Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


جھنڈا روایتی شمالی ہندوستانی ناگارا انداز میں بنائے گئے شکھارا پر لہرایا گیا تھا، جب کہ مندر کے گرد 800 میٹر لمبا ریمپارٹ (جنوبی ہندوستانی تعمیراتی انداز میں ڈیزائن کیا گیا دائرہ) مندر کے تعمیراتی تنوع کو ظاہر کرتا ہے۔

پرچم 10 فٹ اونچا اور 20 فٹ لمبا ہوگا، جس پر بھگوان رام کی تصویربنی ہوئی ہے، پرچم پر کوویدار درخت کے ساتھ چمکتا ہوا سورج اور ‘اوم’ کا نقش شامل ہے،

افغانستان کے وزیر تجارت و صنعت الحاج نورالدین عزیری نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ بھارت اور افغانستان دوبارہ مل کر آگے بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان صرف تجارتی نہیں بلکہ سیاسی تعلقات بھی انتہائی مضبوط رہے ہیں

دہلی کے این سی آر سمیت قومی دارالحکومت کو دیوالی کے بعد سے زہریلی ہوا سے ابھی تک راحت نہیں ملی ہے۔ سموگ کی ایک گھنی چادر دارالحکومت کو لپیٹ میں لے رہی ہے۔

اس موقع پر ان کی فیملی، دوست اوران کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد ان کے آخر ی دیدار کے  بے تاب ہے۔دھرمیندر کی زندگی کی داستان ہمیں یاد دلاتی ہے کہ فلم صرف تفریح کا ذریعہ نہیں، بلکہ ایک ایسی زبان ہے جو نسلوں کو جوڑتی اور دلوں میں امنگوں کو جگاتی ہے۔

پیما نے بتایا کہ وہ بالآخر برطانیہ میں موجود اپنے دوست کی مدد سے شنگھائی میں بھارتی قونصل خانے تک رسائی حاصل کر پائیں، جس کے بعد بھارتی حکام کی فوری مداخلت پر انہیں رات گئے ایک دیگر پرواز سے روانہ کیا گیا۔

پیگاسس جاسوسی معاملے میں انہوں نے ماہرین پر مشتمل سائبر کمیٹی بنانے کا فیصلہ سنانے والی بنچ میں حصہ لیا۔جسٹس سوریہ کانت کی حالیہ تقرری کو عدالتی اصلاحات، شفافیت اور صنفی مساوات کے فروغ میں اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔

سیکورٹی فورسز کے مطابق اس واقعے میں دو بڑے دھماکے کئے گئے، جن کے بعد وقفے وقفے سے فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ حملے کے فوری بعد سنہری مسجد روڈ کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا،

احتجاج کے دوران کئی نوجوانوں کو "کامریڈ ہدما زندہ باد" اور "کامریڈ ہدما کو لال سلام" کے نعرے لگاتے سنا گیا۔ آلودگی کے خلاف جاری احتجاج کے درمیان انڈیا گیٹ پر سیکورٹی سخت ہے۔ انڈیا گیٹ کو سیکورٹی وجوہات کی بنا پر بند کر دیا گیا ہے، اور سی ہیکسن روڈ پر ٹریفک بھی بند ہے۔

اگرچہ ماحول خوش گوار رہا، لیکن سیاسی مؤقف کے معاملے میں ظہران ممدانی نے واضح پیغام دیا کہ وہ اپنے نظریات پر قائم ہیں اور ڈونالڈ ٹرمپ کے حوالے سے اپنی رائے نہیں بدلیں گے۔