Bharat Express DD Free Dish

Tejashwi Yadav Baby: تیجسوی یادو  کے گھر آئی  ایک ننھی پری، لالو یادو کے گھر پوتی کی پیدائش

بہار کے ڈپٹی سی ایم تیجسوی یادو  کے گھر آئی ایک ننھی پری ۔ بیٹی کی پیدائش کی خبر انہوں نے خود ٹوئٹر پر شیئر کی۔ انہوں نے ایک تصویر بھی شیئر کی ہے، جس میں وہ بچی کو  گود میں لئے ہوئے آ رہے ہیں۔

تیجسوی یادو  کے گھر آئی  ایک ننھی پیری، لالو یادو کے گھر پوتی کی پیدائش

Tejashwi Yadav Baby: بہار کے ڈپٹی سی ایم تیجسوی یادو  کے گھر آئی ایک ننھی پری ۔ بیٹی کی پیدائش کی خبر انہوں نے خود ٹوئٹر پر شیئر کی۔ انہوں نے ایک تصویر بھی شیئر کی ہے، جس میں وہ بچی کو  گود میں لئے ہوئے آ رہے ہیں۔

تیجسوی یادو نے خود ٹویٹ کرکے بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی ہے۔ تیجسوی یادو نے اپنی بیٹی کو گود میں لے کر اپنی تصویر شیئر کی ہے اور کیپشن میں لکھا ہے کہ ‘خدا نے خوشی میں بیٹی  کے طور پر تحفہ دیا ہے۔’

آر جے ڈی سپریمو لالو یادو کے خاندان پر ای ڈی کی کارروائی کے بعد تیجسوی یادو کی بیوی راج شری حاملہ تھیں، اس بارے میں معلومات پہلی بار منظر عام پر آئی تھیں۔ اس دوران ای ڈی کی انکوائری کو لے کر بہار میں کافی ہنگامہ ہوا۔  قابل ذکر بات یہ  ہے کہ اس کے ساتھ ہی تیجسوی یادو کے والد بننے کو لے کر سوشل میڈیا پر کافی بحث ہوئی



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read