Amir Equbal
Bharat Express News Network
UP By Election 2024: یوپی ضمنی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان مایاوتی نے بلائی میٹنگ، بی ایس پی عہدیداروں کے ساتھ تیار کی جائے گی حکمت عملی
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے یوپی میں ہونے والے اسمبلی ضمنی انتخابات کی حکمت عملی تیار کرنے کے لیے یہ اہم میٹنگ بلائی ہے، اس میٹنگ میں ریاست کے ضلع صدر بھی موجود رہیں گے۔
Encounter in J-K’s Anantnag : جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم، ایک فوجی زخمی، آپریشن جاری
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ کے گاگرمنڈو جنگلاتی علاقے کے اہلان میں انکاؤنٹر جاری ہے۔ مشترکہ فورسز کا جنگل میں چھپے ہوئے بھاری ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں کے ایک گروپ کے ساتھ تصادم ہوا ہے۔
Up News: این جی ٹی نے غازی آباد سے مظفر نگر تک گنگا کینال ٹریک پراجیکٹ کے لیے کاٹے جانے والے 1 لاکھ سے زیادہ درختوں کی تحقیقات کے لیے ہائی پاور کمیٹی دی تشکیل
این جی ٹی کی ہائی پاور کمیٹی غازی آباد سے مظفر نگر تک گنگا نہر کی پٹڑی کو چوڑا کرنے کے مقصد سے درختوں کی کٹائی کے معاملے کی تحقیقات کرے گی۔ اس کمیٹی میں یوپی کے چیف سکریٹری، ماحولیات کے ڈائریکٹر، ڈی ایم میرٹھ اور سینئر سائنسدان شامل ہیں۔
Bangladesh Crisis News: بنگلہ دیش کے بحران کا ہندوستان کے معاشی سرگرمیوں پر پڑ رہا ہے اثر ، وزیر خزانہ نے کہا – یہ شعبے غیر یقینی صورتحال میں ہیں
وزیر خزانہ نرمتا سیتا رمن آج 10 اگست کو ریزرو بینک کے سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ پڑوسی ملک میں جاری عدم استحکام کی وجہ سے ہندوستان میں گارمنٹس اور نِٹڈ سیکٹر متاثر ہو رہا ہے۔
RG Kar Medical College Incident: پھانسی کے خلاف لیکن…’، کولکتہ میں ٹرینی ڈاکٹر کی جنسی زیادتی اور قتل معاملہ پر وزیر اعلی ممتا بنرجی کا رد عمل
مغربی بنگال اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر سویندو ادھیکاری نے ٹرینی ڈاکٹر کی موت کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
Wayanad Landslide: پچھلے 5 سالوں میں مرکز کی طرف سے ایس ڈی آر ایف کو دیئے گئے 1200 کروڑ ، راحت رسانی سے متعلق سرگرمیوں میں یہ رہا تعاون
مرکز کی مودی حکومت نے ویاناڈ میں تباہی کے بعد صورتحال کا جائزہ لیا اور فوری طور پر ایس ڈی آر ایف، آرمی، ایئر فورس، نیوی، فائر سروسز، سول ڈیفنس وغیرہ کے 1200 سے زیادہ ریسکیو اہلکاروں کو موقع پر بچاؤ اور راحت کے کاموں کے لیے تعینات کیا۔
Delhi High Court News: پوسکو ایکٹ کے تحت جنسی ہراسانی کے جرم کو جنس کی بنیاد پر ماننے سے ہائی کورٹ کا انکار، جانئے فیصلے میں کیا کہا گیا
دہلی ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ پوسکو ایکٹ ایکٹ کے تحت جنسی ہراسانی جنس کے لحاظ سے محدود نہیں ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ یہ قانون مرد اور خواتین دونوں پر لاگو ہو سکتا ہے۔
Babbar Khalsa Terrorist Arrested: پندرہ اگست سے قبل این آئی اے کو ملی بڑی کامیابی، ببر خالصہ کے اس دہشت گرد کو یو اے ای سے لایا گیا ہندوستان
این آئی اے کے مطابق ترسیم سندھو مئی 2022 میں پنجاب پولیس انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر پر آر پی جی حملے اور دسمبر 2022 میں ترن تارن کے سرہالی پولیس اسٹیشن پر آر پی جی حملے کی سازش میں ملوث رہا ہے۔
Ajay Rai On UP By Election: اترپردیش ضمنی انتخابات سے قبل کانگریس کا بڑا اعلان،اجے رائے نے کہا ،کانگریس اتنے سیٹوں پر اتارے گی امیدوار
اجے رائے کے مطابق کانگریس بجنور کی میراپور سیٹ، غازی آباد، علی گڑھ کی کھیر، پریاگ راج کی پھول پور سیٹ اور مرزا پور کی ماجھوان سیٹ پر الیکشن لڑنا چاہتی ہے۔
PM Modi Wayanad Visit: وزیر اعظم مودی کل جائیں گے کیرالہ، وایناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں کا کریں گے دورہ
جولائی کے بعد شروع ہونے والے دس دن کے طویل ریسکیو آپریشن کے بعد، ہندوستانی فوج جلد ہی وایناڈ سے واپس آنے والی ہے۔ امید ہے کہ فوج بچاؤ آپریشن کو این ڈی آر ایف، ایس ڈی آر ایف، فائر فورس اور کیرالہ پولیس کے حوالے کرے گی۔