Amir Equbal
Bharat Express News Network
Maharashtra Election 2024:مسلم ریزرویشن کے معاملے پر آدتیہ ٹھاکرے کا دو ٹوک جواب، ‘ کہا۔کوئی مجھے مجبور نہیں کر سکتا…’
آدتیہ ٹھاکرے نے کہا کہ 'میں مسلمانوں کے لیے دس فیصد ریزرویشن پر بات نہیں کروں گا۔ لیکن، آپ مجھے ہاں یا نہیں کہنے پر مجبور نہیں کر سکتے۔ میں مسلمانوں کے لیے دس فیصد ریزرویشن کے بارے میں کچھ نہیں جانتا۔
Lebanon Pager Attacks:لبنان میں اسرائیل ہی نے کرایا تھا پیجر بلاسٹ،دو ماہ بعد وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے خود کیا انکشاف
لبنان میں پیجر دھماکے کے دو ماہ بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان میں پیجر آپریشن کو انہوں نے گرین سگنل دیا تھا۔
IND vs SA T20:جنوبی افریقہ کی آخری اوور میں دلچسپ جیت، دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ہندوستان کو 3 وکٹوں سے دی شکست
ورون چکرورتی نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی بہترین کارکردگی پیش کرتے ہوئے 17 رنز کے عوض پانچ وکٹیں حاصل کیں لیکن ہندوستانی ٹیم ے 124/6 کے معمولی اسکور کا دفاع نہ کر سکی۔
Maharashtra Elections 2024:کانگریس کی بڑی کارروائی، 28 باغی امیدواروں کو پارٹی سے کیا معطل
مہاراشٹر کی تمام 288 اسمبلی سیٹوں کے لیے 20 نومبر کو ایک ہی مرحلے میں ووٹنگ ہونی ہے۔ اس سے قبل کانگریس، جو مہا وکاس اگھاڑی کا حصہ ہے، باغی امیدواروں کے خلاف بڑی کارروائی کر چکی ہے۔
Earthquake in Cuba:کیوبا میں محسوس کئے گئے زلزلہ کے تیز جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر 6.8 درج کی گئی شدت، کئی عمارتیں ہوئیں زمیں دوز
سینٹیاگو کی رہائشی گریسیلڈا فرنانڈیز نے بتایا کہ زلزلے کی وجہ سے علاقے میں بہت سے مکانات اور عمارتوں کو بھاری نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے کیونکہ یہاں موجود تمام عمارتیں پرانی ہیں۔
Maharashtra Election 2024:’اے دیویندر فڑنویس، یاد رکھو تم میری …’، مہاراشٹر کے انتخابات میں لفظی جنگ شروع ، نائب وزیر اعلیٰ کے بیان پر اویسی کا رد عمل
اے آئی ایم آئی ایم کے صدر نے دیویندر فڑنویس پر ایم ایل اے خریدنے کا بھی الزام لگایا۔ انہوں نے کہا، "دیویندر فڑنویس، آپ نے بہت سے ایم ایل اے خریدے ہیں، اسے چوری کہیں یا ڈکیتی۔
UP By Election 2024:سماجودی پارٹی مجرموں کی پروڈکشن ہاؤس، وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا بیان، جانئے سماجوادی پارٹی کے لیڈر کا دلچسپ جواب
رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمن برق نے لزام لگایا کہ کنڈرکی انتخابات میں پولیس انتظامیہ نے جمہوریت کو تباہ کیا ہے۔ پولیس نے یہاں دہشت کا ماحول بنا رکھا ہے۔
Russia-Ukraine War:ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد یوکرین نے کیا روس پر بڑا حملہ ، 34 ڈرون برسائے
روسی فضائی دفاع نے اتوار کو تین گھنٹوں کے دوران مغربی روس کے دیگر علاقوں میں مزید 36 ڈرونز کو تباہ کر دیا۔
Baba Siddique Murder Case: بابا صدیقی قتل کیس میں پولیس کو ملی بڑی کامیابی، یوپی کے بہرائچ سے ملزم کو کیا گرفتار
مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیقی کے قتل کے سلسلے میں مسلسل تفتیش جاری ہے اور ملزمین کو گرفتار کرکے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔
Border Gavaskar Trophy:آسٹریلیا کی تیاریوں سے ناراض دکھے گلکرسٹ! حکمت عملی پر اٹھائے سوالات
کرکٹ آسٹریلیا نے بارڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے میچ کے لیے نا تھن میک سوینی کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ اس سلیکشن پر گلکرسٹ نے کہا کہ اگر انتظامیہ چھ بہترین بلے بازوں کو ٹاپ سکس میں کھیلنے کی اپنی پالیسی پر قائم رہتی ہے تو انگلیس کو ملک کے بہترین چھ بلے بازوں میں شامل کیا جانا چاہیے۔





