Amir Equbal
Bharat Express News Network
Parliament Session: وزیر اعظم مودی اور راہل گاندھی نے کی ‘چائے پرچرچا’، جانئے اپوزیشن کے کو ن کون سے ارکان پارلیمنٹ تھے موجود
لوک سبھا ہاؤس کی کارروائی جمعہ (9 اگست) کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔ گزشتہ ماہ 22 جولائی سے شروع ہونے والے اس اجلاس کی کارروائی 12 اگست تک چلنا تھی۔ لیکن، یہ جمعہ کو ہی ختم ہو گیا۔
Karnataka CM Praises BCAS: کیمپے گوڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایوی ایشن سیکورٹی کلچر ویک جاری ، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ نے بی سی اے ایس کی کی تعریف
5 اگست سے 11 اگست تک چلنے والے اس ایونٹ کا مقصد مسافروں کو سیکیورٹی اسکریننگ کے عمل میں شامل کرنا ہے۔
BRS Leader K Kavitha: بد عنوانی کے الزامات میں جیل میں بند بی آر ایس لیڈر کے کویتا کی عدالت میں پیشی ، عدالتی حراست میں توسیع
بدعنوانی کے الزام میں تہاڑ جیل میں بند بی آر ایس لیڈر کے کویتا کو آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے راؤز ایونیو کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ ان کی عدالتی تحویل میں 21 اگست تک توسیع کر دی گئی۔
Laapataa Ladies: سپریم کورٹ میں عامر خان کی فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کی نمائش، چیف جسٹس نے کہا- یہاں آپ کا ہے خیر مقدم
بالی ووڈ اداکار عامر خان اپنی فلم 'لا پتہ لیڈیز' کی نمائش کے لیے آج سپریم کورٹ گئے ہیں۔ وہاں جج اور وکیل ان کی فلم دیکھیں گے۔
NEET PG Exam 2024: سپریم کورٹ نے نیٹ ۔پی جی امتحان ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا مسترد ، کہا- آخری وقت پر ایسا حکم نہیں دیا جا سکتا
درخواست میں کہا گیا کہ مراکز کی الاٹمنٹ بدانتظامی کو روکنے کے لیے کی گئی تھی لیکن وقت کی کمی کے باعث امیدواروں کے لیے مخصوص شہروں میں سفرسے متعلق انتظامات کرنا مشکل ہے۔
Mumbai Hijab Controversy: حجاب پہننے والی طالبات کو سپریم کورٹ سے راحت، عدالت نے کالج سرکلر پر لگائی عبوری روک ، نوٹس کیا جاری
عدالت میں کالج انتظا میہ کی وکیل مادھوی دیوان نے کہا کہ چار ہزار سے زیادہ مسلم طالبات بغیر نقاب کے کالج میں خوشی سے پڑھتی ہیں۔ کالج میں نقاب، حجاب، برقعہ، پٹکا، ٹوپی، بیج وغیرہ پہننے پر پابندی کے حکم پر عبوری روک لگا دی گئی۔
Paris Olympics 2024: ’’بھائی، ہم نے تمغہ جیت لیا ہے‘‘، اولمپکس میں جیت کے بعد ہاکی کھلاڑی راجکمار پال نے اپنے بھائی سے فون پر کی بات ، کرم پور میں جیت کا جشن منایا
راجکمار پال کی اولمپکس میں شاندار کارکردگی کے لیے، ان کی ماں منراجی دیوی جمعرات (8 اگست) کی صبح سے ہی بھگوان سے پراتھنا کر رہی تھیں۔
Hema Malini on Vinesh Phogat: ‘میں چاہتی ہوں کہ وہ 100 گرام وزن کم کرلیں …’، ہیما مالنی نے ونیش پھوگاٹ کے تعلق سے کہی یہ بات ، سوشل میڈیا پر ہوئیں ٹرول
ونیش پھوگاٹ کو پیرس اولمپکس 2024 میں خواتین کے ریسلنگ مقابلے کا فائنل کھیلنے سے پہلے ہی نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ اس پر پورا ہندوستان مایوس ہے۔ اس سب کے درمیان ہیما مالنی نے کچھ ایسا کہہ دیا کہ لوگ انہیں ٹرول کر رہے ہیں۔
Waqf Board Amendment Bill 2024: ‘مسلم مخالف اور دہشت گرد…’، لالو کی پارٹی نے وقف بورڈ کی حمایت کرنے پر للن سنگھ کو بنایا تنقید کا نشانہ
آر جے ڈی کے چیف ترجمان شکتی سنگھ یادو نے جمعرات کو کہا کہ وقف بورڈ بل پر جے ڈی یو لیڈر للن سنگھ کے بیان نے جنتا دل یونائیٹڈ کا مسلم مخالف چہرہ واضح طور پر بے نقاب کر دیا ہے۔
Waqf Board Amendment Bill: وقف (ترمیمی) بل 2024 مسلمانوں کے لیے نا قابل قبول: جماعت اسلامی ہند
امیر جماعت نے مزید کہا کہ ’’ یہ ترمیم، استعماری قوانین سے متاثر نظر آتی ہے جس میں ضلع کلکٹر کو حتمی اختیارات دے دیئے گئے ہیں۔