Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Fact Check: آپریش سندور پر ایشوریہ رائے نے پی ایم مودی سے کئے تیکھے سوال، جانئے وائر ل ویڈیو کا سچ
بھارت ایکسپریس کی فیکٹ چیک ٹیم نے اس وائرل ویڈیو کی حقیقت جاننے کے لیے تحقیق کی۔ جب ایشوریہ رائے کے نام اور ویڈیو کے دعووں کے ساتھ سرچ کیا گیا تو کہیں بھی ایسے کسی بیان کا کوئی ریکارڈ نہیں ملا۔
Bharat Express Urdu Conclave: بھارت ایکسپریس کے اردو کانکلیو میں آل انڈیا مشاعرہ اور کوی سمیلن کا انعقاد، نامور شعرا و شاعرات کے کلام پر سامعین جھوم اٹھے
ہر شاعر نے اپنے مخصوص اسلوب، لہجے اور موضوعات کے ذریعے محبت، انسانیت، سماجی ہم آہنگی اور موجودہ دور کے مسائل کو نہایت خوبصورتی سے پیش کیا۔ مشاعرے میں گنگا جمنی تہذیب کی جھلک نمایاں طور پر دیکھنے کو ملی، جو ہندوستانی ادبی روایت کی اصل روح ہے۔
آج 26/11 ممبئی حملوں کی دہشت گردانہ حملے کی 17 ویں برسی
2025 میں جب ہم اس واقعے کی 17ویں برسی پر پیچھے دیکھتے ہیں تو صاف نظر آتا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف لڑائی ابھی بھی مکمل نہیں ہے۔ حال ہی میں اسرائیل نے لشکر طیبہ کو باضابطہ طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے۔
Bharat Express Urdu Conclave: سی ایم ڈی اُپیندر رائے کا موقف- اردو کسی ایک مذہب کی نہیں، بلکہ وراثت کی زبان ہے
چیئرمین اور مینیجنگ ڈائریکٹر اُپیندر رائے نے کہا کہ اردو کی جڑیں نہایت وسیع ہیں اور یہ زبان دنیا بھر کے محققین، مسافروں اور تاجروں کے میل جول سے بنی ہے۔ یہ کسی ایک مذہب، کمیونٹی یا علاقے کی زبان نہیں،
Bharat Express Urdu Conclave: بھارت ایکسپریس کے اردو کانکلیو میں مرکزی وزیر رام داس اٹھاؤلے نے کہا- اردو کو مضبوط بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے
اسی دوران انہوں نے وہاں موجود لوگوں سے سوال کیا: تمہاری ایکیڈمی ہے اردو، تمہارے لیے میں کیا کر دوں؟ کیا میں تمہاری جھولی بھر دوں؟ کیونکہ مجھے بھی بہت اچھی لگتی ہے اردو۔”
Bharat Express Urdu Conclave: ‘کتنی بدل گئی ہے دہلی’ ، اردو کانکلیو میں سی ایم ڈی اُپندر رائے نے دارالحکومت کے پہلے سفر کو کیا یاد
اُپندر رائے نے نئی دہلی حکومت کی رفتار اور مشن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ نئی حکومت تیزی سے عملی کام کر رہی ہے۔ انہوں نے وزیر کپل مشرا کے وژن کی بھی تعریف کی کہ وہ نئی سوچ اور نئے اقدامات کی ہمیشہ حمایت کرتے ہیں۔
Smriti Palash Wedding: اسمرتی مندھانا – پلاش مچھل کی شادی ٹوٹنے کی آخر کیا تھی وجہ، جان کر رہ جائیں گے حیران
سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ کے مطابق پلاش مچھل جس خاتون کے ساتھ چیٹنگ کر رہے ہیں، ان کی دوست کا نام میری ڈی کوسٹا ہے۔ رپورٹس بتاتی ہیں کہ ڈی کوسٹا نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر چیٹ کے اسکرین شاٹس شیئر کیے،
Afghanistan says Pakistan bombed Khost: پاکستان کی افغانستان میں بمباری، 9 معصوم بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق ،جانئے طالبان ترجمان نے کیا کہا؟
گزشتہ رات تقریباً 12 بجے، صوبہ خوست کی ضلع گربزو کے علاقے مغلګۍ میں پاکستانی جارح افواج نے ایک مقامی شہری، ولایت خان ولد قاضی میر کے گھر پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں 9 بچے (5 لڑکے اور 4 لڑکیاں) اور ایک خاتون شہید ہو گئی اور ان کا گھر تباہ ہو گیا۔
Bihar Road Accident: بہار کے شیخ پورہ میں ٹرک اور آٹو رکشہ میں تصادم، ماں بیٹے سمیت 5 افراد ہلاک
بتایا جاتا ہے کہ لوگ آٹو سے شیخ پورہ جا رہے تھے، جب یہ واقعہ پیش آیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق آٹو میں 12-13 لوگ سوار تھے۔ واقعے کے بعد ٹرک کو قبضے میں لے لیا گیا ہے جب کہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔
Dharmendra (8 December 1935 – 24 November 2025): دھرمیندر کی آخری فلم ’اکیس‘ ریلیز کے لئے تیار، پروفیشنلزم اور فنکاری میں کبھی کمی نہیں آنے دی
سہاسنی مولے کے مطابق: وہ کھڑے نہیں ہو پاتے تھے، مگر فینز آتے تو وہ ان کے ساتھ بیٹھ کر تصویریں کھنچواتے۔ انہوں نے کبھی کسی کو منع نہیں کیا۔ اتنے بڑے اسٹار ہونے کے باوجود انہوں نے کبھی کسی کو اپنے مقام کا احساس نہیں ہونےدیا۔





