Bharat Express

Amir Equbal




Bharat Express News Network


حادثہ جمعہ کو دوپہر 2 بجکر 55 منٹ پر (ہندوستانی وقت کے مطابق 12:25 بجے) وسطی چین کے ہینان صوبے کے شہر پنگڈنگشن میں واقع کوئلے کی کان میں پیش آیا۔ مقامی حکام نے لاپتہ افراد کی تلاش اور بازیابی کے لیے تمام کوششیں شروع کر دی ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی 22 جنوری کو ایودھیا میں بنے رام مندرکا افتتاح  کریں گے۔ اس تقریب کے لیے ہندوستان اور بیرون ملک سے بہت سے مہمانوں کو دعوت نامے بھیجے گئے تھے۔ اس کے تحت چاروں شنکراچاریوں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔

نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ سال 2024 سب کے لیے پرامن اور خوشحال ہو۔

شیو سینا (یو بی ٹی) کے  لیڈر سنجے راوت نے کچھ دن پہلے بی جے پی کو نشانہ بنایا اور اس پر ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح پر سیاست کرنے کا الزام لگایا۔

انگوریہ پولیس اسٹیشن کے انچارج چندریکا سنگھ یادو نے کہا، ’’رادھیشیام کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جب کہ دھیرج کی موت گولی لگنے سے بد نگر اسپتال میں ہوئی۔

بیگوسرائے کے اروا پنچایت کے وارڈ نمبر 8 میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ایک گھر میں آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں آگ لگنے سے چار افراد ہلاک ہو گئے۔

پاکستان میں ہزاروں بلوچ ریلی کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ دریں اثنا پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انور الحق کاکار نے پیر (یکم جنوری) کو کہا کہ بلوچستان میں بلوچ خاندانوں کے معاملے کو منفی اور حقائق کے بالکل برعکس پیش کیا جارہا ہے۔

اسدالدین اویسی نے کہا کہ وہ جگہ جہاں ہم 500 سالوں قرآن کریم کی تلاوت کیا کرتے تھے، عبادت و ریاضت میں مصروف رہتے تھے آج  وہ جگہ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے۔

نیشنل سینٹر برائے سیسامولوجی کے مطابق ، میانمار میں 2 جنوری کو  3.15 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 پر ماپا گیا۔

ای ڈی نے تمل ناڈو کے وزیرسینٹھل بالاجی کے ٹھکانوں پر چھاپہ مارا تھا اور انہیں 14 جون 2023 کو گرفتار کیا گیا تھا۔ گرفتاری کے بعد انہوں نے  کہا کہ ان کے سینے میں درد ہورہا ہے۔ جس کے بعد انہیں چنئی کے ایک سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا۔