Amir Equbal
Bharat Express News Network
Mohan Yadav News: وزیر اعلیٰ موہن یادو کے والد پونم چند یادو کا انتقال، وزیر اعلیٰ اجین روانہ
وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو کے والد پونم چند یادو کو بھی سائیکل چلانے کا شوق تھا۔ ان کا بیٹا وزیر اعلیٰ بننے کے بعد بھی وہ سائیکل پر اجین شہر کا سفر کرتے رہے۔
Yo Yo Honey Singh: پتا نہیں لوگ مجھے سر پر کیوں بٹھا رہے تھے ، ہنی سنگھ نے اپنے ان گانوں کو بکواس قرار دیا، پھر بتائی وجہ
ہنی سنگھ نے اپنے سپر ہٹ گانوں کے بارے میں بات کی ہے، جس میں گلوکار خود ان کے گانوں کو بکواس کہتے نظر آرہے ہیں۔
Haryana Election 2024: عام آدمی پارٹی کے ساتھ اتحاد کے لئے کانگریس نے تشکیل دی منی کمیٹی،سیٹ شیرنگ کے متعلق کیا ہوگا اگلا قدم؟
راہل گاندھی نے لیڈروں سے کہا کہ وہ دیکھیں کہ کیا ان کے ساتھ کام کرنے کی کوئی گنجائش ہے۔ ان سے یہ بھی کہا گیا کہ وہ انڈیا اتحاد کے حصہ کے طور پر کچھ سیٹیں دینے کا راستہ تلاش کریں۔
Kolkata Rape-Murder Case: ‘بنگال حکومت کا رویہ عدم تعاون کا ہے’، وزارت داخلہ نے کولکاتہ عصمت دری معاملے پر سپریم کورٹ میں داخل کی رپورٹ
مرکزی وزارت داخلہ نے کہا کہ مغربی بنگال حکومت کا رویہ عدم تعاون کا ہے۔ اس سے سی آئی ایس ایف کے کام میں دشواری ہو رہی ہے۔ آر جی کار ہسپتال میں تعینات سی آئی ایس ایف کے 97 اہلکاروں میں سے 54 خواتین ہیں۔
Banda Girl In Dubai: باندہ کی شہزادی کو دبئی میں دی جا ئے گی سزائے موت، والدین نے وزیر اعظم مودی سے اپیل کی
یوپی کے باندہ کی شہزادی کو دبئی کی عدالت نے ایک بچے کے قتل کے جرم میں موت کی سزا سنائی ہے لیکن اس کے والدین کا دعویٰ ہے کہ ان کی بیٹی بے قصور ہے اور اسے غلط طریقے سے پھنسایا گیا ہے۔
Nitish Kumar and Tejashwi Yadav Meeting: وزیر اعلی نتیش کمار اور تیجسوی یادو کی ملاقات، بہار میں سیاسی ہلچل تیز
وزیراعلی نتیش کمار منگل کو چیف منسٹر سکریٹریٹ پہنچے۔ اس دوران اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو بھی وزیر اعلیٰ سکریٹریٹ پہنچے۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار تیجسوی یادو نے 8 ماہ بعد ایک دوسرے سے ملاقات کی۔ وزیر اعلی نتیش کمار تیجسوی یادو نے انفارمیشن کمشنر کے عہدے پر تقرری کے سلسلے میں ایک ساتھ ملاقات کی۔ …
BJP Leader Narayan Rane On Shivaji Maharaj: بی جے پی لیڈر نارائن رانے کا متنازع بیان، کہا- چھترپتی شیواجی مہاراج نے سورت کو لوٹا تھا
میڈیا سے بات کرتے ہوئے نارائن رانے نے کہا کہ انتخابات قریب ہیں، اس لیے اپوزیشن چھترپتی شیواجی مہاراج کے مجسمے کو گرانے کے معاملے کو ہوا دے رہی ہے۔
Aryan Mishra Murder Case: ‘آرین، صابر، نصیر اور جنید کی موت کی ذمہ دار بی جے پی حکومت’، موب لنچنگ معاملہ پر برہم ہوئے اسد الدین اویسی
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے ہریانہ حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا، 'ہریانہ میں 12ویں کلاس میں پڑھنے والے آرین مشرا کو گاؤ رکھشکوں نے اسے مسلمان سمجھ کر گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔
Delhi Liquor Scam Case: دہلی شراب پالیسی بدعنوانی کیس کے سلسلے میں راؤز ایونیو کورٹ نے سی بی آئی کی طرف سے دائر چارج شیٹ کا لیانوٹس
عدالت نے کیجریوال کی عدالتی حراست کی مدت 11 ستمبر تک بڑھا دی ہے۔
Three People Shot Dead in Firozpur: پنجاب کے فیروز پور میں گرودوارہ صاحب کے قریب فائرنگ، موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے 3 افراد کو کیا ہلاک
جب کچھ لوگ گرودوارہ سے باہر نکل کر کار میں بیٹھنے لگے تو وہاں موجود بائک سوار حملہ آوروں نے زبردست فائرنگ شروع کردی۔ بتایا جا رہا ہے کہ حملہ آوروں نے کئی راؤنڈ فائرنگ کی۔