Amir Equbal
Bharat Express News Network
Rahul Gandhi Security: ’راہل گاندھی کی جان کو خطرہ،وزیر اعظم کی خاموشی پریشان کُن ہے، بی جے پی ۔ کانگریس کے درمیان جاری ’’لیٹر وار’’ کے درمیان اک اور خط آیا منظر عام پر
ایکس پر خط شیئر کرتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے لکھا، 'یہ میرا بی جے پی صدر جے پی نڈا جی کو لکھا گیا خط ہے۔ اس میں میں نے تہذیب و ثقافت کی کمی کا ذکر کیا ہے
SC Collegium: کالجیم کی سفارش کے باوجود ہائی کورٹ کے ججوں کی تقرری نہیں ہوتی ہے تو اس معاملہ پر سپریم کورٹ کرے گی سماعت
سپریم کورٹ کالجیم کی سفارش کے باوجود ملک کی مختلف ہائی کورٹس میں ججوں اور چیف جسٹسوں کی تقرری نہ ہونے پر سپریم کورٹ 20 ستمبر کو سماعت کرے گا
UP News: اتر پردیش کے بہرائچ میں بھیڑیوں کی دہشت کیسے ہوگی ختم ؟ اکھلیش نے یوگی حکومت کو بتایا خصوصی ‘پلان’
یادو نے مطالبہ کیا کہ حکومت بہرائچ میں بھیڑیوں کے حملے میں مارے گئے بچوں کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے کی ایکس گریشیا رقم دے اور زخمیوں کو ایک لاکھ روپے دیے جائیں۔
CM Yogi Dog Tail Statement: وزیر اعلی یوگی کے کتے والے بیان پر اکھلیش کا رد عمل ، کہا- ورلڈ ریکارڈ بنانے میں ہیں مصروف
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ایکس پر پوسٹ کیا اور لکھا - "اب کوئی گالی گلوچ کا عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ کسی شخص کے 'افکار' الفاظ کی شکل میں سامنے آتے ہیں۔ اوپر والا سب کو سمجھ دے۔
PM Modi On Article 370: ’جموں و کشمیر میں پاکستانی ایجنڈہ نافذ نہیں ہونے دیں گے’پاکستان کےوزیر دفاع کو وزیر اعظم مودی کی وارننگ
وزیر اعظم مودی نے کہا، "پاکستان کے وزیر دفاع نے کھل کر کانگریس-نیشنل کانفرنس کی حمایت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 370 اور 35اے کے حوالے سے کانگریس اور نیشنل کانفرنس کا ایجنڈا وہی ہے جو پاکستان کا ایجنڈا ہے۔
Pager Blast in Lebanon: لبنان میں پیجر دھماکے بعد مسلم ممالک کے سربراہان ہوئے برہم ! اسرائیل کو دھمکی
مسلم اکثریتی ملک ترکی نے لبنان میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ بدھ کے روز صدر رجب طیب اردگان نے لبنان میں پیجر دھماکوں پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ خطے میں تنازعات کو بڑھانے کی اسرائیل کی کوششیں انتہائی خطرناک ہیں۔
PM Modi on Rahul Gandhi: وزیر اعظم مودی نے راہل گاندھی کو کہا وائرس ، کہا – وہ ہمارے دیوی دیوتاؤں کو نہیں مانتے بھگوان
ووٹنگ کے دوسرے مرحلے سے قبل وزیر اعظم مودی نے کٹرا میں کہا کہ کانگریس چند ووٹوں کے لیے ہماری آستھا اور ہماری ثقافت کو کسی بھی وقت داؤ پر لگا سکتی ہے۔
Adani Group: اڈانی گروپ نے آندھرا پردیش سیلاب راحت کے لیے 25 کروڑ کا عطیہ دیا
اڈانی پورٹس اینڈ اسپیشل اکنامک زون لمیٹڈ کے سی ای او کرن اڈانی نے آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو کو 25 کروڑ روپے کا چیک حوالے کیا۔
Bihar Crime: نوادہ کے مہادلت ٹولہ میں غنڈوں نے گولی چلائی، 80 گھروں کو کیا نذرِِ آتش
متاثرہ گاؤں والوں نے بتایا کہ آگ میں بہت سے مویشی وغیرہ جل کر خاکستر ہو گئے۔ گھر کا سامان مکمل طور پر جل کر تباہ ہو گیا ہے۔ لوگوں کو کھانے پینے اور رہائش کا مسئلہ درپیش ہے۔
Jammu Kashmir Election: جموں و کشمیر میں ووٹنگ کا پہلا مرحلہ مکمل، کشتواڑ میں سب سے زیادہ 77 فیصد ووٹ ڈالے گئے
پہلے مرحلے میں پلوامہ کی 4، شوپیاں کی 2، کولگام کی 3، اننت ناگ کی 7، رامبن کی 2، کشتواڑ کی 3 اور ڈوڈہ ضلع کی 3 نشستوں پر ووٹنگ کے بعد امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید ہوگئی۔