Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


ٹویٹر صارف نے کہا کہ بالی ووڈ میں پٹھان بندوقوں اور بموں سے کھیلتے ہیں۔ اور پاکستان کے پٹھان بلٹ پروف  ہلمیٹ میں عدالت میں پیش ہوتے ہیں۔ ایک اور صارف نے لکھا کہ وہ کتنا بزدل ہے۔ یہ وہی ہے جو پاکستان کا وزیراعظم ہوا کرتا تھا۔

جب گجرات کی ٹیم لڑکھڑائی  تو 21 سالہ بلے باز سائی سدرشن نے اپنی ٹیم کومیچ جیتا  کر ہی دم لیا۔ ہر کوئی اس کھلاڑی کی کارکردگی کے  تعریف کرتے ہوئے نہیں تھکتا ہے

جیکولین فرنینڈس کو دہلی کورٹ  میں ذاتی طور پر  موجودگی سے چھوٹ بھی مل گئی تھی۔ اداکارہ کی درخواست کے دوران  عدالت نے انہیں یہ راحت دی تھی

بھوجپوری فلم اداکارہ اکشرا سنگھ کا مبینہ ایم ایم ایس ایک بار پھر لیک ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویڈیو میں اکشرا سنگھ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ رومانس کرتی نظر آرہی ہیں

مغربی بنگال اور بہار میں تشدد کے واقعات رکنے کانام نہیں لے رہے ہیں۔ پتھراؤ، آتش زنی ہو رہی ہے۔ رام نومی سے شروع ہونے والےتشدد کی آگ اب بھی  بھڑک رہی ہے

ایس بی آئی تمام عازمین حج کو انشورنس کی سہولت بھی فراہم کرے گا۔ یہ ایک طرح سےکیش لیس حج سفر ہوگا۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب عازمین حج کیش لیس حج سفر کرسکیں گے۔

دیپک  دہلی کے روہنی کورٹ کمپلیکس میں بدمعاش جتیندر مان عرف گوگی کے قتل کے بعد 'گوگی گینگ' چلا رہا تھا۔ گوگی کو 24 ستمبر 2021 کو دو حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارے گئے تھے۔

بھارتی وقت کے مطابق 12 بج کر 45 منٹ پر ٹرمپ مین ہٹن کی عدالت میں جج کے سامنے پیش ہوئے

گجرات ٹائٹنز کی ٹیم نے آئی پی ایل کے 16ویں سیزن میں جیت کا سفر جاری رکھتے ہوئے اس میچ کو 6 وکٹوں سے جیت کر اپنے نام کرلیا۔

اب آکانشکا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ نے کھلبلی مچادی ہے۔ آکانکشا دوبے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ان کے جسم پر صرف گلے میں پھندے کے زخم ہیں۔ معاملہ اب گہرا ہوتا جا رہا ہے۔