Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


محکمہ موسمیات کے مطابق  دہلی-این سی آر میں درجہ حرارت 42 ڈگری سیلسیس تک پہنچنے کا امکان ہے۔ دن کے وقت تیز دھوپ اور گرم ہوائیں لوگوں کو بے حال کریں گی، جبکہ شام کے وقت موسم اچانک بدل سکتا ہے۔

عراقی آئین کے مطابق کسی بھی نئی حکومت کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے لیے کابینہ کے نصف سے زائد وزراء کی منظوری ضروری ہوتی ہے۔ الزیدی کی حکومت میں کل 23 وزارتیں شامل ہونی چاہئیں، تاہم کئی اہم قلمدانوں پر سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات ابھی جاری ہیں،

پریانکا چترویدی نے اس بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عدلیہ کی تنقید برداشت کرنے کی صلاحیت پر سوال اٹھائے ہیں۔پریانکا چترویدی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ تین سال سے زیادہ وقت گزر جانے کے باوجود ایک ایسے معاملے پر فیصلہ نہیں آیا ،

گرفتار ملزم پی وی کلکرنی مہاراشٹر کے لاتور کا رہنے والا ہے۔ وہ ماضی میں لاتور کے دیانند کالج میں کیمسٹری کے پروفیسر کے طور پر خدمات انجام دے چکا ہے اور اب ریٹائر ہو چکےہیں۔ سی بی آئی کے مطابق وہ طویل عرصے سے این ٹی اے کی امتحانی کارروائیوں سے جڑا ہوا تھا،

وزیر اعظم نے کہا کہ سکم کے عوام نے جس گرمجوشی اور محبت کا اظہار کیا، وہ ان کی زندگی کی خاص یادوں میں شامل ہو گیا ہے۔ انہوں نے اس بات کا بھی یقین دلایا کہ مرکزی حکومت مستقبل میں بھی سکم کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ سکم کی سیاحت، قدرتی مناظر، برف پوش پہاڑ اور سرسبز جنگلات اسے ملک کی خوبصورت ترین ریاستوں میں شامل کرتے ہیں۔ انہوں نے ریاست کے عوام کی محنت اور ترقی پسند سوچ کی بھی تعریف کی۔سکم 16 مئی 1975 سے پہلے ایک آزاد بادشاہت تھا،

وزیر اعظم نے ایک اور پوسٹ میں استقبال کی مزید جھلکیاں شیئر کرتے ہوئے بھارتی کمیونٹی کی محبت اور جوش و خروش کی تعریف کی۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز میں روایتی لباس میں ملبوس فنکار مختلف ثقافتی پروگرام پیش کرتے دکھائی دیے،

چیف جسٹس سوریہ کانت نے مزید کہا کہ ’’کچھ نوجوان ایسے ہوتے ہیں جنہیں نہ روزگار ملتا ہے اور نہ ہی پیشے میں جگہ، پھر ان میں سے کچھ میڈیا میں چلے جاتے ہیں، کچھ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ بن جاتے ہیں، کچھ آر ٹی آئی کارکن اور دیگر سرگرم کارکن بن کر ہر کسی پر حملہ شروع کر دیتے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق خاتون کو معمولی چوٹیں آئی ہیں، تاہم خوش قسمتی سے تمام افراد محفوظ رہے۔ اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف ردِعمل سامنے آ رہے ہیں۔ کئی یوزر نے ماں کی جرأت اور بچوں کے لیے اس کی قربانی کے جذبے کی تعریف کی،

وزیر اعظم مودی 17 مئی تک نیدرلینڈ میں قیام کریں گے۔ یہ ان کا دوسرا سرکاری دورۂ نیدرلینڈ ہے۔ اس سے پہلے وہ سنہ 2017 میں یہاں آئے تھے۔ موجودہ دورے کو بھارت اور نیدرلینڈ کے تعلقات کے لیے ایک اہم موڑ قرار دیا جا رہا ہے،