Amir Equbal
Bharat Express News Network
Bihar Politics: آر جے ڈی کا بڑا بیان،کہا ،لالو کے آشیر واد سے نتیش کمار ہیں وزیر اعلی،ہم ہیں بڑے بھائی
آر جے ڈی لیڈر نے کہا کہ انڈیا اتحاد میں شامل تمام پارٹیاں مل کر انتخاب لڑیں گی۔ اور ایک جھنڈے تلے لڑیں گے۔ لالو پرساد یادو اور نتیش کمار کے درمیان 16 دنوں سے کوئی بات یا ملاقات نہیں ہوئی؟
Putin Speaks To Modi: وزیر اعظم مودی نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو فون کیا، جانئے کیا ہوئی بات چیت ؟
برکس سربراہی اجلاس اس بار روس میں منعقد کیا جائے گا۔ برکس گروپ میں پانچ ممالک برازیل، روس، انڈیا، چین اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں کا گروپ ہے۔
Seat Sharing Formula: عام آدمی پارٹی اور کانگریس میں سیٹ شیئرنگ کا فارمولہ طے! جانئے دہلی،پنجاب ،ہریانہ اور گجرات میں کیسی ہے حکمت عملی؟
-ہریانہ میں بھی عام آدمی پارٹی نے 2 سے 3 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا مطالبہ کیا ہے، لیکن یہاں بھی کانگریس عام آدمی پارٹی کو 1 سے زیادہ سیٹ دینے کو تیار نہیں ہے۔
BCCI invites applications for vacant selector’s position: بی سی سی آئی نے انڈین ٹیم کے سلیکٹر کے عہدہ کے لئے درخواستیں طلب کیں،کس رکن کی ہونے والی ہےچھٹی؟
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے قومی سلیکٹر یعنی ٹیم انڈیا کے سلیکٹر کے عہدے کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔
Ayodhya Ram Mandir: ایودھیا میں رام مندر کے باہر کانگریس لیڈروں کے ساتھ جھڑپ، پارٹی جھنڈا لے جانے پر ہنگامہ
مہیلا کانگریس ضلع ایودھیا کی صدر رینو رائے نے کہا کہ ہمارے لوگ یہاں رام للا کے درشن کرنے آئے تھے۔ کچھ شر پسندوں نے ہماری پارٹی کا جھنڈا چھین لیا اور گالیاں دینا شروع کر دیں۔
Poverty Headcount Ratio India: ہندوستان میں تیزی سے کم ہو رہی غریبی ، نیتی آیوگ نے بتایا – کیسے پچھلے 9 سالوں میں 24.82 کروڑ لوگ غربت کے گراف سے باہر آئے
گزشتہ 9 سالوں کے دوران ملک میں غربت کی آبادی کے تناسب میں بہت زیادہ کمی آئی ہے۔ سرکاری ریکارڈ کے مطابق 24.82 کروڑ لوگ غربت کے گراف سے باہر نکل آئے ہیں۔
US Presidential Election: نائب صدر بننے کے سوال پر برہم ہوگئیں نکی ہیلی ، کہا- میں جیتنے آئی ہوں
ہندوستانی نژاد نکی ہیلی کا یہ بیان پیر (15 جنوری) کو اس وقت آیا جب ان سے پوچھا گیا کہ بہت سے لوگ آپ کو صدر کے بجائے نائب صدر کے طور پر زیادہ پسند کرتے ہیں۔ انہوں نے صاف کہا کہ مجھے نائب صدر سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
Congress In Ayodhya: کانگریسی رہنما پہنچے ایودھیا،سریو ندی میں کیا اسنان،کہا بھگوان رام ہمارے عقیدے کی علامت
کانگریس لیڈر اور ترجمان سپریہ شرینے بھی ایودھیا کے دورے پر پہنچ گئیں۔ یہاں انہوں نے بی جے پی لیڈروں پر زبانی حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم رام للا کو دیکھنے آئے ہیں
Sharmistha Mukherjee Meets PM Modi: پرنب مکھرجی کی بیٹی شرمشٹھا مکھرجی نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات، کہا- وزیر اعظم کے لئے میرے والد اب بھی قابل احترام
شرمستھا مکھرجی نے اپنی کتاب 'پرنب مائی فادر: اے ڈوٹر ریممبرز' میں کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کے بارے میں کئی دعوے کیے ہیں۔
BEACH GAMES 2024, DIU: دیو بیچ گیمز کے کامیاب اہتمام نے ساحل سمندر پر کھیل کود کے پرجوش مقابلوں کا سنگ بنیاد رکھا ہے: انوراگ ٹھاکر
4 سے 11 جنوری تک کھیلوں کی عمدگی نمایاں رہی، کیونکہ 28 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 1404 ایتھلیٹس، جن کی عمر 21 سال سے کم تھی، نے 205 میچ آفیشلز کے تعاون سے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا۔