Bharat Express

Amir Equbal




Bharat Express News Network


بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا، "میں 29 جون کو منی پور آیا تھا اور اس دورے کے دوران جو کچھ میں نے دیکھا اور سنا وہ پہلے کبھی نہیں دیکھا۔

کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے الزام لگایا کہ ملند دیورا نے کانگریس چھوڑنے کا پہلے ہی ذہن بنا لیا ہے۔ تاہم انہوں نے استعفیٰ کے وقت کو لے کر پی ایم مودی کو بھی نشانہ بنایا ہے۔

ہندوستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ اتوار کو اندور میں کھیلا جائے گا۔ وراٹ کوہلی اس میچ میں ہندوستانی ٹیم میں شامل ہوں گے ۔

چین کے معروف میڈیا آؤٹ لیٹ 'گلوبل ٹائمز' نے ایک مضمون شائع کیا تھا جس میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں اقتصادی ترقی، سماجی نظم و نسق اور خارجہ پالیسی میں ہندوستان کی نمایاں پیش رفت کی تعریف کی گئی تھی۔

جمال صدیقی نے وزیر اعظم مودی کی جانب سے خواجہ صاحب کے مقدس مزار پر مخملی چادر چڑھائی اور ملک میں امن و سکون کی دعا کی۔

تیجسوی یادو نے پٹنہ میں کہا، ’’ہمارا یہ قدم تاریخی ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ ہندوستان یا دنیا کی کسی حکومت نے کسی محکمے میں اس طرح لاکھوں نوکریاں دی ہیں۔ یہ ایک عالمی ریکارڈ ہے جو بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی قیادت میں بنایا گیا ہے۔

حزب اختلاف جماعتوں کے سرکردہ رہنما ہفتہ کے روز اتحاد کو مضبوط بنانے، سیٹوں کی تقسیم کا فارمولہ تیار کرنے اور اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کا کوآرڈینیٹر مقرر کرنے کے بارے میں بات چیت کر رہے ہیں۔

آئی سی جے میں جنوبی افریقہ نے کہا کہ اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کا اجتماعی قتل کیا ہے۔ آئی ڈی ایف نے لوگوں کو محفوظ مقامات پر بھیجنے کے بعد بمباری کی۔ جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں اموات ہوئی ہیں

برطانوی ہائی کمشنر کے اس دورے کو مرکزی وزارت داخلہ نے قابل اعتراض قرار دیا ہے۔ اس سلسلے میں ہندوستان کی وزارت خارجہ کی طرف سے ایک سرکاری اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے

سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ رام عوام کے دلوں موجود ہیں۔ نریندر مودی ہندوستان کے کامیاب ترین وزیر اعظم ہیں، جن کی باتیں نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا سنتی اور مانتی ہے