Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Mumbai International Cruise Terminal (MICT) : ہندوستان کا سب سے بڑا کروز ٹرمینل ‘MICT’ ملک میں کروز سیاحت کو فروغ دے گا
اس موقع پر بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر سونووال نے کہا کہ ہم اپنے جدید ترین انفراسٹرکچر کے ذریعے ہندوستان کو عالمی کروز ہب بنانے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے ویژن کو پورا کرنے کی سمت کام کر رہے ہیں۔
Indian Space Research Organisation (ISRO): اسرو نے پھر کردیا کمال، دوسری بار سیٹلائٹس کو ڈاکنگ میں ملی کامیابی
دو سیٹلائٹ یا خلائی جہاز کے ایک دوسرے سے جڑنے کو ڈاکنگ کہتے ہیں اور خلا میں جڑے دو خلائی جہازوں کے الگ ہونے کو انڈاکنگ کہتے ہیں۔
Khadi Gram Udyog: کھادی گرام ادیوگ کا کاروبار 1.7 لاکھ کروڑ سے زیادہ، روزگار میں بھی اضافہ ہوا
کھادی گرام ادیوگ کے بڑے مقاصد میں روزگار پیدا کرنا شامل ہے۔ اس محاذ پر بھی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ کھادی گرام ادیوگ کے ذریعہ فراہم کردہ مجموعی روزگار 2013-2014 میں 1.30 کروڑ سے بڑھ کر 2024-2025 میں 1.94 کروڑ ہونے کا امکان ہے
Bengal Violence: بنگال میں صدر راج لگانے کا مطالبہ، سپریم کورٹ آج کیس کی سماعت کرے گی، آرٹیکل 355 سے کیا بدل جائے گا؟
نئی درخواست میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مغربی بنگال میں تشدد کی تحقیقات سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تین ججوں کی کمیٹی کو دی جائے۔
Shubman Gill Reaction on Wedding Plan: شبھمن گل نے شادی کے سوال پر کمنٹیٹر ڈینی موریسن کو بتایا کہ وہ اس ٹی وی اداکارہ کے ساتھ ریلیشن شپ میں ہیں
شبمن گل کی کپتانی میں گجرات ٹائٹنز نے آئی پی ایل 2025 میں ہلچل مچا دی ہے۔کے کے آر کے خلاف میچ سے پہلے گجرات نے 7 میچوں میں پانچ میچ جیتے ہیں اور ٹیم فی الحال 10 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے۔
PM Modi Saudi Arab Visit: “غیر یقینی صورتحال سے بھری دنیا میں، ہمارے تعلقات استحکام کے ستون کی طرح مضبوط ہیں”، پی ایم مودی نے سعودی عرب روانگی سے قبل ایک انٹرویو میں کہی یہ بات
پی ایم مودی نے اپنے سعودی عرب کے دورے سے قبل عرب نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور تجارت پر بات کی۔
PM Modi leaves for 2-day Saudi Arabia visit: پی ایم مودی سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر روانہ، وزیر اعظم نے کہا – اسٹریٹجک پارٹنرشپ کونسل کی میٹنگ میں شرکت کے منتظر
اپنے دورے سے قبل عرب نیوز کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں وزیر اعظم مودی نے سعودی عرب کو ایک مثبت اور مستحکم قوت قرار دیا۔
Bihar will become the confluence of Vande Bharat: وندے بھارت، نمو بھارت اور امرت بھارت کا سنگم بنے گا بہار ، 24 اپریل کو پی ایم مودی ٹرین کو دکھائیں گےہری جھنڈی
وندے بھارت ایکسپریس کے ساتھ نمو بھارت ریپڈ ریل ہندوستان کی نئی شناخت بن گئی ہے۔ مختصر فاصلے کے شہروں کے درمیان عالمی معیار کی ریل خدمات فراہم کرنے کے مقصد سے تیار کی گئی نمو بھارت ریپڈ ریل نے انٹر سٹی سفر کے میدان میں ایک نیا سنگ میل بنایا ہے
Mahadev App case: مہادیو بیٹنگ ایپ کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی بڑی کارروائی، ان کمپنیوں پر کی گئی کارروائی
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے کل 3.29 کروڑ روپے کی نقدی ضبط کی ہے۔ اس کے علاوہ 573 کروڑ روپے سے زیادہ کے بینک فنڈز کو منجمد کر دیا گیا ہے۔
Russia-Ukraine War: یوکرین جنگ کے بیچ روسی حکومت نے مذاکرات کی خواہش کا کیا اظہار، جانئے کیوں پوتن اب امن کی بات کرنے لگے ؟
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ہفتے کے روز ایسٹر کے موقع پر 30 گھنٹے کی جنگ بندی کا اعلان کیا تھا ،لیکن اتوار 20 اپریل کو لڑائی دوبارہ شروع ہو گئی۔





