Amir Equbal
Bharat Express News Network
Year Ender 2023 Cricket: انڈین کرکٹ ٹیم نے اس سال 66 انٹرنیشنل میچز کھیلے، جانئے کتنے میچ ملی جیت؟
سال 2023 اب اپنے اختتام کے قریب ہے۔ یہ سال ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے لیے بہترین سال رہا۔ تاہم، اسے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ اور ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
Adani Total Energy Biomass Limited: اڈانی ٹوٹل گیس نےفلپ کارٹ کی سپلائی چین کو ڈی کاربنائز کرنے کے لئے ایم او یو پر کئے دستخط
سریش پی منگلانی، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اور سی ای او، اڈانی ٹوٹل گیس لمیٹڈ، نے کہا، "ہم اپنے صارفین کو صاف توانائی کے حل فراہم کرنے اور ان کے ڈی کاربنائزیشن کے اہداف کو حاصل کرنے میں ان کی مدد کرنے کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں۔
Jammu and Kashmir: سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کا بڑا بیان، کہا، کشمیر میں غزہ جیسی صورتحال کا سامنا
جموں و کشمیر میں ایک بار پھر دہشت گردانہ حملوں میں اضافہ ہوا ہے جس کو لے کر سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے بڑا بیان دیا ہے۔
Adani Isiasoft Smart Solutions Limited: اسمارٹ میٹر کے رول آؤٹ میں تیزی لانے کے لئے اڈانی انرجی سلوشنز نے آئی ایچ سی کی حمایت یافتہ ایسیوسوفٹ کے ساتھ جوائنٹ وینچر کا کیا آغاز
ہندوستان کے اسمارٹ میٹرنگ کے کاروبار سے تقریباً 25 کروڑ احاطے کے بازار کے سائز کو پورا کرنے کی توقع ہے، جن میں سے 8 کروڑ میٹروں کے لیے ابھی ٹینڈر جاری ہونا باقی ہیں۔ یہ ٹینڈر مستقبل کی ترقی کے لیے کافی مواقع کی نشاندہی کرتے ہیں۔
Adani Energy Solutions Limited: اڈانی اینرجی سلوشنز7 گیگا واٹ قابل تجدید توانائی کی ترسیل کا نیٹ ورک کرے گا تعمیر
یہ 30 ہزار میگاواٹ گرین انرجی کی پیداواری صلاحیت کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا قابل تجدید توانائی پارک ہے، جو گجرات کے کھوارہ میں تعمیر کیا جا رہا ہے۔
Ad Hoc Committee: ریسلنگ ایسوسی ایشن کو چلانے کے لیے 3 رکنی کمیٹی دی گئی تشکیل، اولمپک ایسوسی ایشن نے بھوپندر سنگھ باجوا کو سونپی کمان
بجرنگ پونیا نے پی ایم مودی کو خط لکھ کر پدم شری واپس کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے حوالے سے جب پونیا پی ایم مودی سے ملاقات کے لیے انہیں خط سونپنے جا رہے تھے تو انہیں دہلی پولیس کے اہلکاروں نے روک دیا۔
MSP Hike by Modi Government: مودی حکومت نے کسانوں کے لیے کیا بڑا اعلان، ناریل کی کم از کم امدادی قیمت میں کیا اضافہ
آج مودی کابینہ کی ہفتہ وار میٹنگ میں مودی حکومت نے کئی اہم فیصلے لیے ہیں، جس میں ناریل کی کم از کم امدادی قیمت کا معاملہ بھی شامل ہے۔
MP Politics: شیوراج سنگھ چوہان نے خالی کیا وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ، کہا- ‘آج پتہ بدل رہا ہے لیکن…’
سی ایم ہاؤس سے نکلنے سے پہلے سابق سی ایم شیوراج سنگھ چوہان نے سی ایم ہاؤس میں واقع گائے کے شیڈ کا دورہ کیا۔ وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر تعینات سیکورٹی اہلکاروں نے انہیں الوداع کیا۔
Jammu and Kashmir : دہشت گردی کے سبب کالعدم مسلم لیگ جموں کشمیر کے خلاف بڑی کارروائی
مسلم لیگ مسرت عالم جموں و کشمیر کو مرکزی حکومت نے دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے، وزیر داخلہ امت شاہ نے اس حوالے سے ایک اپ ڈیٹ جاری کیا ہے۔
Uddhav Thackeray on Ram Mandir: ’’کیا رام للا آپ کی جائیداد ہے؟‘‘ رام مندر کو لے کر ادھو ٹھاکرے بی جے پی پر کیوں ہوئے برہم؟
سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے اپنے اکاؤنٹ ایکس پر مزید لکھا کہ ہمیں گجرات کی طاقت سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن کیا گجرات مضبوط ہونے سے ہی ملک مضبوط ہوگا؟





