Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


ریناز سنڈروم میں ہاتھوں اور پیروں کی انگلیوں کی خون کی باریک نالیاں سردی لگتے ہی سکڑ جاتی ہیں۔ اس کے باعث خالص خون اور آکسیجن انگلیوں تک کم پہنچتی ہے۔ آکسیجن کی کمی ہونے پر انگلیاں پہلے سفید، پھر نیلی اور بعد میں سرخ ہو جاتی ہیں۔

پرنب اڈانی نے گفتگو میں واضح کیا کہ آدانی گروپ کی مربوط انفراسٹرکچر حکمت عملی بھارت کی ترقی کے نقشے سے ہم آہنگ ہے۔ گروپ کی ملک بھر میں موجود سرگرمیوں میں 14 بڑے بندرگاہیں شامل ہیں جو پورے بھارت کی کارگو ہینڈلنگ کا 25 فیصد سنبھالتی ہیں۔

راہل گاندھی نے کہا کہ یہ ایک دلچسپ اور مثبت تجربہ ہو سکتا ہے کہ اس مسئلے پر اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر صرف عوام کے مستقبل کی بات کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے ٹھوس اور مرحلہ وار اقدامات طے کرنا ناگزیر ہے تاکہ آنے والی نسلوں کو محفوظ اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے شرد پوار کو ’سینئر لیڈر‘ قرار دیتے ہوئے کہا:"شرد پوار جی کو یوم پیدائش کی  دل کی گہرائیوں  سے مبارکباد! آپ کی طویل عمر اور اچھی صحت کی دعا کرتا ہوں۔"

ڈاکٹر پریتی اڈانی کے مطابق، ایسے بچوں کے ساتھ گزارا گیا وقت نہ صرف اطراف کے لوگوں کے لیے باعث حوصلہ ہوتا ہے بلکہ یہ احساس بھی دلاتا ہے کہ معاشرے کی اصل ترقی تب ہی ممکن ہے جب کمزور طبقات کو مضبوط بنایا جائے۔

حکومت نے یہ بھی بتایا کہ اگرچہ بھارت گلوبل کلائمٹ رسک انڈیکس میں نویں مقام پر ہے، لیکن ملک کی پالیسی سازی کسی بھی بیرونی رینکنگ پر منحصر نہیں ہے۔ گلوبل کلائمٹ رسک انڈیکس موسم کی شدت اور اس سے ہونے والے انسانی و مالی نقصان کی بنیاد پر ممالک کو رینک کرتا ہے۔

سونیا گاندھی کی قیادت والی کانگریس میں بھی شیو راج پا ٹل  کو نمایاں ذمہ داریاں دی گئیں۔ 2004 میں انتخابات ہارنے کے باوجود انہیں مکمل اعتماد کے ساتھ وزیر داخلہ بنایا گیا۔قابل ذکر بات یہ ہےکہ  2008 کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے بعد انہوں نے سیکورٹی میں ہوئی خامیوں کی اخلاقی ذمہ داری لیتے ہوئے استعفیٰ دے دیا تھا۔

انا ہزارے نے بتایا کہ انہوں نے سات بار دیویندرفڑنویس کو خط لکھا، لیکن کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ ان کا سوال ہے کہ اگر یہ قانون عوام کے مفاد کا ہے تو پھر اسے نافذ کرنے میں مسلسل تاخیر کیوں کی جا رہی ہے؟

وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ این ڈی اے ممبران کو ڈنر پر مدعو کرنا ’انتہائی خوشگوار تجربہ‘ رہا۔ ان کے مطابق، این ڈی اے خاندان اچھے طرزحکمرانی، قومی ترقی اور علاقائی امنگوں کے لیے مشترکہ وابستگی کا مظہر ہے۔

سفارتخانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری بیان میں لکھا کہ اگر ویزا افسر کو لگے کہ درخواست گزار کا بنیادی مقصد امریکہ میں بچے کی پیدائش کرا کے اس کے لیے شہریت پانا ہے، تو اس کا ٹورِسٹ ویزا فوراً رد کر دیا جائے گا۔