Amir Equbal
Bharat Express News Network
Politics: بی جے پی کی ‘مڈل مین’ ہے بنگال کانگریس،سیٹوں کی تقسیم کے سوال برہم ہوئے ٹی ایم سی لیڈر کنال گھوش
2024 کے لوک سبھا انتخابات میں اب صرف چند ماہ رہ گئے ہیں۔ حزب اختلاف کا اتحاد بھارت مرکز سے بی جے پی حکومت کو بے دخل کرنے کی بھرپور کوششیں کر رہا ہے۔
Republic Day 2024: یوم جمہوریہ کی جھانکی کو لے کر بھگونت مان کا بڑا بیان ،کہا ریجکٹ کیٹکگری میں نہیں بھیجیں گے
: یوم جمہوریہ کی پریڈ میں مغربی بنگال اور پنجاب کی جھلکیاں شامل نہ کرنے کے حوالے سے بیان دیا گیا ہے۔ اس دوران ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔
MP Politics: راہل گاندھی ایک عام رکن پارلیمنٹ ہیں، ان پر زیادہ توجہ نہ دیں…’، کانگریس کے سابق ایم پی کا حیران کُن بیان
کا نگریس پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ لکشمن سنگھ نے کہا کہ راہل گاندھی صرف ایک ایم پی ہیں اور وہ پارٹی کے دیگر اراکین پارلیمنٹ کی طرح ہیں ۔
Myanmar soldiers: آراگون گروپ کا فوجیوں پر حملہ، 151 فوجیوں نے اپنی جان بچانے کے لیے ہندوستان سے کی مدد کی اپیل
ذرائع کے مطابق ان فوجیوں کو فی الحال محفوظ رکھا گیا ہے۔ آسام رائفلز کے ایک افسر نے بتایا کہ میانمار کے فوجیوں کے بارے میں معلومات وزارت خارجہ کو دے دی گئی ہیں۔
Bihar Politics: بہار میں سیاسی ہلچل تیز ! لالو یادو سے اسمبلی اسپیکر کی ملاقات کے بعد قیاس آرائیوں کا بازار گرم
حال ہی میں وزیر اعلی نتیش کمار نے جے ڈی یو کے صدر کے عہدے پر دوبارہ فائز ہوئے ہیں ،جس کے بعد سے بہار میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں
Ram Mandir Inauguration: ‘ہم رام مندر کی تعمیر کے خلاف نہیں’، کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا کا رام مندر کے افتتاحی تقریب سے قبل بڑا بیان
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ایودھیا میں رام مندر کے افتتاحی تقریب سے قبل رام مندر کی تعمیر کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے خلاف نہیں ہیں۔
Rahul Gandhi Viral Video: راہل گاندھی بنے کُک، والدہ سونیا گاندھی کے ساتھ مل کر بنایا سنترے کا مربہ،ویڈیو وائرل
ویڈیو کا آغاز گاندھی خاندان کے ساتھ ہوتا ہے جب وہ اپنے کچن گارڈن کی طرف ایک ٹوکری لے کر پھل توڑنے کے لیے جاتے ہیں
Delhi: ماب لنچنگ کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا راستہ صاف ، ایل جی وی کے سکسینہ نے اسکیم میں ترمیم کو دی منظوری
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے معاوضہ اسکیم 2018 میں ترمیم کو منظوری دے دی ہے۔ حال ہی میں دہلی حکومت نے اس کے لیے ایک تجویز پیش کی تھی۔
MP News: مدھیہ پردیش میں وزراء کے درمیان محکموں کی تقسیم جلد، کیلاش وجے ورگیہ اور پرہلاد پٹیل کو مل سکتی ہیں یہ وزارت
نائب وزیر اعلی راجندر شکلا کو محکمہ صحت کی ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔ کیلاش وجے ورگیہ کی بات کریں تو انہیں شہری ترقی کی وزارت کا چارج دیا جا سکتا ہے۔ سابق مرکزی وزیر پرہلاد پٹیل کو دیہی ترقی کی وزارت دیے جانے کا امکان ہے۔
Bharat Express Opinion Poll: کیا آپ کے علاقے کے لوگ رام مندر کے لیے بی جے پی کو ووٹ دیں گے؟ جانئے عوام نے کیا کہا؟
: عوام سے جب پوچھا گیا کہ کیا آپ کے علاقے کے لوگ رام مندر کی تعمیر کے سلسلے میں بی جے پی کے حق میں ووٹ دے سکتے ہیں؟ تو اس میں کچھ انتہائی چونکا دینے والے اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔