Amir Equbal
Bharat Express News Network
Nana Patole News: نانا پٹولے کا الیکشن کمیشن کو خط، ڈی جی پی سنجے کمار ورما کی مشروط تقرری پر اٹھائے سوالات
نانا پٹولے نے لکھا، ’’سنجے ورما کی مشروط تقرری سے پولیس فورس کی قیادت اور انتظامی تسلسل کو خطرہ ہے۔
جادوئی رہا لگان کے ‘لاکھا’ سے اب تک کا سفر : یشپال شرما
یشپال نے اتوار کو غازی آباد کے ویشالی میں میڈیا کے سامنے اپنا تجربہ شیئر کیا۔ انہوں نے کہا، "لگان سے لے کر آج تک کا سفر محنت، لگن اور ایمانداری پر محیط ہے۔
Maharashtra Election 2024:’شرد پوار ای ڈی کے نوٹس سے نہیں ڈرتے… سپریہ سولے نے اجیت پوار خیمہ کے لیڈر کو بنایا تنقید کا نشانہ
بارامتی کی رکن پارلیمنٹ سپریا سولے نے مزید کہا، "ہم نے ٹنگرے پر جو الزامات لگائے ہیں وہ سچائی اور میڈیا پر مبنی ہیں۔
Swachhata Hi Seva: صفائی مہم کے تحت مرکزی حکومت نے ردی بیچ کر کمائے 650 کروڑ روپے ، وزیر اعظم مودی نے کی ستائش
خصوصی مہم 4.0 کا کابینہ کے وزراء، وزرائے مملکت اور مرکزی حکومت کے سکریٹریوں کے ذریعہ جائزہ لیا گیا، جس نے عمل آوری میں قیادت اور رہنمائی فراہم کی۔
وکست بھارت @2047 کے وژن اور مشن میں اردو ادب کو بھی اہم کردار ادا کرنا چاہیے: ڈاکٹر شمس اقبال
پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین نے کہا کہ یہ سمینار ادب کو نئے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ انھوں نے اس موقعے پر ایک قرار داد پیش کی جس میں ملک کے مختلف حصوں میں کونسل کی جانب سے ثقافتی تقریبات کا انعقاد اور تمام ریاستوں کے ادیبوں کی نمائندگی پر بھی زور دیا۔
Jharkhand Elections:’ہر بد عنوانی کا حساب کتاب لے گی این ڈی اے حکومت،وزیر اعظم مودی نے جھارکھنڈ میں سورین حکومت پر کی تنقید
بوکارو ریلی سے کانگریس کو نشانہ بناتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کہا کہ وہ او بی سی کی طاقت کو توڑنا چاہتی ہے۔ انہیں مختلف ذاتوں میں تقسیم کرنا چاہتی ہے۔
Maharashtra Election 2024: ‘کیا کوئی کانگریسی بالا صاحب کے اعزازمیں کہ سکتا ہے چند الفاظ ؟’ ادھو کو نشانہ بناتے ہوئے امت شاہ نے کہی یہ بات
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا کانگریس کا کوئی لیڈر بالا صاحب ٹھاکرے کے اعزاز میں چند الفاظ کہہ سکتا ہے؟
Delhi High Court:ہائی کورٹ نے دہلی حکومت کو مسلم شادیوں کی آن لائن رجسٹریشن کرانے کی دی ہدایت
دہلی ہائی کورٹ نے دہلی کی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ مقررہ وقت کے اندر اپنے سرکاری پورٹل پر مسلم شادیوں کی آن لائن رجسٹریشن کو فعال کرے۔
World Urdu Day 2024:عالمی یوم اردو کے موقع پر تقریب کا اہتمام، اردو صحافت کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں ڈاکٹر خالد رضا خان کو ’’مولانا عبدالماجد دریابادی عالمی یومِ اردو ایوارڈ 2024 برائے صحافت‘‘ سے نوازا گیا
ڈاکٹر خالد رضا خان ملک کے مختلف میڈیا ہاؤس میں الیکٹرا نک، پرنٹ اور دورجدید میں غیرمعمولی اہمیت کی حامل ڈیجیٹل میڈیا میں اپنی شاندر صحافتی خدمات کی بنیاد پر صحافی حلقوں میں ممتاز ونمایاں مقام رکھتے ہیں۔
Maharashtra Election 2024:کیا دیویندر فڑنویس کی وجہ سے اپنے چچا سے الگ ہوئے تھے اجیت پوار؟ سپریا سولے نے دیا یہ بڑا بیان
چند ایا م قبل سپریا سولے نے کہا تھا کہ اجیت پوار کے ساتھ کوئی سیاسی اتحاد نہیں ہوگا اور نہ ہی سیاسی مفاہمت ممکن ہے۔ سپریہ سولے نے کہا کہ اجیت پوار کی پارٹی بی جے پی کی حلیف ہے اور ایسی صورت حال میں نظریاتی اختلافات ہوں گے۔





