Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


جوش ہیزل ووڈ نے بھی 17ویں اوور میں صرف 6 رنز دیے جب کہ شمرون ہیٹمائر (11) کی اہم وکٹ بھی حاصل کی۔ لیکن اس کے بعد بھونیشور کمار کے اوور میں 22 رنز آنے سے جیت کا توازن راجستھان کی طرف جھک گیا۔

جالون کے یش پرتاپ سنگھ نے یوپی بورڈ 10ویں کے امتحان میں 97.83 فیصد نمبروں کے ساتھ ٹاپ کیا ہے۔ دو طلباء مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر ہیں۔

جب معصوم جانیں ضائع ہوتی ہیں تو یہ درد اکیلے کا نہیں ہوتا بلکہ یہ ہم سب کا درد بن جاتا ہے۔ ہمارا تعلق جہاں سے بھی ہے، تکلیف کا خوف ایک جیسا ہے۔

اس حملے کو 2008 کے ممبئی حملوں کے بعد بھارت میں سب سے خطرناک دہشت گرد حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ کپل سبل نے کہا کہ اس سنگین واقعہ پر بحث کے لیے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلایا جانا چاہیے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وہ 26 اپریل کو ویٹیکن سٹی کے سینٹ پیٹرز میں آخری رسومات میں شرکت کریں گی، جس میں کئی عالمی رہنماوں اور معززین کی شرکت متوقع ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا، "جیسا کہ صدر ٹرمپ اور سکریٹری مارکو روبیو نے واضح کیا ہے، امریکہ بھارت کے ساتھ کھڑا ہے، دہشت گردی کی تمام کارروائیوں کی سختی سے مذمت کرتا ہے۔

دریائے سندھ کے معاہدے کے تحت بھارت کو تین مشرقی دریاؤں ستلج، راوی اور بیاس کے پانی پر مکمل حق دیا گیا تھا جب کہ مغربی دریاؤں سندھ، جہلم اور چناب پر پاکستان کا حق تھا۔ چونکہ یہ تینوں دریا بھی بھارت سے گزرتے ہیں،

بھارت نے اس سے قبل بھی معاہدے کے مختلف آرٹیکلز اور ضمیموں کے تحت رد و بدل کی  مانگ کی تھی ۔ بھارت کے مطابق جب یہ معاہدہ 1960 میں ہوا تو جغرافیائی، آبادیاتی اور ماحولیاتی حالات آج سے بہت مختلف تھے۔

۔کنگنا نے رناوت  مزید کہا، "تاریخ میں جنگیں ہمیشہ میدان جنگ میں لڑی جاتی رہی ہیں۔ لیکن اب جب کہ ان دہشت گردوں کے پاس ہتھیار ہیں، وہ غیر مسلح لوگوں پر حملہ کر رہے ہیں۔ یہ بزدل ہیں جو لڑائی میں سامنے نہیں آتے،

آپ کو بتاتے چلیں کہ آرتی ایس باغی کی ہدایت کاری میں بننے والی رومانوی کامیڈی عبیر گلال 9 مئی کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے جا رہی ہے۔