Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Covid News Updates: کورونا وائرس کا پھر بڑھنے کا خدشہ، مرکزی حکومت الرٹ، منسکھ منڈاویہ آج ریاستوں کے وزرائے صحت سے کریں گے میٹنگ
مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویہ اور نیتی آیوگ، این ٹی جی آئی کے عہدیدار بھی کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کا جائزہ لئے گئے
Nitish Kumar Iftar Party: سات اپریل کو سی ایم نتیش کمار کی رہائش گاہ پر افطار پارٹی یا 2024 کی حکمت عملی
افطار پارٹی: کہنے کو تو یہ صرف افطار پارٹی ہے، لیکن سیاسی ماہرین کا خیال ہے کہ اس پارٹی کے ذریعے نتیش کمار بہار میں عظیم اتحاد کے اتحاد کو مزید مضبوط کرنے والے ہیں
Masks Comeback: ہندوستان میں ایک بار پھر سے کورونا کا خطرہ ،ماسک لگائیں ورنہ
اعداد و شمار کے مطابق، یومیہ پازیٹیو کی شرح 3.32 فیصد اور ہفتہ وار پازیٹیو کی شرح 2.89 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔
Lok Sabha Adjourned :ہنگامہ آرائی کے باعث لوک سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی
اجلاس کے دوران کئے گئے کام کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے لوک سبھا کے اسپیکر نے ہنگامہ کرنے والے ارکان پارلیمنٹ کی سخت سرزنش کی اور کہا کہ ان کا طرز عمل اور برتاؤ پارلیمنٹ اور ملک کے لئے صحیح نہیں ہے
Kiccha Sudeep: الیکشن نہیں لڑوں گا لیکن بی جے پی پارٹی کے لئے تشہیر کروں گا کنڑ فلموں کے اداکار کچا سدیپ نے کہی چونکانے والی بات
خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق، بی جے پی ذرائع نے پہلے کہا تھا کہ اداکار کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومائی اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں کی موجودگی میں پارٹی میں شامل ہونے کا امکان کو خارج کردیا ہے۔
Hanuman Jayanti Shobha Yatra: ہنومان جینتی کے موقع پر وزارت داخلہ نے ایڈوائزری جاری کی، دہلی اور بنگال میں نیم فوجی دستے تعینات
وزارت داخلہ نے ٹویٹ کیا کہ- “وزارت کی جانب سے ہنومان جینتی پر ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے، ریاستی حکومتوں سے امن و امان برقرار رکھنے، تہوار کے پرامن انعقاد اور معاشرے میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خراب کرنے والوں کی نگرانی کو یقینی بنانے کے لیے کہا گیا ہے۔
Money laundering case: منی لانڈرنگ کیس میں ستیندرجین کی درخواست ضمانت پر آسکتا ہے فیصلہ آج
دہلی کے سابق وزیر ستیندر جین پر چار کمپنیوں کے ذریعے منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔ جسٹس دنیش کمار شرما جمعرات کو ان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سن سکتے ہیں۔
Israeli police attack Palestinians: مسجد اقصیٰ میں رمضان المبارک میں کشیدگی، اسرائیلی پولیس کی کارروائی میں 14 فلسطینی زخمی
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق تازہ جھڑپوں میں متعدد فلسطینی شدید زخمی ہوئے۔ افراتفری کے عالم میں اسرائیلی پولیس نے یروشلم میں داخل ہو کر کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔
Clash between two groups in Maharashtra: بہار ،مغربی بنگال کے بعد مہاراشٹر کے احمد نگر میں دو گروپوں میں تصادم، چار افراد زخمی 19 افراد گرفتار
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر 'اسٹیٹس' کو لے کر دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوا۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ راکیش اولا نے کہا کہ معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔ انہوں نے لوگوں سے افواہوں پر یقین نہ کرنے کی بھی اپیل کی
IPL 2023: پنجاب کنگز نے سنسنی خیز مقابلے میں راجستھان رائلز کو 5 رنز سے ہرا دیا
راجستھان رائلزکو 198 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے روی چندرن اشون اور یشسوی جیسوال نے راجستھان رائلز کے لیے اوپننگ کی۔ یشسوی جیسوال نے اپنی اننگز کی پہلی گیند پر چھکا لگایا لیکن اس کے بعد 8 گیندوں میں 11 رن بنانے کے بعد وہ ارشدیپ کے ہاتھوں اپنا وکٹ گنوا بیٹھے