Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


تبو نے بطور چائلڈ آرٹسٹ فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ دیو آنند نے انہیں اپنی فلم میں پہلا بریک دیا۔ فلم کے بریک کے حوالے سے تبو نے انوپم کھیر کے شو میں اس بات کا ذکر کیا تھا،

عبدالرحیم راتھر نیشنل کانفرنس کی پچھلی حکومتوں میں ریاست کے وزیر خزانہ کی ذمہ داری نبھا چکے ہیں۔ ان کا شمار فاروق عبداللہ کی پارٹی نیشنل کانفرنس کے پرانے اور سینئر لیڈروں میں ہوتا ہے۔

حادثے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا۔ ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ فی الحال ایس ایس پی الموڑہ بھی موقع پر روانہ ہو گئے ہیں۔

حکام کی جانب سے سیلاب کی وارننگ کے باوجود مناسب امداد نہ ملنے کی وجہ سے لوگوں کو کافی  پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

شیوسینا یو بی ٹی کے سربراہ ادھو ٹھاکرے پر حملہ کرتے ہوئے ایکناتھ شنڈے نے عوام سے پوچھا کہ کیا غریب کسان کا بیٹا مہاراشٹر کا وزیر اعلیٰ نہیں بن سکتا؟

گری راج سنگھ نے کہا کہ - کانگریس پارٹی اور راہل گاندھی وقف بورڈ کے نام پر ہندوستان میں خانہ جنگی پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔نئے نئے ٹول کٹ بنارہے ہیں۔

آریہ نے مزید کہا کہ جیسا کہ میں طویل عرصے سے کہہ رہا ہوں، ہندو-کینیڈین کو اپنی برادری کی حفاظت اور تحفظ کے لیے آگے آنا چاہیے اور اپنے حقوق کا دعویٰ کرتے ہوئے سیاستدانوں کو جوابدہ ٹھہرانا چاہیے۔

ساکنلک کے مطابق  کارتک آرین-ودیا بالن اور مادھوری دکشٹ کی فلم نے پہلے دن 35.5 کروڑ روپے کی اوپننگ کی۔ فلم کی کمائی دوسرے دن مزید بڑھ گئی اور 36.5 کروڑ روپے تک پہنچ گئی۔

نیوزی لینڈ کے خلاف 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز 0-3 سے ہارنے کے بعد ہندوستانی کرکٹ ٹیم اب ڈبلیو ٹی سی پوائنٹس ٹیبل میں پہلے مقام سے دوسرے مقام پر پہنچ گئی ہے۔

یو سی سی کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر داخلہ  امت شاہ نے کہا کہ قبائلیوں کا کوئی حق نہیں چھینا جائے گا، اتراکھنڈ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کا ماڈل ملک کے سامنے رکھا گیا ہے۔