Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Maharashtra tragedy: مہاراشٹرکے نوی ممبئی میں 11 لوگوں کی موت، اجیت پوار اور آدتیہ ٹھاکرے نے کہی یہ بڑی بات
ادھو ٹھاکرے نے ٹویٹ کیا کہ پتہ چلا ہے کہ نوی ممبئی میں مہاراشٹر بھوشن سمن تقریب میں کچھ لوگوں کی دردناک موت ہوئی ہے۔ یہ خبر انتہائی افسوسناک، دردناک ہے۔ میں ان کے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔
Mercury rises in Delhi-NCR: دہلی سمیت بھارت کی کئی ریاستوں میں شدید گرمی اور لو کا قہر جاری
محکمہ موسمیات کے مرکز شملہ کے مطابق ریاست میں 17 اپریل سے بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کیا گیا ہے اور 18 اپریل کو ریاست کے کئی علاقوں میں شدید بارش کا اورنج الرٹ ہے۔
Petrol Diesel Price Today: تیل کمپنیوں نے جاری کئے پٹرول ڈیزل کی قیمتیں، نوئیڈا، گروگرام جیسے شہروں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ہر روز صبح 6 بجے تبدیل ہوتی ہیں۔ نئی قیمتوں کا اطلاق صبح 6 بجے سے ہوگا۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت تقریباً دوگنی ہوجاتی ہے۔
Swara Bhaskar: عتیق احمد کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا، سوارا بھاسکر نے حکومت کی مذمت کی، کہا- یہ جشن منانے کی چیز نہیں ہے
مافیا عتیق احمد کی موت کے بعد بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے ٹویٹ کرکے اتر پردیش حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ اداکارہ نے لکھا- یہ مضبوط گورننس نہیں، یہ انارکی ہے۔
Priyanka Gandhi: عتیق اشرف قتل کیس پر پرینکا گاندھی کا ردعمل، مافیا نام لیے بغیر کہی یہ بڑی بات
پرینکا گاندھی نے اس قتل عام پر بی جے پی حکومت کا نام لیے بغیر شدید حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کا قانون آئین میں لکھا ہوا ہے
Tejinder Pal Bagga: بی جے پی کے تیجندر پال سنگھ بگا نے پہلے ہی عتیق کے قتل کی پیش گوئی کر دی تھی؟
عتیق اور اشرف کو طبی معائنہ کے لے پریاگ راج کے ایک اسپتال لے جایا جارہا تھا۔ اس دوران میڈیا والے ان دونوں سے بائٹ لینے کی کوشش کر رہے تھے
Asaduddin Owaisi: عتیق اشرف قتل پر اویسی نے کہا یوپی میں بندوق کے زور پر حکومت چل رہی ہے، تحقیقات سپریم کورٹ کی نگرانی میں ہونی چاہیے
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا کہ آپ گولی مار کر مذہبی نعرے کیوں لگا رہے ہیں؟ اگر انہیں دہشت گرد نہیں کہا جائے گا تو کیا وہ محب وطن کہلائیں گے؟
Shaista Parveen surrender? عتیق احمد کے وکیل نے کیا بڑا دعویٰ، کب شائستہ پروین سرنڈر کریں گی؟
امیش پال قتل کیس کے بعد مفرور شائستہ پروین کو لے کر ایڈوکیٹ وجے مشرا نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ اس نے کہا شائستہ آج ہتھیار ڈال سکتی ہے
Mayawati raised questions on Atiq Ahmed murder: عتیق احمد کے قتل پر مایا وتی نے اٹھائے سوال،کہا یوپی انکائونٹر پردیش
بی ایس پی سربراہ نے کہا کہ بہتر ہو گا کہ سپریم کورٹ خود اس انتہائی سنگین اور انتہائی تشویشناک واقعہ کا نوٹس لے جس کی ملک بھر میں بحث ہو رہی ہے۔ ویسے بھی اتر پردیش میں ’’قانون کی حکمرانی‘‘ کے بجائے اب انکاؤنٹر ریاست بننا کتنا مناسب ہے؟ کچھ سوچنے کی بات ہے۔
Section 144 Imposed In UP: عتیق احمد اور اشرف کے قتل کے بعد دفعہ 144 نافذ کر دی گئ، سی ایم یوگی کی عوام سے اپیل -افواہوں پر توجہ نہ دیں
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس واقعہ کی افواہوں پر کان نہ دھریں