Amir Equbal
Bharat Express News Network
Israel-Hamas War: اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ جاری،امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے کی ملاقات
غزہ کی موجودہ صو رتحال پر نظر دوڑاتے ہیں تو وہاں کے اسکولوں کے احاطہ میں عارضی طورپر مقیم شہریوں کی حالت اجیرن بن چکی ہے ۔ ہرگزرتے وقت کے ساتھ بچوں کی اموات سے متعلق جو ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں اسے دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں
Delhi Liquor Policy Case: کورٹ نے سنجے سنگھ کو 27 اکتوبر تک عدالتی تحویل میں بھیجا، یہ دہلی ایکسائز پالیسی کا معاملہ ہے
10 اکتوبر کو عدالت نے دہلی شراب پالیسی معاملے میں گرفتار سنجے سنگھ کی ای ڈی کی تحویل میں 13 اکتوبر تک توسیع کر دی تھی۔ حراست کی مدت ختم ہونے کے بعد انہیں آج دوبارہ عدالت میں پیش کیا گیا۔ دراصل ای ڈی نے الزام لگایا ہے کہ دہلی ایکسائز پالیسی میں بے ضابطگیاں ہوئی ہیں۔
Israel-Hamas War:ہندوستان فلسطین کے تئیں اپنے پُرانے موقف پر قائم، اسرائیل۔ حماس کے درمیان جاری جنگ پر وزارت خارجہ کا بیان
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے جہاں ایک طرف حماس کی کاروائی کو دہشت گردارنہ سرگرمیوں سے تعبیر کیا،اور حملہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی، تو وہیں دوسری جانب اسرائیل سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی کرائی ۔
Lok Sabha Election 2024: سماجوادی پارٹی نے 20 سیٹوں کے لیے امیدوار فائنل کیے! جانئے پہلی فہرست کب آئے گی؟
اکھلیش یادو نے حال ہی میں واضح کیا تھا کہ اس بار سماج وادی پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کی پوزیشن میں ہوگی۔ اس کا مطلب ہے کہ یوپی کی 80 لوک سبھا سیٹوں پر اتحادی جماعتوں کے لیڈروں کو ٹکٹ دینے میں ایس پی اہم رول ادا کرنے جا رہی ہے۔
MRM on the Israel-Hamas War: بات چیت نکلے گا حل، جنگجوحماس کی طرفداری سے کا نگریس اصلی چہرہ منظر عام پر آیا، مسلم راشٹریہ منچ کا بیان
یروشلم متنازعہ علاقوں کے مرکز میں ہے جس پر دونوں ممالک کے درمیان شروع سے ہی تعطل کا شکار ہے۔ اسرائیلی یہودیوں اور فلسطینی عربوں دونوں کی شناخت، ثقافت اور تاریخ یروشلم سے جڑی ہوئی ہے۔ دونوں اس پر دعویٰ کرتے ہیں۔
Mukesh Ambani: ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے بدری ناتھ دھام میں کی پوجا، گزشتہ سال دیا تھا 5 کروڑ روپے کا عطیہ
۔ پچھلے سال امبانی نے اپنے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ کے ساتھ بدری ناتھ دھام اور کیدارناتھ دھام کا دورہ کیا تھا۔ انہوں نے مندروں کی مشترکہ کمیٹی بدری کیدار ٹیمپل کمیٹی کو 5 کروڑ روپے کا عطیہ دیا تھا
Jaishankar Z Category: وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی سیکورٹی میں اضافہ، آئی بی نے جاری کیا الرٹ، اب ملی زیڈ کیٹیگری کی سیکورٹی
وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی سیکورٹی بڑھا دی گئی۔ اب تک انہیں وائی زمرہ کیٹیگری کی سیکورٹی دی گئی تھی۔ اب اچانک انہیں زیڈ کیٹیگری کی سیکورٹی دی گئی ہے۔ یہ اطلاع وزارت داخلہ کی ایک رپورٹ میں دی گئی ہے۔
UP Politics: ہمارے سماج کو کرے گی متحد، اکھلیش یادو نے کی یوپی میں ذات پر مبنی مردم شماری کا کیا مطالبہ
جمعرات کو لکھنؤ میں ایک پروگرام کے دوران ایس پی سربراہ اور یوپی کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ایک بار پھر ذات پات کی مردم شماری کا مسئلہ اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ذات پات کی مردم شماری سے اتر پردیش میں تمام ذاتوں کو حقوق اور احترام ملے گا۔
Vivo Case: ویوو پر سنگین الزام، ملازمین معلومات چھپا کر جموں و کشمیر کے حساس علاقوں میں گئے ؟ای ڈی کا الزام
فنانشل کرائم ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مطلع کیا ہے کہ چینی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو اور اس کے ہندوستانی ساتھیوں نے ویزے کے لیے درخواست دیتے وقت اپنی ملازمت چھپا رکھی تھی اور کچھ نے جموں و کشمیر کے حساس ہمالیائی علاقے کا دورہ بھی کیا تھا، اس طرح قوانین کی خلاف ورزی کی گئی تھی۔ رائٹرز کی ایک خبر کے مطابق یہ معلومات سامنے آئی ہیں۔
Chhattisgarh Election 2023: کب آئے گی چھتیس گڑھ کانگریس کے امیدواروں کی پہلی فہرست؟ نائب وزیر اعلی نے دیا یہ جواب
نائب وزیر اعلی ایم ٹی ایس سنگھ دیو نے بھی خواتین کے ریزرویشن پر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ پچھلی بار بھی خواتین کو سیٹیں دی تھیں، اس بار بھی وہی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا، 'بی جے پی کے پاس صرف ایک خاتون ایم ایل اے ہیں، جب کہ کانگریس کے پاس تقریباً 11 خواتین ارکان اسمبلی ہیں۔