu Danish Rehman Written by Abu Danish Rehman April 2, 2023 7:58 am

پنجاب کنگز نے کے کے آر کو 7 رنز سے شکست دی،ڈک روتھ لوئس سے ہوا فیصلہ

IPL 2023:  انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل 2023) میں پنجاب کنگز نے ہفتہ کو پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن، موہالی گراؤنڈ میں کھیلے گئے بارش سے متاثرہ میچ میں ڈک ورتھ لوئس اصول کے تحت کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو 7 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی فاتحانہ مہم کا آغاز کیا۔ .

پنجاب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 191 رنز بنائے۔ جواب میں کولکتہ نے 16 اوورز میں 146 رنز بنائے۔ لیکن بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا۔ پنجاب کی جانب سے دھون نے 40 اور راجا پاکسے نے 50 رنز بنائے۔ ارشدیپ سنگھ نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کی۔

کے کے آر نے 17 اوور میں 7 ویں وکٹ پر 146 رن بنائے تھے جب بارش کی وجہ سے کھیل روک دیا گیا تھا۔ یہاں سے نائٹ رائیڈرز کو جیتنے کے لیے 24 گیندوں میں 46 رنز بنانے تھے لیکن تقریباً 7 بج کر 45 منٹ پر میدان کا معائنہ کرنے کے بعد امپائرز نے میچ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس مرحلے پر کے کے آر ڈک ورتھ لوئس اصول کے مطابق پنجاب سے 7 رنز پیچھے تھا۔

قابل  ذکر بات یہ ہے کہ کے کے آر کی شروعات کافی خراب رہی تھی۔ اوربائیں بازو کے تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے دوسرے ہی اوور میں مندیپ سنگھ (2) اور انوکول رائے (4) کو آؤٹ کرکے کے کے آر کو بیک فٹ پر بھیج دیا۔ ایسے وقت میں کولکاتا نے ورون چکرورتی (34) کی جگہ وینکٹیش کوکھلاڑی کے طور پر میدان میں اتارا، جنہوں نے ایک اینڈ پر پاری کو  اچھی طرح سے سنبھالا، جب کہ کپتان نتیش رانا (24) نے بھی ان کا پوری طرح  سے ساتھ دیا۔ اس کے بعد آندرے رسل (35 رنز) نے عمدہ  پاری کھیلی، بارش کی وجہ سے میچ روکنے کے وقت ان کا اسکور 16 اوورز میں 7 وکٹوں پر 146 رنز تھے۔ پنجاب نے 24 گیندوں میں 46 رنز بنا کر جیت حاصل کی۔

دونوں ٹیموں کی کھلاڑی-11

کولکاتا: رہمان اللہ گرباز، مندیپ سنگھ، نتیش رانا، رنکو سنگھ، آندرے رسل، سنیل نرائن، شاردول ٹھاکر، انوکل رائے، اومیش، ٹم ساؤدی، ورون چکرورتی

پنجاب: شخر دھون، پربھوسمرن سنگھ، بھانوکا راجاپکش، سکندر رضا، جتیش شرما، شارخ خان، سیم کرن، ناتھن ایلس، ہرپریت براڑ، ارشدیپ سنگھ، راہل چاہر

 -بھارت ایکسپریس



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

    Tags:
    • Indian Premier League 2023
    • IPL 2023
    • Kolkata Knight Riders
    • Punjab Kings

Also Read

  • MAHARASHTRA’S QUANTUM AMBITIONS IN LONDON: بھارت کی پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ سہولت ممبئی میں قائم ہوگی! لندن میں 13 عالمی کمپنیوں سے بات چیت، 20,000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری اور 8,000 ملازمتیں پیدا ہونے کی امید

  • Unctad Warning: کیا مغربی ایشیا کی جنگ کی تپش سے جھلسے گی دنیا؟ اقوام متحدہ نے توانائی بحران پر دی بڑی وارننگ

  • Manipur Violence: منی پور میں پھر بھڑکا تشدد، 9 افراد کی موت سے کشیدگی میں اضافہ، وزیر اعلیٰ وائی کھیم چند سنگھ کی امن کی اپیل

  • Congress Controversy: کانگریس ہیڈکوارٹر میں ہنگامہ، اجے رائے اور ممتا چودھری کے حامیوں میں تصادم، جوتے لے کر کیا احتجاج

  • CJP Press Conference: سی جے پی کی پریس کانفرنس میں الیکشن کمیشن، مرکزی حکومت اور دہلی پولیس پر اٹھے سوال، حکومت کے خاتمے کا دعویٰ

  • PM Modi Chennai Visit: آئی آئی ٹی مدراس میں وزیر اعظم مودی کا منفرد انداز، برین ریسرچ سینٹر اور موسیقی مرکز کا کیا ہوگا اثر؟

  • Union Home Minister Amit Shah: طاقت، ضبط اور خدمت کا پیغام دیتی ہے، امت شاہ نے شاردیہ نوراتری پر ملک کے تمام شہریوں کو پیش کی دلی مبارک باد

  • Emergency in Pakistan's KP: پاکستان کے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ، پی ٹی آئی نے اسے ’بڑی سیاسی غلطی‘ قرار دے دیا

تازہ ترین خبریں

  • CJP Press Conference: سی جے پی کی پریس کانفرنس میں الیکشن کمیشن، مرکزی حکومت اور دہلی پولیس پر اٹھے سوال، حکومت کے خاتمے کا دعویٰ

    CJP Press Conference: سی جے پی کی پریس کانفرنس میں الیکشن کمیشن، مرکزی حکومت اور دہلی پولیس پر اٹھے سوال، حکومت کے خاتمے کا دعویٰ

  • Manipur Violence: منی پور میں پھر بھڑکا تشدد، 9 افراد کی موت سے کشیدگی میں اضافہ، وزیر اعلیٰ وائی کھیم چند سنگھ کی امن کی اپیل

    Manipur Violence: منی پور میں پھر بھڑکا تشدد، 9 افراد کی موت سے کشیدگی میں اضافہ، وزیر اعلیٰ وائی کھیم چند سنگھ کی امن کی اپیل

  • Emergency in Pakistan’s KP: پاکستان کے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ، پی ٹی آئی نے اسے ’بڑی سیاسی غلطی‘ قرار دے دیا

    Emergency in Pakistan’s KP: پاکستان کے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ، پی ٹی آئی نے اسے ’بڑی سیاسی غلطی‘ قرار دے دیا

  • Gurugram Police Release Dhruv Rathee: یوٹیوبر دھرو راٹھی کو گروگرام پولیس نے دیر رات کیا رہا، احتجاج میں شرکت نہ کرنے کی دی ہدایت

    Gurugram Police Release Dhruv Rathee: یوٹیوبر دھرو راٹھی کو گروگرام پولیس نے دیر رات کیا رہا، احتجاج میں شرکت نہ کرنے کی دی ہدایت

  • CJP’s March to Jantar Mantar today: سی جے پی کا آج پھر جنتر منتر تک مارچ، میٹرو اسٹیشن اور بازار کھلے رہیں گے، دہلی میں 30 مقامات پر ٹریفک ڈائیورژن

    CJP’s March to Jantar Mantar today: سی جے پی کا آج پھر جنتر منتر تک مارچ، میٹرو اسٹیشن اور بازار کھلے رہیں گے، دہلی میں 30 مقامات پر ٹریفک ڈائیورژن

About Us | Contact us | Privacy Policy | Whatsapp | Facebook | Twitter | Instagram | Youtube

Copyright © 2026 BharatExpress. All Rights Reserved.