Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


رنویرسنگھ اور پرینکا چوپڑا  پوار پیک پرفارمنس دیا، دونوں اپنی فلم 'دل دھڑکنے دو' کے مقبول گانے 'گلاں گڈیاں' پر زبردست ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔

ساسارام ​​میں بم دھماکے کے بعد ایس ایس بی کے جوانوں کو طلب کرلیا گیا ہے، جس علاقے میں بم دھماکہ ہوا وہاں ایس ایس بی کے جوان فلیگ مارچ کررہے ہیں

Will Donald Trump Surrender? :نیویارک پولیس نے منگل کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ممکنہ سرینڈر کرنے  کے لیے مکمل تیاریاں کر لی گئیں  ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے ٹرمپ ٹاور کےاعتراف میں میٹل بیریکیڈنگ کی ہے۔ اس کے علاوہ مین ہٹن کریمنل کورٹ کے قریب سڑکیں بلاک کر دی گئی ہیں۔ سابق …

ہتک عزت کے مقدمے میں راہل گاندھی کو سزا سنائے جانے کے بعد سے یہ قیاس آرائیاں زوروں  پر تھیں کہ کانگریس جلد ہی اس فیصلے کو سیشن کورٹ میں چیلنج کریں گے۔ لیکن کانگریس تمام قانونی پہلوؤں پر بات چیت کے بعد ہی اس معاملے میں مزید قدم اٹھانا چاہتی تھی

زلزلے کا مرکز 10 کلومیٹر کی گہرائی کے ساتھ 33.54 ڈگری شمالی عرض البلد اور 84.41 ڈگری مشرقی طول بلد میں طے کیا گیا تھا

پرنسپل سکریٹری داخلہ اور اطلاعات سنجے پرساد نے کہا کہ میں پوری ٹیم کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ میری خواہش ہے کہ آپ ترقی کریں، سچی اور اچھی صحافت کو آگے بڑھائیں۔

سلیم درانی 11 دسمبر 1934 کو کابل، افغانستان میں پیدا ہوئے۔ تاہم، جب وہ صرف آٹھ سال کے تھے، ان کا خاندان کراچی، پاکستان منتقل ہو گیا۔

26 مارچ کو اسرائیل کے وزیر اعظم  بنجمن نیتان  یاہو  نے متنازعہ قانون میں ایک ترمیم کا اعلان کیاتھا۔ کئی ہفتوں کی مخالفت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیاتھا۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے بہار کے گورنر راجیندر وشواناتھ ارلیکر سے فون پر بات کی اور امن و امان کی صورتحال کے بارے میں دریافت کیا۔ وزیر داخلہ نے مرکزی حکومت کی جانب سے بہار میں اضافی فورس بھیجنے کا حکم دیا۔

ڈیوڈ وارنرنےسات چوکے لگائے۔ وارنر کو کافی دیر تک دوسرے اینڈ سے کوئی خاص  سپورٹ نہیں ملا۔ ریلی روسو نے 20 گیندوں میں 30 رنز، اکشر پٹیل نے 11 گیندوں میں 16 رنز، پرتھوی شا نے نو گیندوں میں 12 رنز بنائے