Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
One Station One Product: ‘ون ا سٹیشن ون پروڈکٹ’ اقدام کے تحت پورے ہندوستان میں 1,854 آؤٹ لیٹس کام کر رہے ہیں،
اس اسکیم کو کل ہند سطح پر لاگو کرنے کے لیے، وزارت ریلوے نے مختلف پالیسی اپ ڈیٹس کیے ہیں۔ 'وکل فار لوکل' کو عملی جامہ پہنانے کے لیے شروع کی گئی اس اسکیم نے اب تک 100 کروڑ روپے سے زیادہ کا کاروبار 1000 کروڑ روپے تک لے لیا ہے۔
India’s smartphone exports breached Rs 20K crore mark in November: ہندوستان نے تاریخ رقم کی، پہلی بار اسمارٹ فونز کی ماہانہ برآمدات 20،000 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئیں
Foxconn کی تامل ناڈو آئی فون فیکٹری نے ہندوستان سے اسمارٹ فون کی برآمدات میں سب سے زیادہ حصہ ڈالا۔ اس کے بعد ٹاٹا الیکٹرانکس کی کرناٹک فیکٹری تھی۔ برآمدات میں شراکت کے لحاظ سے ایپل کے تین دکانداروں میں Pegatron تیسرے نمبر پر ہے۔
Delhi Assembly Election 2025: دہلی اسمبلی انتخابات سےقبل اروند کیجریوال نے بلائی مہیلا عدالت ، جانئے کیا ہے مہیلا عدالت کی اہمیت ؟
14دسمبر کو اروند کیجریوال نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو امن و امان اور خواتین کی حفاظت کے حوالے سے ایک خط بھی لکھا تھا۔ انہوں نے اس پربات چیت کرنے کے لیے ان سے ملاقات کا وقت بھی مانگا تھا۔
Priyanka Gandhi carries bag emblazoned with ‘Palestine’ to Parliament : پرینکا گاندھی کے ‘فلسطین’ لکھا بیگ پر آخر ہنگامہ کیوں ہے برپا
اس بیگ کے ذریعے پرینکا گاندھی ایک بار پھر فلسطین کی حمایت کرتی نظر آئی ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے ،جب پرینکا گاندھی نے فلسطین کی حمایت کی ہے۔
WTC final 2025 Scenario: اگر گابا ٹیسٹ بار ش کی وجہ سےمنسوخ ہوا تو ٹیم انڈیاورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں کیسے پہنچے گی؟ جانئے آخر کیا ہیں ایکویشن
اگر ہندوستان میلبورن اور سڈنی ٹیسٹ جیتتا ہے: ہندوستانی ٹیم کسی دوسری ٹیم کے نتائج پر انحصار کیے بغیر ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ 2025 کے فائنل کے لیے براہ راست کوالیفائی کر لے گی۔
Vijay Diwas: صدر دروپدی مرمو، پی ایم مودی سمیت کئی لیڈروں نے وجے دیوس پر شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کی
پی ایم مودی نے ایکس پر لکھا، "آج وجے دیوس پر ہم ان بہادر فوجیوں کی ہمت اور قربانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،جنہوں نے 1971 میں ہندوستان کی تاریخی فتح میں اہم کردار ادا کیا
WI vs BAN: ویسٹ انڈیز-بنگلہ دیش کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کسی بلاک بسٹر فلم کی طرح رہا، بنگلہ دیش نےسات رنز سے ویسٹ انڈیزکو دی شکست
بنگلہ دیش کی اس جیت کے ہیرو آل راؤنڈر مہندی حسن معراج تھے۔ انہوں نے ناقابل شکست 26 رنز بنائے اور پھر باؤلنگ میں چار وکٹیں لے میچ کی بازی پلٹ دی تھی۔
UP Assembly Winter Session 2024: اتر پردیش اسمبلی کا سرمائی اجلاس آج سے شروع، سنبھل اور بہرائچ میں حالیہ تشدد پر ایوان میں ہنگامہ ہونے کا امکان
ایس پی کے سینئر لیڈر ماتا پرساد پانڈے نے سنبھل میں مندرملنے سے متعلق وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے تبصرہ پر بھی ردعمل ظاہر کیا۔ سوال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ یوگی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور انہیں ایسا کرنے کا حق ہے۔
Farmer Protest 2024: شمبھوبارڈر پراحتجاج تیز! آج کسان پنجاب سے باہر ٹریکٹر مارچ کرنے پر بضد، کسان رہنما سرون سنگھ پنڈھر نے کیا اعلان
کسان رہنما سرون سنگھ پنڈھر نے کہا، "دنیا کی 5ویں سب سے بڑی معیشت بھارت کی حکومت نے 101 کسانوں کے خلاف طاقت کا استعمال کیا۔واٹر کینن کا استعمال کرتے ہوئے، انہوں نے ہم پر کیمیکل پانی پھینکا اور آنسو گیس کے گولے داغے۔
Weather Update: دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان،جانئے کن ریاستوں میں جاری ہے بارش کا الرٹ
محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں سردی کی لہر برقرار رہے گی، جس کے باعث درجہ حرارت مزید گر سکتا ہے۔ دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے