Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Major railway accident in West Bengal: سکندرآباد شالیمار سپر فاسٹ ایکسپریس ٹرین کی3 بوگیاں پٹری سے اتریں،ریسکیو آپریشن جاری
کئی مسافروں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں اور مسافروں کو پٹری سے اترنے والی بوگیوں سے نکالا جا رہا ہے۔ ریلوے کے مطابق کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا ہے۔
Maharashtra Assembly Election 2024: آرٹیکل 370 پر شرد پوار اور کانگریس کو امت شاہ کا چیلنج،کہا ’آرٹیکل 370 واپس نہیں آئے گا‘
شرد پوار اور کانگریس کے ارکان آرٹیکل 370 کی حمایت کرتے ہیں۔ میں (امت شاہ) ان لوگوں پر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اگر آپ کی چار نسلیں آجائیں تب بھی آرٹیکل 370 واپس نہیں آئے گا۔
Anupamaa Actress Rupali Ganguly: سوتیلی بیٹی ایشا ورما کے الزامات کے بعد انوپما روپالی گانگولی نے توڑی خاموشی
آپ کو بتاتے چلیں کہ روپالی کی سوتیلی بیٹی ایشا نے اداکارہ پر ان کی والدہ کو ذہنی ، فیزیکلی ، زبانی اور جذباتی زیادتی کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ روپالی اس وقت ان کے والد اشون کے ساتھ ریلیشن شپ میں آئی جب وہ شادی شدہ تھے۔
Champions Trophy 2025: بھارت کا پاکستان میں چمپئنز ٹرافی کھیلنا 70 فیصد ہوا کنفرم ،لاہور والوں بھارت کی میزبانی کے لئے تیار ہوجائیں
باسط علی نے کہا نے مزید کہا، "لیکن یہ 70 فیصد تصدیق شدہ ہے کہ ہم لاہور میں بھارت کی میزبانی کریں گے۔ چمپئنز ٹرافی کا شیڈول 11 نومبر کو جاری ہوجائے گا۔
Jammu Kashmir Assembly: جموں و کشمیر اسمبلی میں 370 بحالی کی تجویز پر ہنگامہ، بی جے پی اور این سی ممبران کے درمیان دھکا مکی
ایم ایل اے کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔ اسی دوران ایک ایم ایل اے میز پر چڑھ گئے۔ دوسری طرف مارشل خورشید احمد کو گھسیٹ کر لے گئے۔
People of Maharashtra do not like it: اجیت پوار نے سی ایم یوگی کے ‘بٹیں گے تو کٹیں گے’ نعرے سے خود کو کیا الگ، جانئے انہوں نے ایسا کیوں کیا اور کیا کہا
سی ایم یوگی کے انتخابی نعرے 'بٹیں گے تو کٹیں گے' کے بارے میں پوچھے جانے پر مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور این سی پی سربراہ اجیت پوار نے کہا کہ مہاراشٹرا چھترپتی شیواجی مہاراج، راج رشی شاہو مہاراج اور مہاتما پھولے کا ہے۔
Weather Update Today: دہلی میں 15 نومبر تک چھائی رہے گی دھند، یہ صورتحال خاص طور پر صبح اور رات میں اور بھی سنگین ہو سکتی ہے
دہلی-این سی آر میں سموگ کی وجہ سے دن میں گرمی محسوس ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سموگ کا اثر اگلے چار روز تک برقرار رہے گا۔
Salman Khan Threat: گانا لکھنے والے کو ایک ماہ کے اند ر مار دیا جائے گا، سلمان خان کو پھر ملی لارنس بشنوئی گینگ کی دھمکی
دھمکی آمیز میسج میں مزید لکھا گیا کہ ’ایک ماہ کے اندر گانا لکھنے والے کو مار دیا جائے گا، گانا لکھنے والے کی حالت ایسی ہو جائے گی کہ وہ اپنے نام سے گانے نہیں لکھ سکے گا، اگر سلمان خان میں ہمت ہے تو اسے بچائیں۔
Pappu Yadav Threat: پپو یادو کو پھر ملی لارنس گینگ سے دھمکی، کناٹ پلیس تھانے میں درج ہوئی شکایت
بہار کی پورنیا سیٹ سے آزاد رکن اسمبلی راجیش رنجن عرف پپو یادو کو مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گینگ کے ایک رکن کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔
Salman Khan’s ex-girlfriend Somy Ali: سومی علی کا دعویٰ سوشانت سنگھ نے خودکشی نہیں ان کا قتل کیا گیا تھا، ایمس کے ڈاکٹر نے بدل دی پوسٹ مارٹم رپورٹ
سومی علی نے جواب دیا، 'ان کو قتل کیا گیا تھا اور اسے خودکشی کا رنگ دیا گیا تھا ۔ ایمس کے ڈاکٹر سدھیر گپتا سے پوچھیں، جنہوں نے ا س کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بدل دی۔ کیوں؟'