Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


دوپہر تقریباً 3:40 بجے پیش آیا، جب نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن (NBA) کی چیمپئن ٹیم نیویارک نِکس کی کامیابی کا جشن منانے کے لیے ہزاروں افراد لوئر مین ہیٹن کی سڑکوں پر جمع تھے۔ انتظامیہ کے مطابق اس بڑے عوامی اجتماع کے پیش نظر تقریباً 10 ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے گئے تھے تاکہ سکیورٹی کو یقینی بنایا جا سکے۔

ایمانوئل میکرون نے اپنے خطاب میں انہوں نے گزشتہ 12 برسوں کے دوران بھارت کی معاشی اور صنعتی ترقی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی برآمدات میں 35 گنا اضافہ ہوا ہے، جبکہ موبائل فون تیار کرنے والی یونٹس کی تعداد میں 100 گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

میچ کے اضافی وقت میں جوناتھن ڈیوڈ نے ایک اور گول کرکے اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی اور کینیڈا کی برتری 6-0 تک پہنچا دی۔ قطر کی ٹیم پورے مقابلے کے دوران کینیڈین دفاع کو توڑنے میں ناکام رہی اور کوئی گول نہ کر سکی۔اس شاندار کامیابی کے بعد کینیڈا کے چار پوائنٹس ہو گئے ہیں ۔

ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چار سے پانچ دنوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں موسم مزید فعال ہو سکتا ہے۔ اس عرصے میں گرج چمک، آندھی اور بارش کے واقعات میں اضافہ متوقع ہے، جبکہ بعض علاقوں میں موسلا دھار بارش بھی ریکارڈ کی جا سکتی ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ 14 جون کو ایران کے ساتھ ہونے والے معاہدے نے ان تمام مقاصد کو پورا کیا جنہیں امریکہ حاصل کرنا چاہتا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے میں کشیدگی کا خاتمہ، عالمی تجارت کے لیے اہم آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا اور ایران کے جوہری عزائم کو محدود کرنا اس معاہدے کے بنیادی نکات ہیں۔

گرو ارجن دیو جی کی سب سے بڑی خدمات میں سکھ مذہب کے مقدس گرنتھ "آدی گرنتھ" کی تدوین شامل ہے۔ انہوں نے اس عظیم مذہبی کتاب میں نہ صرف سکھ گروؤں کی تعلیمات کو جمع کیا بلکہ کبیر داس، بابا فرید اور سنت رویداس جیسے بزرگوں کے کلام کو بھی شامل کیا،

18 جون 1858 کو گوالیار کے قریب کوٹا کی سرائے کے مقام پر لڑتے ہوئے رانی لکشمی بائی نے جامِ شہادت نوش کیا۔ ان کی یہ قربانی ہندوستان کی تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھی جائے گی۔رانی لکشمی بائی کی لازوال داستان شجاعت آج بھی نوجوان نسل کو حب الوطنی، جرات اور آزادی کی قدر سکھاتی ہے۔

مودی حکومت کی خارجہ پالیسی کی سمت اور انداز دونوں پر سوالیہ نشان کھڑا کرتی ہے۔جے رام رمیش نے خبردار کیا کہ پاکستان اب مشرق وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست اور سکیورٹی ڈھانچے کا ایک اہم حصہ بنتا جا رہا ہے، جس کے بھارت کے لیے طویل مدتی اور دور رس نتائج ہو سکتے ہیں۔

میچ کے بعد بیلنگھم نے کہا کہ ایک بار پھر اپنے ملک کی نمائندگی کرنا ان کے لیے باعثِ فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب ان کا اگلا ہدف انگلینڈ کے لیے 50 بین الاقوامی میچ مکمل کرنا ہے۔انہوں نے کہا، ’’میری ذمہ داری ہے کہ جب میں میدان میں اتروں تو اپنی ٹیم اور اپنے ملک کے لیے سو فیصد دوں۔

اس شلوک کا مفہوم بیان کرتے ہوئے  پی ایم مودی نے کہا کہ دولت سچائی اور دیانت داری کا ساتھ دیتی ہے، شہرت اور عزت دوسروں کی بھلائی اور ایثار کے ذریعے حاصل ہوتی ہے، علم مسلسل مشق اور محنت سے ملتا ہے، جبکہ عقل و دانش عمل کے ذریعے نکھرتی اور ترقی کرتی ہے۔