Amir Equbal
Bharat Express News Network
Delhi Excise Policy Case: عدالت نے دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں عام آدمی پارٹی لیڈر سنجے سنگھ اور منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 7 مارچ تک کی توسیع
پچھلی سماعت میں، ای ڈی نے سسودیا کی باقاعدہ ضمانت کی درخواست پر غور کرنے کے خلاف بحث کی تھی جب کہ ان کی کیوریٹیو پٹیشن سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے۔
The Indrani Mukerjea Story Release: ‘دی اندرانی مکھرجی اسٹوری’ نیٹ فلکس پر ریلیز، سیریز دیکھنے سے پہلے جانئے کیا تھا شینا بورا قتل کیس
شینا بورا کے قتل کیس نے سب کو چونکا دیا اور اس قتل کا معمہ حل کرنا بہت مشکل ہو گیا۔ شینا بورا 2012 میں اچانک لاپتہ ہوگئیں اور اس کے بعد اسے کسی نے نہیں دیکھا۔
Chief Justice of India DY Chandrachud: سوشل میڈیا پر ججوں کی تنقید معاملہ پر سی جے آئی چندر چوڑ کا بڑا بیان
سوشل میڈیا کو ٹیکنالوجی کی طرف سے درپیش ایک "عصری چیلنج" کے طور پر پیش کیا گیا اور کہا کہ انہیں بھی میڈیا کی جانچ پڑتال کا سامنا ہے
PM Modi Donate for BJP: وزیر اعظم مودی نے بی جے پی کو دیا اتنا عطیہ، پیسہ کی رسید سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی
وزیر اعظم نریندر مودی نے بی جے پی کو چندہ دیا ہے۔ انہوں نے پارٹی کو دیے گئے چندے کی رسید بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بی جے پی کو چندہ دیا ہے۔ انہوں نے پارٹی کو دیے گئے چندے کی رسید بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی ہے۔ , ,
Jan Vishwas Rally: نریندر مودی ملک کو برباد کرنے کی کوششوں میں مصروف،جھوٹ بولنے والے لیڈر کی تمام گارنٹی ہوچکی ہیں ناکام،پٹنہ سے کانگریس سربراہ کا مودی پر حملہ
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے آر جے ڈی لیڈر اور بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا، تیجسوی یادو نے جو کہا تھا وہ کر دکھایا۔ انڈیا الائنس کے لوگ جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: ‘ ہندوستان پاکستان، بنگلہ دیش اور بھوٹان سے بھی پیچھے ہے ،راہل گاندھی کا وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز
راہل گاندھی نے دعویٰ کیا کہ آج ملک میں گزشتہ 40 سالوں میں سب سے زیادہ بے روزگاری ہے۔ ہندوستان میں بے روزگاری پاکستان کے مقابلے دوگنی ہے۔ راہل گاندھی نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ بنگلہ دیش اور بھوٹان سے زیادہ ہندوستان میں بے روزگار نوجوان ہیں۔
Jan Vishwas Rally: وزیر اعظم مودی خاندانی سیاست پر بیان دیتے ہیں،مگر وہ خاندان آگے بڑھانے سے محروم ہیں،لالو پرساد یادو کا وزیر اعظم پر نشانہ
بہار کے سابق وزیر اعلی اور آر جے ڈی کے سربراہ لالو پر ساد یادو نے وزیر اعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے نے کہا وزیر اعظم مودی خاندان پر زبانی حملہ کرتے ہیں
Lok Sabha Elections 2024: بی جے پی اور جینت چودھری کے درمیان مفاہمت ، یوپی میں آر ایل ڈی کو یہ سیٹیں ملیں گی
بی جے پی کے قومی صدر جے پی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ انہوں نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی موجودگی میں آر ایل ڈی کے صدر جینت چودھری سے ملاقات کی۔
Maharashtra News: چین جوہری میزائل پروگرام کے لیے پاکستان بھیج رہا تھا تھا، مشتبہ کھیپ ممبئی بندرگاہ پر روک دی گئی
ہندوستانی سیکیورٹی اداروں نے چین سے کراچی جانے والے ایک جہاز کو ممبئی کی نہوا شیوا بندرگاہ پر اس شبہ میں روکا۔
Pakistan Next PM: شہباز شریف ہوں گے پاکستان کے اگلے وزیراعظم ! کل ایوان صدر میں بطور وزیراعظم لیں گے حلف، ان چیلنجز کا کرنا پڑے گاسامنا
شہباز شریف کا بطور وزیراعظم انتخاب تقریباً یقینی ہے کیونکہ جمعہ کو قومی اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے امیدوار بھاری اکثریت سے منتخب ہو گئے۔





