IPL was watched more than 1300 Crore times on Jio Cinema: جیو سنیما کا شاندار کارنامہ، آئی پی ایل کو جیو سنیما پر 1300 کروڑ سے زیادہ بار دیکھا گیا
جیو سنیما پر پانچ دنوں میں دو بارسب سے زیادہ ناظرین کا آئی پی ایل ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔ 12 اپریل کو چنئی سپرکنگس اورراجستھان رائلس کے درمیان میچ کے دوران، ایک ہی وقت میں جیوسنیما ایپ پراس میچ کو دیکھنے والوں کی سب سے زیادہ تعداد 22.3 ملین تھی۔
Indian Premier League 2023: سنسنی خیز مقابلے میں چنئی نے بنگلور کو 8 رنز سے شکست دے کر درج کی سپر جیت
دھونی نے اپنی ٹیم کی بولنگ کے بارے میں کہا کہ جب بھی آپ 220 رنز بناتے ہیں تو مخالف ٹیم کو جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرنا پڑتا ہے
IPL 2023: آئی پی ایل 2023 میں ہوئی کورونا کی انٹری، دہلی-گجرات کے درمیان ہونے والا مقابلہ ہوسکتا ہے منسوخ
آج دہلی اور گجرات کے درمیان ٹکر ہونا ہے۔ اب تک اس مقابلے سے متعلق کوئی بری خبر نہیں آئی ہے۔ یعنی میچ اپنے طے وقت پر ہوگا، لیکن کووڈ کی آئی پی ایل میں انٹری ضرور تشویشناک ہے۔
IPL 2023: دھونی کا جلوہ قائم، 1426دن بعد واپسی کرکے دلچسپ مقابلے میں ٹیم کو دلائی جیت
CSK vs LSG: چنئی سپرکنگس کی طرف سے اس مقابلے میں معین علی کی گیند بازی کا جلوہ دیکھنے کو ملا، جنہوں نے اپنے 4 اووروں میں صرف 26 رن دیتے ہوئے 4 وکٹ اپنے نام کئے۔
Indian Premier League 2023: اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے والے ناظرین کے لئے جاری ہوئی وارننگ، پوسٹر لہرانے پر ہوئی کارروائی
IPL 2023: آئی پی ایل 2023 مقابلوں سے متعلق کچھ شہروں میں اسٹیڈیم کے اندر ناظرین کو میچ دیکھنے جانے سے پہلے خصوصی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے، جس پر انہیں خاص طور پر دھیان رکھنا ہوگا۔
IPL 2023: پنجاب کنگز نے کے کے آر کو 7 رنز سے شکست دی،ڈک روتھ لوئس سے ہوا فیصلہ
پنجاب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 191 رنز بنائے۔ جواب میں کولکتہ نے 16 اوورز میں 146 رنز بنائے۔ لیکن بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا۔ پنجاب کی جانب سے دھون نے 40 اور راجا پاکسے نے 50 رنز بنائے۔ ارشدیپ سنگھ نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کی۔